دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

خراج المقاسمۃ ولا فی الموظف اھ[1] فی الدرالمختار ولا فی الموظف علی مقدار ماوظفہ عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اھ[2] فی التنویرو ینقص مما وظف ان لم تطلق اھ [3] فی ردالمحتار قال فی النھر لا یزید علی النصف وینبغی ان لا ینقص عن الخمس قالہ الحدادی اھ [4] وکان عدم التنقیص عن الخمس غیر منقول فذکرہ الحدادی بحثالکن قال الخیر الرملی، یجب ان یحمل علی مااذا کانت تطیق فلو کانت قلیلۃ الربع کثیرۃ المؤن ینقص اذ یجب ان یتفاوت الواجب لتفاوت المؤنۃ کما فی ارض العشر اھ[5] مختصرات۔

نہ کیا جائے اور نہ ہی خراج مقاسمہ اور خراج موظف میں اھ درمختار میں ہے اور نہ ہی خراج موظف میں اس مقدار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جو سید نا عمر فاروق رضی اﷲتعالیٰ عنہ نے مقررہ میں کمی کی جاسکتی ہے اھ تنویر میں ہے اگر طاقت نہ ہو تو مقررہ میں کمی کا جاسکتی ہے اھ ردالمحتار میں ہے کہ نہر میں ہے کہ نصف سے زیادہ نہیں کیا جاسکتا ، حدادی نے کہا مناسب ہے خمس سے کم نہ کیا جائے اھ اور خمس سے کم نہ کرنا منقول نہیں تو حدادی نے اسے بطور بحث ذکر کیا ہے۔ لیکن خیر رملی نے کہا ہے کہ اسے اس صورت پر محمول کرنا ضروری ہے جب وہ زمین طاقت رکھتی ہو،اور اگر رقبہ کم ہو مگر اخراجات اس کے زیادہ ہوں تو پھر کم کیا جاسکتا ہے کیونکہ اخراجات کے تفاوت کی وجہ سے واجب میں تفاوت ضروری ہوتا ہے جیسا کہ عشری زمین میں ہے اھ مختصرًا(ت)

اور اگر معلوم نہ ہو کہ سلطنت اسلام میں کیا معین تھا تو ظاہرًاخراج مقاسمۃ و خراج موظف غیر مقرر امیر المومنین عمر فاروق رضی اﷲتعالیٰ عنہ میں، نصف دیں  اور مقرراتِ امیر المومنین میں،اُسی کا لحاظ رکھیں، غرض ہرجگہ پوری مقدار دیں جس سے زیادت جائز نہ تھی۔

لان التنقیص انما کان یثبت بنقص الامام ولم یثبت فلم یثبت فکان الاستقصار فیہ فراغ الذمۃ یقینا فکان الحوط ھذا کلہ

کیونکہ کمی امام کے کرنے سے ہوگی اور جب وُہ ثابت نہیں تو وظیفہ میں کمی بھی ثابت نہ ہوگی تو یہاں یقینی فراغ ذمّہ کے لیے مقرر پر اکتفاء ہوگا تو یہی احوط ہوگا، اوّل سے

 


 

 



[1] العنایۃ مع فتح القدیر ،  باب العشر والخراج، مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر  ،۵ /۲۸۶

[2] فتح القدیر      باب العشر والخراج   ، مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ، ۵ /۲۸۶

[3] تنویرالابصار متن درمختار، باب العشر،  مطبع مجتبائی دہلی،۱/۱۳۹

[4] درمختار   ،  باب العشر ، مطبع مجتبائی دہلی۱/۱۳۹

[5] الھدایۃ   ، کتاب الکفالۃ ،    مطبع یوسفی لکھنؤ   ،   ۳ /۱۱۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن