30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کتابُ الصّوْم
(روزے کا
بیان)
مسئلہ١٦٠:
کسی نے حرام کھاناکھا کر روزہ رکھا اور حرام چیز سے افطار کیا فرضِ صوم اُس پر سے ساقط ہُوا ہے یا نہیں؟بیّنواتوجروا
الجواب:
بیشك صورتِ مستفسرہ میں فرض ساقط ہوگیا فان الصوم انماھو الامساك من المفطرات الثلثۃ من الفجر الی اللیل(روزہ صبح سے لے کر شام تك تین چیزوں (کھانا، پینا اور ہمبستری) سے رك جانا ہے۔ت)سحری کھانا یا افطار کرنا روزے کی حقیقت میں داخل نہ اس کی شرائط سے،پھر اگر یہ مالِ حرام سے واقع ہوئی تو اس کا گناہ جُدا رہا مگر سقوطِ فرض میں شبہ نہیں۔واﷲتعالیٰ اعلم
مسئلہ١٦١:
|
چہ می فرمایند علمائے دین و مفتیان شرع متین در مسئلہ کہ روزہ فرض بر حافظِ قرآن بوجہے کہ تراویح می گزارد معاف ست یا نا؟بینو اتوجروا |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایك حافظِ قرآن پر تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ رکھنا معاف ہے یانہیں؟ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع