30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
o رسالہ الزھرالباسم فی حرمۃ الزکٰوۃ علٰی بنی ھاشم (بنی ہاشم پرزکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ حرام ہیں) |
۲۷۱ |
صعید طیب کی عدم موجودگی میں تیمم بھی ساقط ہوجاتاہے۔ |
٢٧٤ |
|
کیاخمس الخمس کے سقوط کی وجہ سے بنی ہاشم کوزکوٰۃ وصدقہ واجبہ لیناجائزہے۔ |
۲۷۱ |
تحریمِ صدقہ وتقریرِسہم دونوں بنی ہاشم کے لیے مستقل کرامتیں ہیں۔ |
٢٧٤ |
|
صدقاتِ واجبہ نہ بنی ہاشم کودیناجائز، نہ انہیں لیناجائز۔ |
٢٧٢ |
خمس الخمس بنی ہاشم کے لیے عوض صدقات کس معنی میں ہے ؟ |
۲۷۴ |
|
بنی ہاشم کے لئے تحریمِ صدقات سے متعلق متواتر حدیثیں آئی ہیں۔ |
۲۷۲ |
معاوضتِ عرفیہ اور معاوضتِ مصطلحہ میں فرق۔ |
٢٧٥ |
|
علتِ تحریم صدقات برائے بنی ہاشم ان کی عزت وکرامت ہے۔ |
۲۷۲ |
خمسُ الخمس اور صدقات میں معاوضتِ مصطلحہ کا ہونا محل کلا م ہے ۔(حاشیہ ) |
۲۷۵ |
|
زکوٰۃ مال کامَیل ہے جس کامال ماءِ مستمعل کی طرح ہے۔ |
۲۷۲ |
خمسُ الخمس اور صدقاتِ واجبہ میں انفصالِ حقیقی نہیں بلکہ منعُ الجمع ہے۔ |
۲۷۵ |
|
احادیثِ صحیحہ سے علتِ مذکورہ کی تصریح۔ |
٢٧٢ |
منفصلہ حقیقیہ کومنعِ خلو لازم ہوتاہے۔ |
٢٧٥ |
|
تقریرِخمسُ الخمس، تحریمِ صدقات پر مبتنی ہے نہ کہ تحریمِ صدقات تقریرِ خمسُ الخمس پر۔ |
۲۷۳ |
بنی ہاشم کے لیے زکوٰۃ کاعدمِ جوازظاہرالروایۃ ہے۔ |
٢٧٥ |
|
سقوطِ عوض سے رجوعِ معوض وہیں ہے جہاں زوالِ معوض، حصولِ عوض پرموقوف ہو۔ |
٢٧٣ |
جوکچھ ظاہرالروایۃ کے خلاف ہو وہ ہمارے ائمہ کا قول نہیں۔ |
۲۷۶ |
|
مشتری نے ثمن بائع کو دے دئے اور مبیع بائع کے پاس ہی ہلاك ہوگیا تومشتری ثمن کے لئے رجوع کرے گا۔ |
۲۷۳ |
قولِ مرجوع عنہ پرعمل ناجائزہے۔ |
۲۷۶ |
|
زوالِ معوض اگرعوض کے علاوہ کسی اور علت سے معلل ہوتوجب تك وہ علت باقی رہے گی زوالِ معوض بیشك رہے گا۔ |
۲۷۴ |
امام طحاوی کی طرف روایتِ شاذہ کو اختیارکرنے کی نسبت مسلم نہیں۔ |
۲۷۷ |
|
مریض سے بعلتِ ضررفرضیتِ وضوء ساقط ہوجاتاہے اور اس کے عوض اس پرتیمم لازم ہوتاہے۔ |
۲۷۴ |
امام طحاوی کے کچھ اختیارات مفردہ ہیں کہ بترك مذہب ان پرعمل کے کوئی معنی نہیں۔ |
۲۷۷ |
|
|
|
امام طحاوی کی جلالتِ شان مسلم مگرعظمتِ قاہرہ اصلِ مذہب چیزے دیگراست۔ |
٢٧٧ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع