30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دَین معاف کردینے سے فدیہ ادانہ ہوگا۔ |
۵۳۶ |
شیخ فانی اگراپنی زندگی میں روزہ کافدیہ اداکرے یافدیہ روزہ کی وصیت کرجائے تواس فدیہ کے کافی ہونے پریقین کیاجائے۔ |
۵۴۵ |
|
فدیہ کی ادئیگی کاجوحیلہ ہندوالوں میں متعارف ہے ناتمام وناکافی ہے۔ |
٥٣٦ |
شیخ فانی کے علاوہ کوئی شخص اپنی زندگی میں قضاشدہ روزہ کافدیہ دے توروزہ ساقط نہ ہوگا بلکہ قضا فرض ہے۔ |
٥٤٦ |
|
ادائیگی فدیہ کاحیلہ جمیلہ۔ |
٥٣٧ |
روزہ کی قضا سے پہلے موت آجائے توفدیہ کی وصیت واجب ہے۔ |
٥٤٦ |
|
متاخرین کی نصوص میں حیلہ کے لیے طریق دَوَر مذکورہے طریق دین کاکہیں ذکرنہیں۔ |
٥٣٩ |
کوئی شخص انتقال کرجائے اور اس کے ذمہ روزہ یانمازباقی ہے تو اس کی طرف سے کسی اور کے اداکرنے سے ساقط نہ ہوں گے۔ |
۵۴۶ |
|
بہترسال کی عمرمیں مرنے والے شخص کافدیہ کیسے اداکیاجائے گا؟ |
٥٣٩ |
۷۵سالہ آدمی کے لیے فدیہ۔ |
٥٤٧ |
|
سال قمری تین سوپچپن دن سے زائد نہیں ہوتا۔ |
۵۳۹ |
فدیہ کے مصارف۔ |
٥٤٨ |
|
جوشئی قطعی ویقینی ہو وہ احتیاط کی محتاج نہیں۔ |
٥٤٠ |
تولوں سے فدیہ اورصاع کی مقدار۔ |
٥٤٨ |
|
ایك سال کی نمازوں کے دوہزار ایك سوتیس فدیے ہوتے ہیں۔ |
۵۴۰ |
شیخ فانی کی تعریف۔ |
٥٤٨ |
|
فدیہ صوم وصلوٰۃ کے علاوہ بھی بہت سے فدیے لازم ہوتے ہیں جن میں سے دس کاذکر۔ |
٥٤٠ |
مکروہاتِ صوم |
|
|
بالجملہ دین سے فدیہ اداکرنے کی دوصورتیں ہیں۔ |
٥٤٢ |
مسواك کرنا، منجن لگانا۔ |
۵۵۱ |
|
فائدہ: علماء نے حتی الامکان تقلیل دَورپرنظرفرمائی ہے۔ |
٥٤٢ |
عورت سے مَس کرنایاشرمگاہ دیکھنا۔ |
٥٥١ |
|
تخفیف دَوریادَور سے بچنے کاحیلہ۔ |
٥٤٣ |
جنابت کی حالت میں روزہ رکھنا۔ |
٥٥٤ |
|
شیخ فانی اور موتیٰ کے احکام فدیہ میں متعدد فرق ہیں۔ |
٥٤٥ |
دن بھر جنابت کی حالت میں رہنے کی مذمت اور روزے کاحکم۔ |
۵۵۴ |
|
شیخ فانی اپنی حیات میں روزہ کافدیہ دے سکتاہے نمازکانہیں۔ |
۵۴۵ |
صرف جمعہ کوروزہ رکھنا۔ |
٥٥٩ |
|
شیخ فانی پرروزہ کافدیہ حیات میں دیناواجب ہے۔ اگرقادرہو، بعدمرگ وجوب نہیں جب تك اپنے مال میں وصیت نہ کرے۔ |
۵۴۵ |
سحروافطارکابیان |
|
|
|
|
آیہ کریمہ فالاٰن باشروھن سے متعلق سوال۔ |
٥٦١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع