دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

قبول نیفتادنوافل بجہت عدم ادائے فرائض حاصل شد مرآں مصلّے رارنج و مشقت بے فائدہ چنانچہ حاصل شد آں زنِ حاملہ را کہ مدت مدید گزشت و مشقت کشید و فائدہ کہ حصول ولد ست بر آں مراتب نہ گشت فلا ھی ذات حمل پس آں زن نہ خداوند حمل ست باعتبار انتقائے مقصود کہ ولد ست ولا ھی ذات ولاد نہ خداوند ولادست بجہت اسقاطِ حمل وکذلك المصلی لا یقبل اﷲلہ نافلۃ حتی یؤدی الفریضۃ وہمچنیں مصلّی مذکور درنمی پذیر دخدائے تعالیٰ مراد رانمازِ نفل را تا آنکہ بجا آرد فرض را پس نہ فرض باشد اوراو نہ نفل و مثالِ دیگر مصلی نفل را بے ادائے فرائض مثل تاجر است کہ سود می خواہد بے سرمایہ چنانچہ می فرمایند ومثل المصلی کمثل التاجر وحال مصلّی مذکور حال سوداگر ست کہ لایحصل لہ ربحہ حاصل نمی شودمر اور اسود درسودا حتی یا خذا راس مالہ تا آنکہ بگیر د سرمایہ خودرا فکذٰلك المصلی بالنوافل لایقبل لہ نافلۃ حتی یؤدی الفریضۃ ہمچنیں حال مشغول شوندہ بہ نوافل پذیر فتہ نمی شود مراور انفل کہ بمنزلہ سوداوست تا آنکہ ادا کند فرض را کہ بمشابہ سرمایہ است اھ [1]مع اختصار فی کلمات الشرح۔

بالجملہ ایں کسے باجماعِ علماء فاسق و فاجر ومرتکب کبیرہ و مستحق عذاب الیم وخزی عظیم است۔ نبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم قومے رادید کہ

تو وہ نمازی بے فائدہ مشقّت اٹھا رہا ہے جیسے کہ حاملہ خاتون نے کتنی طویل مدّت تکلیف اٹھائی مگر اس پر فائدہ بصورتِ اولاد مرتّب نہ ہوا"پس اب یہ حاملہ نہیں ہے"کیونکہ مقصود فوت ہوگیا"نہ ہی یہ صاحبِ اولاد ہے"کیونکہ حمل ساقط ہوگیا"اسی طرح وہ نمازی جب تك فرائض ادا نہیں کرے گا اﷲتعالیٰ اس کے نوافل قبول نہیں فرمائےگا"تو جب تك نمازی فرائض بجا نہیں لاتا نہ اس کے نوافل ہوں گے نہ فرائض۔ بے ادا فرائض کے نوافل ادا کرنے والے نمازی کی دوسری مثال یُوں ہے جیسے کوئی تاجر بغیر سرمایہ کے نفع حاصل کرنا چاہے، لہذا فرمایا"نمازی کی مثال تاجر کی طرح ہے"یعنی مذکور مصلّی کا حال سوداگر کی طرح ہے"اسے تجارت میں نفع حاصل نہیں ہوتا"یعنی اسے سوداگری میں اس وقت تك نفع نہیں ہوسکتا"یہاں تك کہ وُہ اپنا سرمایہ حاصل کرے"جب تك وُہ سرمایہ نہیں لگائے گا اسے نفع کیسے ہوگا"اسی طرح معاملہ ہے نوافل ادا کرنے والے نمازی کا، اس کے نفل ادائیگی فرائض کے بغیر مقبول نہیں ہوسکتے"کیونکہ نفل بمنزلہ نفع کے اور فرض بمنزلہ سرمایہ کے ہیں اھ کلماتِ شرح میں کچھ اختصار کیا گیا ہے۔

بالجملہ یہ شخص باجماعِ علماء فاسق، فاجر مرتکبِ کبیرہ، عذاب الیم اور ذلّت عظیم کا مستحق ہے، نبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وُہ

 


 

 



[1] فتوح الغیب مع شرح فارسی مقالہ ٤٨ منشی نولکشور لکھنؤ ص٢٧٣ تا٢٧٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن