دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

 

 

 

 

 

رسالہ
الزّھر الباسم فی حُرمۃ الزکوٰۃ علٰی بنی ھاشم
 ١٣٠٧ھ
(بنی ہاشم پر زکوٰۃ کی حُرمت کے بارے میں کِھلا ہُوا شگوفہ)


مسئلہ ١٢٨:              مرسلہ مولوی حافظ محمد امیر اﷲصاحب مدرس اوّل عربیہ اکبریہ    جمادی الاولیٰ ١٣٠٧ھ

کیا فرمائے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بنی ہاشم کو زکوٰۃ و صدقہ واجبہ دینا بجہت سقوط خمس الخمس جائزہے یا نہیں؟

کفایہ میں ہے:

قولہ ولا یدفع الیٰ بنی ہاشم وفی شرح الاثار للطحاوی رحمہ اﷲتعالیٰ عن ابی حنیفۃ رضی اﷲتعالیٰ عنہ لا باس با لصدقات کلھا علی بنی ھاشم والحرمۃ فی عھد النبی علیہ الصلوٰۃ و السلام للعوض وھو خمس الخمس، فلما سقط ذٰلك بموتہ صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم حلت لھم الصدقۃ وفی النتف

قولہ بنی ہاشم کو زکوٰۃ نہ دی جائے، شرح الاثار للطحاوی رحمہ اﷲتعالیٰ میں امام ابو حنیفہ رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے ہے بنو ہاشم پر تمام صدقات کرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ حضورعلیہ السلام کی ظاہری حیات میں خمس الخمس کی وجہ سے حرام تھے، جب آپ صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کی وجہ سے خمس الخمس ساقط ہوگیا تو ان کے صدقات حلال ٹھہرے اور النتف میں ہے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن