30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بریلی، لکھنؤ، دہلی اور رامپور میں رائج سیروں کے وزن میں فرق۔ |
۵۲۶ |
قاعدہ شرعیہ ہے کہ ادائے کامل بہ کامل نہ کہ ادائے کامل بہ ناقص۔ |
٥٣٤ |
|
مذکورہ شہروں میں صاع کاوزن مختلف ہے۔ |
۵۲۶ |
اوقات ثلٰثہ مکروہہ میں کوئی نمازجائزنہیں سوائے اسی دن کی عصرکے۔ |
٥٣٤ |
|
فدیہ میں گندم اور جَو کے علاوہ کوئی اور غلہ دیاجائے تو اس میں وزن کالحاط نہ ہوگا، بلکہ گندم وجَو کی قیمت کالحاظ ہوگا۔ |
٥٢٦ |
جوجنازہ اوقات مکروہہ ثلٰثہ میں لایاگیا اس کی نماز ان اوقات میں جائزہے۔ |
۵۳۴ |
|
سوال پنجم کی چاروں صورتیں جائزہیں یعنی دس روزوں کافدیہ ایك ہی دن بیك وقت ایك شخص یادس شخصوں یادس دنوں میں ایك شخص یادس شخصوں کودینا۔ |
٥٢٧ |
قضانمازیں عمومًا کامل ہیں لہٰذا اوقات ثلٰثہ میں ناجائزہیں۔ |
۵۳۵ |
|
سوال چہارم کی تمام صورتیں جائزیعنی فدیہ بیك وقت بھی دے سکتاہے اور متفرق طورپربھی، مگرجس صورت میں فقیر کونصف صاع سے کم دیتاہو وہ صورت قول راجح کے مطابق ناجائز ہے۔ |
۵۲۷ |
جو مال کسی پردَین ہے جب تك وصول نہ ہومالِ کامل نہیں ناقص ہے۔ |
٥٣٥ |
|
فدیہ نماز وروزہ کامصرف مثل کفارات وصدقات واجبہ کے ہے۔ |
۵۲۸ |
لاکھوں روپے قرض میں پھیلے ہوئے ہیں اگرپاس کچھ نہیں توقسم کھاسکتاہے کہ میراکچھ مال نہیں۔ |
٥٣٥ |
|
بعدمرگ زوج کافدیہ زوجہ اور زوجہ کافدیہ زوج کودینے کاحکم۔ |
۵۲۹ |
دین بہ نیت زکوٰۃ معاف کردینے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوتی۔ |
٥٣٥ |
|
فدیہ میں قیمت دینا افضل ہے مگرقحط سالی کی صورت میں کھانا دینابہتر ہے۔ |
٥٣٠ |
جونصاب کسی فقیر پردین تھی وہ کُل یابعض اسے معاف کردے توقدرمعاف شدہ کی زکوٰۃ ساقط ہوگئی۔ |
٥٣٥ |
|
چارچیزیں جن میں نص شرعی واردہے یعنی گندم، جَو، خرما اور کشمش ان میں قیمت کااعتبارنہیں، وزن شرعی ہی معتبر ہے۔ |
۵۳۰ |
ناقص ناقص سے اداہوسکتا ہے۔ |
٥٣٥ |
|
جن اشیاء میں قیمت معتبرہے ان میں روزِ وجوب کی قیمت کااعتبارہوگا نہ کہ روزِ ادا کی قیمت کا۔ |
۵۳۱ |
اداء دَین دین سے، اور اداءِ عین دین و عین سے جائزہے۔ |
۵۳۵ |
|
مدیون فقیر کوفدیہ میں دَین چھوڑدینے سے فدیہ اداہوجائے گایانہیں۔ |
٥٣٢ |
اداء دین، عین سے ناجائزہے۔ |
٥٣٥ |
|
کیاوصیت بالمال فقط عین کومتناول ہوتی ہے یادین کوبھی۔ |
۵۳۳ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع