دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

حضورپُرنور سیّد غوث الثقلین پیر دستگیر محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی رضی اﷲتعالیٰ عنہ در کتاب مستطاب فتوح الغیب شریف مقالہ در ترتیب عبادات فرمودآنجابر ہمچوجاہلے کہ درحفظ سنّت و نفل فرائض راز دست می دہد اقامت قیامت کُبرٰی نمود، فقیر غفر اﷲتعالیٰ برخے ازاں سخن کریم مع ترجمہ شیخ محقق مولانا عبد الحق محدّث دہلوی رحمۃ اﷲتعالیٰ علیہ نقل کنم باشد کہ جاہلاں را از خوابِ غفلت بیدار ساز واﷲ الھادی مے فرماید رضی اﷲتعالیٰ عنہ ینبغی للمؤمن ان یشتغل اولا بالفرائض مے باید وسرزد مر مسلمان راکہ کار بندو نخست بہ چیزہائے کہ فرض و واجب گردانیدہ است حق تعالیٰ از عبادت کہ ترك آنہا آثم ومعاقب می گردد فاذا فرغ منھا اشتغل بالسنن چوں بہ پر دا زد از فرائض مشغول گددبسنتہائے راتب راکہ معین ومؤکدہ شدہ است ہمراہ فرائض و ترك آں سبب اسائت وعتاب ست ثم یشتغل بالنوافل والفضائل پسترمشغول گردد بعبادت ہائے نافلہ کہ زیادت ست برآں و فضیلت دارد وفعل آنہا ثواب ست وبترك آں اثمی واساءتے نے فمالم یفرغ من الفرائض فاشتغال بالسنن حمق ورعونۃ پس مادام کہ

قیام سے محبوب ہے۔حضور پُر نور سیّد نا غوث الثقلین پیر دستگیر محی الدّین ابو محمد عبد القادر جیلانی رضی اﷲتعالیٰ عنہ اپنی مبارك کتاب فتوح الغیب شریف کے ترتیب عبادات کے مقالہ میں فرماتے ہیں اور ایسے جاہل پر جو سنّت و نفل کی وجہ سے فرائض ترك کردیتا ہے قیامتِ کبرٰی برپا فرماتے ہیں،فقیر(اﷲتعالیٰ اسے بخش دے) اس مبارك گفتگو سے کچھ حصّہ مع ترجمہ شیخ محقق مولانا عبدالحق محدّث دہلوی رحمۃ اﷲتعالیٰ علیہ نقل کرتا ہے تاکہ جاہل لوگ خوابِ غفلت سے بیدار ہوں اور اﷲتعالیٰ ہی ہدایت عطا فرمانے والا ہے، حضور غوثِ اعظم رضی اﷲتعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ"مومن کو چاہئے کہ وُہ پہلے فرائض بجالائے"مسلمانوں کو چاہئے کہ وُہ پہلے ان عبادات کو بجالائے جو اﷲتعالیٰ نے ان پر فرض وواجب کی ہیں جن کے ترك سے وہ گنہگار اور قابلِ گرفت بن جاتے ہیں"جب ان فرائض سے فراغت ہوجائے تو پھر سُنن میں مشغول ہو"جب مسلمان ان فرائض سے فارغ ہوجائے تو پھر ان سُنن میں مشغول ہوجو فرائض کے ہمراہ معین مؤکد ہیں جن کا ترك اساءت اور عتاب کا سبب ہے"پھر نوافل و فضائل میں مشغول ہو"پھر ان نفلی عبادات میں مشغول ہوجو ان فرائض و سُنن سے زائد ہیں اور فضیلت رکھتے ہیں، ان کا بجالانا ثواب ،لیکن ان کا ترك گناہ نہیں"جب تك فرائض سے فراغت نہ ہو سُنن میں مشغول ہونا بیوقوفی اور ر عونت ہے)توجب تك فرائض

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن