30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عطارکامل اگرطبیب حاذق کے مدارك عالیہ تك نہ پہنچے معذورہے۔ |
۲۰۰ |
دوسرے شہروں میں مال زکوٰۃ بھیجنے کی صورت۔ |
٢٠٢ |
|
امام بخاری نہ تابعین میں سے ہیں نہ تبع تابعین میں سے بلکہ امام اعظم کے پانچویں درجے میں جاکرشاگر دہیں۔ |
٢٠٠ |
منی آرڈر وغیرہ کی فیس زکوٰۃ میں محسوب نہیں ہوگی۔ |
۲۰۳ |
|
امام اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو امام اعمش رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کاخراج تحسین۔ |
٢٠٠ |
سالی کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں۔ |
٢٠٣ |
|
حضرت امام عامرشعبی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل۔ |
٢٠٠ |
عشرکاشتکار پرہوگا اور بٹائی میں زمیندارپر۔ |
٢٠٣ |
|
ہمارے نزدیك امام بخاری کو امام ابوحنیفہ سے وہ نسبت ہے جو حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو حضرت علی مرتضیٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے۔ |
۲۰۱ |
دسویں بیسویں کی صورتیں ۔ |
٢٠٣ |
|
فرقِ مراتب بے شمار حق بدست حیدرکرار، مگرمعاویہ بھی ہمارے سردار، طعن ان پربھی کارِفُجّار۔ |
٢٠١ |
غلے میں زکوٰۃ نہیں اس میں عشر ہے۔ |
۲۰۳ |
|
جوحمایتِ معاویہ میں حضرت علی کی اولیت وعظمت واکملیت سے آنکھ پھیرے وہ ناصبی یزیدی، اور جومحبتِ علی میں حضرت معاویہ کی صحابیت وخد متِ بارگاہ رسالت کو بھلادے وہ شیعی زیدی ہے۔ |
۲۰۱ |
ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یاخراجی۔ |
۲۰۴ |
|
یہی نسبت مذکورہ ہی ہمارے نزدیك امام ابن الجوزی کو حضورسیدناغوث اعظم اور مولانا علی قاری کو شیخ اکبرسے ہے۔ |
۲۰۱ |
مالگزاری عشرمیں داخل نہیں ۔ |
٢٠٤ |
|
امام بخاری، ابن جوزی اور ملاعلی قاری کے اعتراضوں سے مذکورہ ہستیوں کی عظمت شان میں فرق نہیں پڑتا۔ |
٢٠١ |
o رسالہ افصح البیان فی حکم مزارع ھندوستان (ہندوستان کی زمینوں کے تفصیلی احکام۔) |
٢١٣ |
|
ان معترضین حضرات پر اعتراض نہیں کرناچاہئے کیونکہ ان کے اعتراضوں کامنشاء نفسانیت نہ تھا بلکہ انچ اکابرمحبوبانِ خدا کے مدارك عالیہ تك عدمِ رسائی تھا۔ |
۲۰۱ |
ہندوستان کے مسلمانوں کی زمینیں خراجی نہ سمجھی جائیں گی جب تك کسی خاص زمین کی نسبت خراجی ہونا دلیل شرعی سے ثابت نہ ہو بلکہ وہ عشری ہیں، یانہ عشری نہ خراجی، اور دونوں صورتوں میں ان کا وظیفہ عشرہے۔ |
۲۱۳ |
|
اعتراض باطل، معترض معذور اور معترض علیہم کی شان ارفع واعلیٰ۔ |
٢٠١ |
عدمِ رؤیت، رؤیتِ عدم نہیں ۔ |
۲۱۴ |
|
حولان حول کے معنی۔ |
٢٠۲ |
عدمِ نقل ، نقلِ عدم نہیں ۔ |
۲۱۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع