دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

تین سیر جہانگیری ۱۰۸ پیسہ ہے) انتھی مزیدًامابین الھلالین منی۔

عبارت ختم ہوئی اور قوسین میں اضافہ میری طرف سے ہے۔(ت)

البتہ اشعۃ اللمعات مطبع مصطفائی محمد حسین خاں باب الغسل میں سیر جہانگیری سے صاع عراقی کا حساب ظاہرًا خطا سے کاتب سے غلط ہوگیا ہے حیث قال صاع بوزن اکبر شاہی کہ سیرے سی سیر شاہی بود پنج سیر ودہ سیر شاہی مے شود(اکبر شاہی کے حساب سے کہ ایك سیر تیس استارکا ہے، صاع ٥سیر ہُوا اور دس١٠استار ہے۔ت) ( یہ صحیح ہے اور حساب اول کے مطابق کہ دس١٠ سیر شاہی ثلث پیسہ اکبری ہے کما لا یخفی جیسا کہ پوشیدہ نہیں۔ت)

وبوزن حال جہانگیری ابد اﷲملکہ وسلطنتہ کہ سیرے سی وشش سیر شاہی ست چہار سیر و یك پاؤ می شود بیك سیر شاہی کم۔[1]

اور جہانگیری حساب سے جس میں ایك سیر ٣٦ استار کا ہے، عراقی صاع چار سیر ایك پاؤ اور ایك سیر کم ہے۔(ت)

(یہ غلط ہے کہ صاع١٦٠ پیسہ ہے اور سوا چار سیر جہانگیری ایك پیسہ کم کے ١٥٢ ہی پیسے ہُوئے آٹھ پیسے کافرق ہے صحیح وہی ہے جواوپر گزرا کہ ساڑھے چار سیر جہانگیری ہے دوپیسے کم)

مسئلہ١٤٧تا١٤٩: از یہان پورہ مکہر اسٹیٹ مسئولہ مرتضٰی خاں پی سارجنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس آفس ١٧ذی الحجہ ١٣٣٩ھ
(١)کیا فرماتے ہیں عید الفطر کے خطبہ میں فطرہ فی کس ایك سیر ساڑھے گیارہ آنے بھر مبلغ ایك سو پانچ روپیہ بھر کے حساب سے دینا بتایا، کیا یہ صحیح ہے؟

(٢)صاع کتنے سیر کا، سیرکتنے روپیہ بھر، روپیہ کتنے ماشے کا، اور کون روپیہ شرع سے، اس میں کیا حکم ہے؟

(٣)خطبہ علمی میں نصف صاع یعنی دوسیر جس کا وزن بریلی کے سیر سے ایك سیر نو چھٹانك سے کچھ بتایا کیا یہ صحیح ہے؟ رائج الوقت سیر سے فطرہ فی کس کتنادینا چاہئے؟

الجواب:

(١)خالد کا یہ قول محض غلط ہے گیہوں صدقۃ الفطر ایك سوچوالیس ما للعہ للعہ روپیہ بھر ہے اور زیادہ احتیاط اٹھنی اوپر ایك سو پچھتّر ما  ؎  ہعہ روپے بھر، کما بیّناہ فی فتاوٰنا (جیسا کہ ہم نے اپنے فتاوٰی میں اسے بیان


 

 



[1] اشعۃ اللمعات باب الغسل فصل ثانی مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ١/٢٣٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن