دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

ودلالت ظاہر احادیث ہم برین است چہ دربعض احادیث وضو بمد واقع شدہ ودربعضے بد ورطل وتطبیق دراں است کہ مصداق ہر دو یکے باشد بقولے مد رطل و ثلث رطل عراقی ست۔

(یہ قول شافعیہ ہے کہ صاع ٥-١/٣رطل÷٤=١١/٣رطل)

ورطل بست استار چہار ونیم مثقال کہ وزن یك پیسہ است وایں حساب ابہامے دارد وما آنرا بوزن ایں دیارفرودآریم تا واضح گردد بدانکہ مد بقول اول(حنفی) یك من شرعی ست ومن شرعی چہل استار وآں بو زن جہانگیر شاہی ابد اﷲفی مراضیہ ملکہ وسلطنتہ کہ سیرے سی و شش پیسہ است یك سیر و چہار پیسہ پس صاع (یعنی عراقی) کہ چہارمدست پنج سیر و ثلث سیر اکبری باشد و بوزن جہانگیری چہارسیر ونیم سیر دوپیسہ کم ومد بقول ثانی (شافعی )یك سیر اکبری سہ پیسہ و چیزے کم (یعنی ٣-١/٣ پیسہ کم ٢٦-٢/٣پیسہ ہوا)وسہ ربع سیر جہانگیری چیزے کم(یعنی ثلث پیسہ کم کہ جہانگیری تین پاؤ٢٧پیسہ ہے) وصاع (یعنی حجازی)بوزن اکبری سہ ونیم سیر و دو پیسہ (یعنی تہائی پیسہ کم کہ ساڑھے تین سیر اکبری اور دو پیسے کے ١٠٧پیسے ہوئے اور صاع حجازی ١٠٦-٢/٣پیسہ) وبوزن جہانگیری سہ سیر یك پیسہ کم  [1](بلکہ ١-١/٣پیسہ کم )کہ

ظاہر احادیث کی دلالت بھی اسی پر ہے کیونکہ بعض احادیث وضو میں ہے کہ اس کے لیے ایك مُد کافی ہے ،اور بعض احادیث میں دو رطل کا تذکرہ ہے، ان میں تطبیق یوں ہے کہ دونوں کا مصداق ایك ہی ہے۔ ایك قول کے مطابق رطل اور ثلث عراقی ہے(ت)

(یہ قول شافعیہ ہے کہ صاع ٥-١/٣رطل ÷٤=١-١/۳رطل)

اور رطل بیس ٢٠استار اور استار ٤-١/۲مثقال جو کہ ایك پیسہ کا وزن ہے، اس حساب سے بناتے ہیں تاکہ واضح ہوجائے۔ معلوم ہونا چاہئے کہ مُد پہلے (حنفی) قول پر ایك من ہے ،اور شرعی من چالیس ٤٠ استار ہے، یہ اکبری وزن ہے جس میں سیر ،تیس٣٠ پیسہ برابر ہے تو مُد ایك سیر اور سیر کا ثلث ہُوا۔ جہانگیر بادشاہ اﷲتعالیٰ اس کے ملك و سلطنت کو ہمیشہ پسندیدہ فرمائے، کہ اس کا سیر چھتیس ٣٦پیسہ ، تومُد ایك سیر اور چار پیسہ برابرہوا،پس صاع عراقی جو چار مُد ہے پانچ سیر اور ایك سیرکاثلث ،اکبری حساب سے ہُوا۔ اور جہانگیری حساب سے چار سیر اور دوپیسہ کم آدھ سیر ہُوا۔ اور دوسرے قول (شافعی) کے مطابق مُد، ایك اکبری سیر اور تین پیسہ سے قدرے کم، یعنی ٣-١/٣پیسہ کم ٢٦-٢/٣ پیسہ ہوا۔ اور جہانگیری حساب سے تین پاؤ سے کم یعنی پیسے کا تہائی حصّہ کم جو کہ تین پاؤ ٢٧پیسہ ہے۔ اور صاع حجازی، اکبری حساب سے ٣-١/٢سیر ایك پیسہ کم (بلکہ ١-١/٣پیسہ کم ) تین سیرجہانگیری ١٠٨پیسہ ہے)

 


 

 



[1] شرح سفر السعادۃ،فصل درطہارت الخ، مکتبہ نو ریہ رضویہ سکھر،ص ٣٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن