دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

وسألت من ای وجہ تجری علی القضاۃ و العمال الارزاق فاجعل (اعزاﷲامیرالمؤمنین بطاعتہ) ما یجری علی القضاۃ والولاۃ من بیت مال المسلمین من جبایۃ الارض اومن خراج الارض والجزیۃ لانھم فی عمل المسلمین فیجری علیھم من بیت مالھم ویجری علی والی کل مدینۃ وقا ضیھا بقدر مایحتمل، وکل رجل تصیرہ فی عمل المسلمین فاجر علیہ من بیت ما لھم ولا تجر علی الولاۃ والقضاۃ من مال الصدقۃ شیأ  الا والی الصدقۃ فانہ یجری علیہ منھا کما قال اﷲتبارك وتعالیٰ وَ الْعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا۔[1]

اے امیرالمومنین!تُو نے یہ پُوچھا ہے کہ قضاۃ اور عمال کے وظائف کا معاملہ کیسے کیاجائے تو(اﷲتعالےٰ امیرالمومنین کو رعایا کی فرمانبرداری کے ذریعے عزت بخشے) قضاۃ اور عمال کو مسلمانوں کے بیت المال یعنی زمین کی ضمان، خراج اور جزیہ س وظائف دئے جائیں کیونکہ وُہ مسلمانوں کے کام میں مصروف ہوتے ہیں، پس ان پر بیت المال سے خرچ کرواورہر شہر کے والی اور قاضی کے لیے اتنا وظیفہ جاری کرو جتنا وُہ کام کرتے ہیں، اور جو شخص مسلمانوں کے کام میں مقرر کرو اس پر بیت المال سے خرچ کرو، والیوں اور قاضیوں پر مال صدقہ سے خرچ نہ کرو، ہاں والی صدقہ پر کرسکتے ہو کیونکہ اس پر اس میں سے خرچ کیا جاسکتا ہے جیسا کہ اﷲتعالٰی کا ارشاد گرامی ہے اور صدقات وصول کرنے والے کے لیے۔ (ت)

اور اگر بالفرض خاص لشکرِ اسلام ہی اس کا مصرف ہوتا تو بحمد اﷲتعالٰی وہ بھی جابجا موجود، اور اوپر معلوم ہوچکاکہ خاص یہاں ہونا ان بلاو کی حمایت کا، شرط مطالبہ ہے نہ شرط وجوب، اور اشیائے سریعۃ الفساد پر خراج کی قیاس نہیں ہوسکتا، پھر وہاں بھی صرف مطالبہ منتقی ہے نہ وجوب ، خود اسی مسئلہ میں تصریح ہے کہ عاشر اگر چہ اس سے عشر نہ لے گا مگرتاجر کو اس کے ادا کاحکم کرے گا۔

فی ردالمحتار عن الشربنلالیۃ صورۃ المسألۃ'ان یشتری بنصاب، قرب مضی الحول علیہ، شیأمن ھذھ الخضراوات للتجارۃ فتم علیہ الحول، فعندہ لا یاخذ الزکوٰۃ لکن یا مرالمالك بادائھا

ردالمحتار میں شرنبلالیہ سے ہے صورتِ مسئولہ یُوں ہے کہ سال ختم ہونے کے قریب اگر کسی نے تجارت کے لیے نصاب کے عوض سبزیات خریدیں اور اس پر سال مکمل ہوا تو امام صاحب کے نزدیك اس سے زکوٰۃ وصول نہیں کی جائے گی لیکن

 


 

 



[1] کتاب الخراج       من ای وجہ تجری علی القضاۃ الخ         مطبعۃ بولاق مصر         ص۲۰۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن