دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

واما با جارتھا بقدرالخراج فیکون الماخوذ فی حق الامام خراجا وفی حق الاکرۃ اجرۃ لا غیر لا عشر ولاخراج اھ[1]با ختصار. و قال فی الدر المختار المشتراۃ من بیت المال اذاوقفھا مشتریھا فلا عشر ولاخراج،شرنبلالیۃ معزیا للبحر،وکذا لولم یوقفھا کما ذکرتہ فی شرح الملتقی اھ [2]قال الشامی لم یذکرفی البحر، العشر وانما قال بعد ما حقق ان الخراج ارتفع عن اراضی مصر لعود ھا الی بیت المال بموت ملا کہا فاذااشتراھا انسان من الامام، ملکھا ولا خراج علیھا لان الامام قد اخذالبدل للمسلمین و تمامہ فی التحفۃ المرضیۃ اھ  نعم ذکر العشرفی تلك الرسالۃ فقال انہ لایجب ایضا لانہ لم یر فیہ نقلا ۔ قلت ولا یخفی مافیہ لانھم قد صرحوابان فرضیۃ العشرثابتۃ بالکتاب و السنۃ والاجماع والمعقول وبانہ یجب فیمالیس بعشری ولا خراجی کالمفاوز والجبال وبان الملك غیر شرط

میں سے کسی ایك کے مطابق زراعت کیلئے دے سکتا ہے یا زراعت اور خراج دینے میں مالکوں کے قائم مقام بنادے یا بقدرخراج اجارہ پردے دے اب اس زمین سے حاصل شدہ حاکم کے حق میں خراج اور کرایہ پر لینے والوں پر سوائے اجرت کے کچھ نہ ہوگا، تو ان پر نہ عشر ہے نہ خراج اھ اختصارا۔اسی طرح اس وقت حکم ہے جب وقف نہ کرے جیسا کہ میں نے شرح المنتقی میں ذکر کیا ہے۔شامی کہتے ہیں کہ بحرمیں عشر کا ذکر نہیں، انہوں نے اس کی تحقیق کے بعد کہا کہ اراضی مصر کے مالك فوت ہونے اور ان کے بیت المال کی طرف لوٹنے کی وجہ سے خراج ختم ہوگیا، تو اب کوئی انسان امام سے ایسی زمین خریدتا ہے تو وہ مالك بن جائیگا اور خراج نہیں ہوگا کیونکہ امام نے اس کا بدل مسلمانوں کے لیے حاصل کر لیا ہے ، اس کی تفصیل تحفہ مرضیہ میں ہے اھ ہاں اس رسالہ میں عشر کا ذکر ہے کہ عشر بھی واجب نہیں کیونکہ اس میں نقل نہیں پائی گئی۔میں کہتا ہوُں یہ محلِ نظر ہے کیونکہ فقہاء نے تصریح کی ہے کہ فرضیتِ عشر کتاب اﷲ، سنّت، اجماع اور قیاس سے ثابت ہے، اور اس بات کی بھی تصریح کی ہے کہ عشر اس زمین میں واجب ہے جو نہ عشری ہو اور

 


 

 



[1] ردالمحتار  باب العشرو الخراج والجزیۃ    مصطفی البابی مصر ۳/۲۸۰

[2] درمختار  باب العشرو الخراج والجزیۃ   مطبع مجتبائی دہلی۱/۳۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن