دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

علمتو کمالم یعلم قسمتھا بیننا کذٰلك لم یثبت المن بھا علی اھلہا فکیف یحکم با یجاب الخراج علی المسلمین مع عدم ثبوت موجبہ، الایمکن ان تکون الارض مما ابقی للمسلمین بل لعلہ الظاہرمن صنیع السلاطین فاذن لا تکون فی اصل الوضع عشریۃ ولا خراجیۃ وما کان منھا با یدی الناس یتملکونھا ویتوارثونھا، یحکم بانھا مملوکۃ لھم و یحمل علی ان منھا ما کان مواتًا فاحییت و منھا ما انتقل الیھم بوجہ صحیح من بیت المال وبعد ھذا  لا تکون خراجیۃ قطعا لانھا لم تکن فی بدء امرھا منھا ولا یوضع الخراج علی مسلم بدأ تکون عشریۃ علی ما حققہ فی ردالمحتار وفارغۃ الوظیفتین فی الصورۃ الثانیۃ علی مافی التحفۃ المرضیۃ وغنیۃ ذوی الاحکام والدرالمختار،قال ابن عابدین عدم ملك الزراع غیر معلوم لنا الا فی القری و المزارع الموقوفۃ او المعلوم کونھا لبیت المال اما غیرھا فنراھم یتوارثو نھا جیلابعد جیل وفی الخیریۃ اذا ادعی واضع الید الذی تلقاھاشراء أوارثااو غیرھا من اسباب

مسلمانوں کے درمیان تقسیم کرنا معلوم نہیں اسی طرح ان باشندوں کو بطور حسنِ سلوك دینا بھی تو ثابت نہیں، تو عدمِ ثبوت مقتضی کے باوجود مسلمانوں پر وجوب اخراج کا حکم کیسے لگایا جاسکتاہے البتہ ایسا ممکن بلکہ مسلمان سلاطین سے زیادہ ظاہر یہی ہے کہ انہوں نے یہ زمین مسلمانوں کے لیے رکھی ہو تو اب اصل مصرف کے اعتبار سے نہ یہ عشری ہے اور نہ خراجی، اور جو زمین مسلمانوں کے قبضہ میں ہو وہی اس کے مالك ووارث ہوں تو وہاں اس زمین کو انہی کی مملوکہ کہا جائے گا اور یہی سمجھا جائے گا ان میں سے کچھ زمین ٖغیر آباد تھی اسے مسلمانوں نے آباد کرلیا اور کچھ انکی طرف بیت المال سے بطریق صحیح آئی، اس کے بعد تو وہ قطعًاخراجی نہ ہوگی کیونکہ ابتداءً وُہ خراجی نہیں ہوسکتی اورنہ ہی کسی مسلمان پر ابتداءً خراج لازم ہو سکتاہے اوروہ  عشری ہوگی جیسا کہ اس کی تفصیل ردالمحتار میں ہے، اور وہ دوسری صورت میں دونوں وظیفوں (عشرو خراج)سے فارغ ہوگی جیساکہ تحفہ مرضیہ، غنیہ ذوی الاحکام اور درمختار میں ہے: ابن عابدین کہتے ہیں کہ ہمیں قرٰی اور وقف شدہ کھیتوں کے علاوہ عدم ملك زراع کا علم نہیں یا ہمیں معلوم ہے کہ یہ زمین بیت المال کی ہے،اس کے علاوہ زمین کے مسلمان ہر دور میں وارث بنتے اور خرید و فروخت کرتے چلے آرہے ہیں، خیر یہ میں ہے کہ قبضہ کرنے والا جب کوئی دعوٰی کرے کہ یہ زمین مجھے شراءً یا وراثۃًیا دیگر کسی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن