دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

جوزمین نہ عشری ہو نہ خراجی اس میں عشرواجب ہوتاہے۔

٢١٤

وضع مقدم سے وضع تالی پراستدلال کیاجاتاہے۔

٢٢٨

عشرمالك زمین پرہوگا یامزارع پر؟

٢١٦

وضع تالی سے وضع مقدم پراستدلال نہیں کیاجاتا۔

٢٢٨

لفظ"ناخذ"آکدالفاظ فتویٰ سے ہے۔

۲۱۶

جو زمین ذمی نے احیاء کی بالاتفاق خراجی ہے۔

٢٣٠

صحت مزارعت کے بارے میں فتویٰ صاحبین کے قول پرہے۔

۲۱۷

خراج، آبِ خراجی کے ساتھ خاص نہیں۔

۲۳۲

حرج مدفوع بالنص ہے۔

٢١٧

مسلمان نے گھرکوباغیچہ بنالیا یامردہ زمین احیاء کی تواگرعشری پانی سے سیراب کرے گا تو عشر، اور اگر خراجی پانی سے سیراب کرے گا توخراج واجب ہوگا۔

۲۳۲

جس زمین کی نسبت خراجی ہوناثابت ہوجائے اس کا وظیفہ خراج ہے۔

٢١٨

خراج کے لیے سببِ وجوب، ارضِ نامیہ ہے۔

٢٣٤

خراج شرعی سے مالگزاری انگریزی کوکوئی تعلق نہیں ۔

٢١٨

خراج کسے دیں؟

۲۳۵

مطالبہ خراج مشروط بہ تسلط ہے۔

٢١٨

خراج میں کیادیں؟

۲۳۷

جن بلادپرجتنے دن تسلط، شرعی سلطنت کا نہ رہا بعدازتسلط بھی ان ایام کے خراج کامطالبہ نہیں کیاجاسکتا۔

٢١٨

خراج دوقسم ہے: (١۱)خراجِ مقاسمہ، (۲٢)خراجِ مؤظف

۲۳۷

خراج کامصرف کیاہے ؟

٢١٩

خراج کتنادیں؟

۲۳۷

جس شئی کامصرف نہ رہے اس کامطالبہ عبث ہے۔

٢٢١

جریب اور صاع کی مقدارکیاہے؟

٢٣٩

مطالبہ سلطنت اور وجو ب دیانت میں فرق ہے۔

٢٢٢

آم کی بہارکاعشرکس پرہے؟

٢٤١

بہت چیزوں کامطالبہ سلطان کونہیں پہنچتا مگر شرعًا واجب ہیں۔

۲۲۲

بہارکب بیچی جائے ؟

٢٤١

تسلط وحمایت شرط مطالبہ سلطانی ہے نہ کہ شرطِ نفسِ وجوب۔

٢٢٣

جانوروں کی زکوٰۃ ۔

٢٤٢

مصرفِ خراج صرف لشکراسلام نہیں بلکہ تمام مصالح عامہ مسلمین ہیں ۔

٢٢٣

مصارف زکوٰۃ کون لوگ ہیں؟

۲۴۶

یہاں موجبہ کلیہ یوں ہے کہ حیثماوجدت الحمایۃ وجبت الجبایۃ، نہ یوں کہ حیثما وجبت الجبایۃ وجدت الحمایۃ، تاکہ اس کا عکسِ نقیض اس طرح آتا کہ کلمالم توجد الحمایۃ لم تجب الجبایۃ ۔

۲۲۶

مقروض کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں۔

۲۵۰

عبارت عنایہ میں لفظ یَختَصُّ موہم واقع ہوا ہے اور وہ زائد و خلاف مقصود ہے۔

۲۲۶

چنداقارب کابیان جنہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔

۲۵۱


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن