دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

ایھا العلماء۔

اے علماء!جواب تحریر فرماکر اجر پاؤ۔(ت)

 

الجواب:

ختمِ قرآن در تراویح از سنتے بیش نیست و فرقے کہ از سنت تا فرض ست خود ہو یداست چہ بلا وسفاہتے باشد ایں را بہرآں گز شتن وادرِ دین داو اژ گو نہ داشتن بلکہ ایں بہانہ دروغ خود بفہم در نمی آید زیر اکہ قرأتِ قرآن مانع روزہ نیست ہزارا ں ہزار حافظان قرآن در اقطارِعالم واکنافِ زمین از پیران وبچگان وکم طاقتان ھم بروز روزہ مے دارند وہم شب قرآن می خوانندو بدیں معنی ہیچ مضرتے بچشم ایشاں نمی رسد وچہ گونہ رسد کہ ہم روزہ صحت ست وہم قرآن شفاامااعتقادے صحیح باید تا ازیں دہائے الٰہی نفع رونماید۔ قال اﷲتعالیٰ 

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ ۙ وَ لَایَزِیۡدُ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا خَسَارًا ﴿۸۲ [1]قال صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم اغزوا تغنمو او تصوموا تصحوا وسافروا تستغنوا۔[2]اخرجہ الطبرانی فی المعجم الاوسط من طریق زھیربن محمدعن سھیل بن ابی صالح عن ابیہ

 

تراویح میں ختمِ قرآن سنت سے بڑھ کر نہیں ،سنت اور فرض میں جو فرق ہے وُہ نہایت ہی ظاہر و باہر ہے،یہ کتنی بیوقوفی اور کم عقلی ہے کہ سنت کی خاطر فرض چھوڑدیا جائے، یہ دین سے برگشتگی،بلکہ یہ جُھوٹا بہانہ سمجھ میں نہیں آتا کیونکہ قرأت قرآن روزہ رکھنے سے مانع نہیں ہوسکتی۔پُوری دُنیا میں ہزار ہا حفّاظِ قرآن جن میں بُوڑھے، بچّے اورکمزور شامل ہیں دن کو روزہ رکھتے ہیں اور رات کو قرآن سناتے ہیں اور کبھی کسی کو ایسا معاملہ نقصان دہ نہیں ہُوا اور یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ روزہ بھی صحت ہے اور قرآن سراپا شفا ہے لیکن اعتقاد کا صحیح ہونا ضروری ہے تاکہ ا ﷲتعالےٰ یہ نفع عطافرمائے۔اﷲتعالیٰ کا فرمانِ مبارك ہے:ہم نے قرآن نازل کیا جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے خسارہ میں اضافہ ہی کرتا ہے۔حضورصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: جہاد کرو غنیمت حاصل کرو، روزہ رکھو صحت حاصل کرو، بغرض تجارت سفر کرواور نفع حاصل کرکے غنی حاصل کرو۔ اسے طبرانی نے معجم اوسط میں زہیر بن محمد سے، انھوں نے سہیل بن ابی صالح سے، انھوں نے اپنے والد سے،

 


 

 



[1] القرآن ٧/٨٢

[2] مجمع الزوائد بحوالہ المعجم الاوسط باب اغزوا تغمنوا الخ دارالکتاب العربی بیروت ٥/٣٢٤،مقاصد الحسنہ حرف السین المہملہ حدیث ٥٤٩ دارالکتب العلمیۃ بیروت ص ٢٣٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن