دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

الامرا سرع من ذٰلک۔١[1] رواہ ابو داؤد و الترمذی فـــ وحسنہ وصححہ وابن ماجۃ وابن حبان عنہ رضی اﷲتعالیٰ عنہ۔

معاملہ اس سے قریب تر ہے(اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کرکے حسن اور صحیح کہا۔ ابن ماجہ اور ابن حبان نے حضرت عبد اﷲبن عمر رضی اﷲتعالیٰ عنہما سے روایت کیا۔ت)

ایك بار حضور اقدس صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے گردن مبارك پر دستِ اقدس رکھ کر فرمایا: ھذا ابن اٰدم وھذااجلہ یہ ابن آدم ہے اور یہ اس کی موت ہے۔ پھر دستِ انور پھیلا کر فرمایا:

وثم املہ وثم املہ۔٢[2] رواہ الترمذی وابن حبان وبنحوہ النسائی وابن ماجۃ عن انس رضی اﷲتعالیٰ عنہ۔

اور وہ اتنی دور اُس کی امید ہے اُتنی دور اس کی امید۔ (اسے ترمذی، ابن حبان اور اسی کی مثل نسائی اور ابن ماجہ نے حضرت انس رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔ت)

ایك حدیث میں ہے:

الدنیا دارمن لادارلہ ولھا یجمع من لا عقل لہ۔٣[3] رواہ احمد والبیہقی فی شعب الایمان عن ام المومنین وھذا عن ابن مسعود من قولہ رضی اﷲ تعالیٰ عنھما۔

دُنیا بے گھر وں کا گھر ہے اور اس کے لیے وُہ جمع کرتا ہے جو بے عقل ہے۔(اسے امام احمد اور بیہقی نے شعب الایمان میں اُم المومنین سے روایت کیا ہے اور اسے حضرت ابن مسعود رضی اﷲتعالیٰ عنہ کے قول کے طور پر نقل کیا ہے۔ت)

ایك حدیث میں فرماتے ہیں صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم :

من کنز دنیا، یرید حیاۃ باقیۃ فان الحیاۃ بیداﷲالاوانی لااکنزدینارا

جو دنیا جوڑ کر رکھے بقائے زندگی چاہتا ہو تو زندگی تو اﷲکے ہاتھ میں ہے، سُن لو میں نہ اشرفی

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب الزہد باب ماجاء فی قصر الامل امین کمپنی کتب خانہ رشیدیہ دہلی ٢/٥٧،سنن ابن ماجہ ابواب الزہد ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص ٣١٧

[2] جامع الترمذی ابواب الزہد باب ماجاء فی قصر الامل امین کمپنی کتب خانہ رشیدیہ دہلی ٢/٥٧

[3] مسند احمد بن حنبل مروی از عائشہ صدیقہ رضی اﷲعنہا دارالفکر بیروت ٦/٧١

فـــ: جامع الترمذی اور سنن ابن ماجہ میں حدیث کے الفاظ یُوں ہیں: ما اری الامر الااعجل من ذٰلک۔ نذیر احمد)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن