دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

ہوں تواُن میں جو قسم اعلیٰ ہے اس کا ادنیٰ لیا جائے گا یا ادنیٰ کا اعلیٰ۔ یونہی بھیڑ بکری مخلوط ہونے میں، مثلًاایك شخص کے پاس پندرہ پندرہ گائے بھینسیں ہیں جن میں ایك ایك سال کے متعددبچّے دونوں قسم کے ہیں، کوئی زیادہ فربہ کوئی ہلکا کوئی متوسط، تو جہاں گائے کا بچّہ زیادہ قیمتی سمجھا جاتا ہو تو اُن یك سالہ بچّوں میں سب سے ہلکا یا بھینس کے یك سالہ بچّوں میں سب سے فربہ لیا جائے گا، اور جہاں بھینس کا بچّہ بیش قیمت ہوتو اس کے یك سالہ بچّوں میں سب سے ہلکا یا گائے کے یك سالہ بچوں میں سب سے فربہ دیا جائے گا۔ تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:

(السائمۃ المکتفیۃ بالرعی اکثر العام لقصد الدروالنسل)والسمن،فی البدائع لواسامھا لللحم فلا زکوٰۃ کما لواسام للحمل والرکوب، ولوللتجارۃ ففیھا زکوٰۃ التجارۃ (فلوعلفھا نصفہ لا تکون سائمۃ)فلا زکوٰۃ للشك فی الموجب[1] (نصاب البقر والجاموس)(ثلثون سائمۃوفیھا تبیع ذوسنۃ) کاملۃ(اوتبیعۃ)انثاہ(وفی اربعین مسن ذو سنتین اومسنۃ)ولاشئی فیما زاد(الی ستین ففیھا ضعف مافی ثلثین)وعلیہ الفتوی (ثم فی کل ثلثین تبیع وفی کل اربعین مسنۃ الااذا تداخلا کمائۃوعشرین فیخیربین اربع اتبعۃ وثلاث مسنات وھکذا [2] (ولاشئی فی عوامل وحمل)بفتحتین ولد

سائمہ وہ چوپایہ ہے جو سال کا اکثر حصہ باہرچر کر گزارا کرے، اگر ایسا جانور کسی نے دُدوھ، نسل اور گھی کے لیے رکھا ہو، بدائع میں ہے کہ اگر گوشت کے لیے ہو تو زکوٰۃ نہیں، جیسا کہ اگر کسی نے بوجھ لادنے یا سواری کے لیے رکھا تو زکوٰۃ نہیں، اگر تجارت کیلئے ہے تو اس میں زکوٰۃ ہوگی (اگرنصف سال چارہ ڈالا تو وہ جانور سائمہ نہ ہوگا) اس میں زکوٰۃ نہ ہوگی کیونکہ موجب میں شك ہے (گائے)بھینس (کانصاب)تیس ہے ان میں (تبیع)ایك کامل سال کا واجب ہوگا)(یا تبیعہ) اسکی مونث(اورچالیس میں ایك مسن دوسال یا ایك مسنہ) اس پر اضافہ میں کوئی شئی نہیں ، (ساٹھ تك پھر ساٹھ پر تیس میں جو کچھ تھا اس کا دو گنا لازم ہے اور اس پر فتوٰ ی ہے )پھر ہر تیس پر ایك تبیع اور ہر چالیس پر ایك مسنہ ہوگا مگر اس صورت میں جب تداخل ہوجائے مثلًا تعداد ایك سوبیس ہوگی تواب اختیار ہے چار تبیع دے دے یا تین مسنے، اسی طرح آگے معاملہ ہے (محنت و مشقت لینے والے

 


 

 



[1] درمختار      باب السائمہ    مطبع مجتبائی دہلی  ۱ /۱۳۱

[2] درمختار ،باب زکوٰۃ البقر ، مطبع مجتبائی دہلی ،۱ /۱۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن