30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کوئی کل آمدنی بچوں پر خرچ کرے، اوردوسرا بچوں پرخرچ اور خیرات بھی کرے ان میں کون افضل ہے؟ |
۳۱۱ |
رمضان شریف میں قرآن پاك کی تلاوت کی فضیلت۔ |
٣٥١ |
|
فاتحہ کے روپے جنگی فنڈ میں دینے کی ایك صورت۔ |
٣٢٧ |
باب رؤیۃ الہلال |
|
|
زکوٰۃ سے زمین خریدکروقف کرنا۔ |
٣٢٧ |
رؤیۃ ہلال میں تار کی خبرمعتبرنہیں اور نہ اس کی خبرپرافطارجائز۔ |
۳۵۲ |
|
حدیث تَصَدَّقُوا علی الادیانِ کلّھا سے کفارحربی کوصدقہ دینے پر استدلال کاجواب۔ |
۳۲۸ |
o رسالہ ازکی الاھلال بابطال مااحدث الناس فی امرالھلال (رؤیتِ ہلال میں تار کی خبرمعتبرنہیں) |
۳۵۹ |
|
کتاب الصوم |
|
تحقیق ہلال سے متعلق ایك تراشیدہ طریقہ کا پانچ تنبیہات پرمشتمل رد۔ |
٣٦٠ |
|
حرام چیزوں سے سحری اور افطارکرنا۔ |
۳۳۱ |
تنبیہ اوّل: شریعت مطہرہ نے دربارہ ہلال دوسرے شہر کی خبرکو شہادت کافیہ یاتواتر شرعی پربناء فرمایا اور ان میں کافی وشرعی ہونے کے لئے بہت قیود و شرائط لگائیں۔ |
٣٦٠ |
|
تراویح پڑھانے کے سبب حافظ سے روزہ ساقط نہیں ہوگا۔ |
٣٣٢ |
تارنہ توکوئی شہادت شرعیہ ہے نہ خبرِمتواتر۔ |
٣٦٠ |
|
نابالغ حافظ نوافل میں قرآن پاك پڑھنے کے سبب روزہ نہ رکھ سکے۔ |
۳۴۵ |
تنبیہ دوم: تار کی حالت خط سے زیادہ ردی وسقیم ہے۔ |
٣٦١ |
|
رمضان کو رؤیت کی خبرملنے پرروزہ توڑدیاگیااور پھرخبر کی تکذیب ہوگئی۔ |
۳۴۷ |
امورشرعیہ میں خطوط ومراسلت کااعتبارنہیں توتارکا کیسے ہو سکتا ہے ۔ |
۳۶۱ |
|
سفرمیں روزہ رکھنا۔ |
٣٤٧ |
خطوط کے غیر معتبر ہونے پر ائمہ دین کی عبارات ۔ |
۳۶۱ |
|
مختلف موسموں میں رمضان شریف آنے کاسبب۔ |
٣٤٩ |
تنبیہ سوم :اگر اصل خبر میں کوئی خلل شرعی نہ بھی ہو تو تار میں آکرکئی وجوہ سے اس کا دامنِ اعتباریکسرتارتارہوجاتاہے۔ |
۳۶۳ |
|
یوم الشك سے متعلق دومسائل۔ |
٣٥٠ |
تنبیہ چہارم: علماء نے تصریح فرمائی ہے کہ دوسرے شہر سے بذریعہ خط خبرشہادت دیناصرف قاضی شرع سے خاص جسے سلطان نے فصل مقدمات پر والی مقرر فرمایا ہویہاں تك کہ حکم کاخط مقبول نہیں۔ |
۳۶۴ |
|
پانچ دنوں میں روزہ کیوں ممنوع ہے ؟ |
٣٥١ |
جوحکم خلاف قیاس ماناجاتاہے وہ موردسے آگے تجاوزنہیں کرسکتا۔ |
٣٦٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع