30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کنیزکوپکانے وغیرہ کی وجہ سے ایساضعف لاحق ہوا کہ مجبورًا روزہ توڑنا پڑا توقضاکرے۔ |
٥٠٠ |
باب الفدیہ |
|
|
غلام وکنیزکن احکام میں اطاعت مولیٰ نہ کریں۔ |
٥٠٠ |
شیخ فانی کے لیے فدیہ ہے۔ |
٥٢١ |
|
کون سے روزہ دار کوکن شرائط کے تحت سالن وغیرہ میں نمك چکھنے کی اجازت ہے۔ |
۵۰۱ |
o رسالہ تفاسیرالاحکام لفدیۃ الصلٰوۃ والصیام (نماز اور روزے کے فدیہ کی مقدار کابیان) |
٥٢٣ |
|
روزہ دار، بچے کوکوئی چیزچباکرکب دے سکتاہے؟ |
٥٠١ |
نماز و روزہ کے فدیہ سے متعلق بارہ سوالات۔ |
۵۲۳ |
|
دھواں جب حلق میں جاتاہے تواس کی تلخی محسوس ہوتی ہے اور طبیعت کی دافعہ فورًا دفع کرتی ہے اور جب دماغ میں جاتاہے تو اس کی سوزش معلوم ہوتی ہے جودماغ کواذیت دیتی ہے۔ |
٥٠٣ |
وزن بلاد میں مختلف ہوتے ہیں۔ |
٥٢٥ |
|
پانی میں غوطہ لگانا، سرمہ لگانا، خوشبوسونگھنا، سریابدن میں تیل لگانا، مسواك کرنا، منجن لگانا۔ |
٥١٠ |
ایك نماز اور ایك روزہ کافدیہ یاکفارہ کی مقدارکیاہے؟ |
۵۲۵ |
|
باب القضاء والکفارہ |
|
صاع دوسوستر۲۷۰ تولے٢٧ اور نیم صاع ایك سوپینتیس ۱۳۵ تولے ہے۔ |
۵۲۵ |
|
روزہ یانماز کے کفارے میں قرآن دینا۔ |
٥١٣ |
تولہ میں بارہ ماشے، اور ماشہ میں آٹھ رتی، اور رتی میں آٹھ چاول ہوتے ہیں۔ |
٥٢٥ |
|
سحری کھانے میں صبح ہونے کاعلم نہ ہو۔ |
٥١٦ |
انگریزی روپیہ سواگیارہ ماشے کاہے۔ |
٥٢٥ |
|
مرض کی وجہ سے روزہ توڑنے میں قضاہے۔ |
٥١٧ |
مثقال کاوزن پچیس۲۵ رتی اور رتی کاپانچواں حصہ ہے۔ |
٥٢٥ |
|
٢٩کے چاندثابت ہونے پرایك روزہ کی قضاواجب ہوگی۔ |
۵۱۸ |
سات مثقال دس درہم کے برابرہوتے ہیں۔ |
٥٢٥ |
|
صبح ہونے کے بعد سحری کھائی، شبہ ہوجائے کہ جماع صبح صادق سے قبل ہوایابعد، بلاعذرشرعی روزہ توڑنا۔ |
٥١٩ |
ہمارے نزدیك صاع عراقی معتبرہے جو آٹھ رطل کاہوتاہے۔ |
۵۲۶ |
|
مریض روزہ رکھے یانہیں۔ |
٥٢٠ |
ایك رطل بیس۲۰ استار، ایك استار ساڑھے چارمثقال، ایك مثقال بیس۲۰ قیراط، اور ایك قیراط (۱-۴ /۵) رتی کاہوتا ہے۔ |
۵۲۶ |
|
مرد کے عوض عورت روزہ نہیں رکھ سکتی۔ |
٥٢٠ |
دوسودرہم نصاب چاندی کے ساڑھے باون اور بیس مثقال نصاب سونے کے ساڑھے سات تولے ہوتے ہیں۔ |
٥٢٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع