دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

تنبیہ: آج کل اسلامی ریاستوں میں بھی قضاۃ وحکام اکثر بے علم ہوتے ہیں توعالمِ دین ان پربھی مقدم اور وقتِ اختلاف فتوائے عالِم پرہی عمل واجب ہے۔  

٤٥٥

عادت اکثری یوں ہے کہ تیسری شب کا چاند غروب نہیں ہوتا جب تك عشاء کاوقت نہ آجائے۔

٤٦٩

امام الحرمین ابوالمعالی رحمۃ اﷲ علیہ کے زمانے کی ایك حکایت۔

۴۵۵

تنبیہ: خط بعض صورتوں میں مقبول ہوتاہے، کتاب القاضی الی القاضی، یعنی حاکمِ شرع حاکمِ شرع کو خط لکھے توبشرائطِ کثیرہ حجتِ ملزمہ ہے۔

٤٧١

تنبیہ: علمِ دین فقہ وحدیث ہے۔

٤٥٥

بازاری افواہ اصلًا کوئی چیزنہیں۔

٤٧١

جہلِ مرکب، جہلِ بسیط سے ہزاردرجہ بدترہے۔ 

٤٥٥

یقین دوقسم کاہوتاہے (١۱)شرعی(٢۲)عرفی۔ 

۴۷۷

جس شام احتمالِ ہلال ہوجب تك حکم حاکمِ شرعی یافتوائے عالم دین نہ ہو ہرگزہرگز کسی وجہ سے بندوقیں یاآواز کی آتشبازی اپنے دنیوی کاموں کے لیے بھی نہ کریں۔

٤٥٧

مدرك عرفی و شرعی میں فرق نہ کرنا صریح خطاہے۔

۴۷۷

بغیرعلم کے فتوی دینے والے بحکمِ حدیث ضال ومضل ہیں۔ 

۴۵۸

حضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے ارشادِ عالی"شھرانِ لاینقصانِ"کا کیامطلب ہے؟

۴۷۸

رؤیتِ ہلال کی دعائیں۔

٤٥٩

مفسدات صوم

 

فصل دوم: ان امور میں جن کا دربارہ تحقیقِ ہلال کچھ اعتبارنہیں، یہ بیس قمرپرمشتمل ہے۔

٤٦١

عورت شرمگاہ میں دوایابتّی ڈالے یاتلاعب سے مرد کومنی نکلے۔

۴۸۱

اہلِ ہیئَت کون لوگ ہیں؟

۴۶۱

 صبح تك پان کابیڑا منہ میں پڑارہے۔

۴۸۵

صحیح مذہب میں اہلِ ہیئت کااعتبارنہیں اگرچہ وہ ثقہ عادل ہوں۔

۴۶۱

پانی سے استنجا کرنے میں ریاح خارج ہو۔

٤٨٥

تنبیہ: اس مسئلہ کے یہ معنی ہیں جو بات وہ بطورِ ہیأت کہیں قبول نہیں ورنہ اگرشہادتِ رؤیت اداکریں تومثل اورلوگوں کے ہیں جن شرائط سے اوروں کی گواہی سنی جاتی ہے ان کی بھی گواہی قبول ہوگی۔

٤٦٣

روزہ کی حالت میں پان کھانا، تمباکوپینا، نسوار لینا۔ 

٤٨٦

بطورعلمِ ہیأت بھی ثابت ہے کہ ٢۹کاچاندبعض ٣٠کے چاندوں سے بڑاہوناممکن ہے۔

٤٦٨

کھٹی ڈکار سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔  

٤٨٦

ازروئے ہیأت ثابت ہے کہ کبھی انتیس کاہلال تیس کے بعض ہلالوں سے اونچا اور دیرپاہونامتصورہے۔

٤٦٩

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن