30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذٰلک۔[1] رواہ الطبرانی عن ام الولید بنت عمر الفاروق رضی اﷲتعالیٰ عنھما۔ |
نہ پہنچو گے اس سے شرماتے نہیں۔ (اسے طبرانی نے حضرت ام الولید دختر حضرت عمر فاروق رضی اﷲتعالیٰ عنہما سے روایت کیا۔(ت) |
ایك حدیث میں ہے اسامہ بن زید رضی اﷲتعالیٰ عنہما نے ایك مہینے کے وعدے پر ایك کنیز سَو دینار کو خریدی، رسول اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:
|
الاتعجبون من اسامۃ یشتری الی شھر، ان اسامۃ طویل الامل، والذی نفسی بیدہ ماطرفت عیناہ الاظننت ان شفریّ لا یلتقیان حتی یقبض اﷲ روحی ولارفعت قد حا الی فی فظننت انی واضعہ حتی اقبض ولا لقمت لقمۃ الاظننت انی لاسیغھاحتی اعض بھا من الموت، والذی نفسی بیدہ ان ما توعدون لات وماانتم بمعجزین۔٢[2] رواہ ابن ابی الدنیا فی قصر الامل وابو نعیم فی الحلیۃ والاصبہانی فی الترغیب والبیھقی عن ابی سعیدن الخدری رضی اﷲتعالیٰ عنہ۔ |
کیا اسامہ سے تعجب نہیں کرتے جس نے ایك مہینے کے وعدے پر(کنیز) خریدی،بیشك اسامہ کی امید لمبی ہے قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں توجب آنکھ کھولتا ہُوں یہ گمان ہوتا ہے کہ پلك جھپکنے سے پہلے موت آجائیگی، اور جب پیالہ منہ تك لے جاتا ہُوں کبھی یہ گمان نہیں کرتا کہ اس کے رکھنے تك زندہ رہوں گا، اور جب کوئی لقمہ لیتا ہُوں گمان ہوتاہے کہ اسے حلق سے اتارنے نہ پاؤں گا کہ موت اسے گلے میں روك دے گی، قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے بیشك جس بات کا تمھیں وعدہ دیا جاتا ہے ضرور آنے والی ہے تم تھکانہ سکو گے۔ اسے ابن ابی الدنیا نے باب فی قصر الامل میں، ابونعیم نے حلیہ میں، اصبہانی نے ترغیب میں اور بیہقی نے حضرت ابوسعید خدری رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے۔(ت) |
عبد اﷲبن عمر رضی اﷲتعالیٰ عنہما کو دیوار پر کہگل اور ٹٹی درست کرتے دیکھا، فرمایا: اے عبد اﷲ!کیا ہے ؟عرض کی درست کرتا ہُوں۔فرمایا:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع