دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

میں ہے:

الزکوٰۃ علی عدم جوازالحیلۃ لاسقاط الزکوٰۃ وھو قول محمد رحمہ اﷲتعالیٰ وھو المعتمد۔ [1]

فتویٰ حیلہ اسقاطِ زکوٰۃ کے عدمِ جواز پر ہے اور یہی امام محمد رحمہ اﷲتعالیٰ کا قول ہے، اور اسی پر اعتماد ہے(ت)

مجمع الانہرمیں شرح الکنز للعنیی سے ہے:

المختار عندی ان لا تکرہ فی الشفعۃ دون الزکوٰۃ۔ [2]

میرے نزدیك مختاریہ ہے کہ شفعہ میں حیلہ مکروہ نہیں لیکن زکوٰۃ میں مکروہ ہے۔ (ت)

وقایہ و اصلاح وایضاح میں ہے:

واللفظ لھذین لا یکرہ حیلۃ اسقاط الشفعۃ الزکوٰۃ عند ابی یوسف خلافا لمحمد و یفتی فی الاول بقول الاول وفی الثانی بقول الثانی۔[3]

ان دونوں کی عبارت یہ ہے: اسقاط شفعہ زکوٰۃ کے لیے حیلہ امام ابو یوسف کے نزدیك مکروہ نہیں لیکن امام محمد کو اس میں اختلاف ہے پہلے (شفعہ) میں پہلے امام (ابو یوسف) کے قول پر اور دوسرے (زکوٰۃ) میں دوسرے امام (محمد ) کے قول پر فتوٰی ہے۔(ت)

امام الائمہ سراج الامہ حضرت سیّد نا امام اعظم رضی اﷲتعالیٰ عنہ کا مذہب بھی یہی مذہبِ امام محمد ہے کہ ایسا فعل ممنوع و بد ہے۔غمزالعیون میں تاتارخانیہ سے ہے:

کان ممنوع مکروھا عند الامام و محمد۔[4]

یہ( حیلہ ) امام اعظم اور امام محمد دونوں کے نزدیك مکروہ ہے۔(ت)

تو امام کے طرف وُہ نسبت تصویب کہ انہوں نے فرمایا (ابو یوسف نے درست فرمایا)خود مذہبِ امام کے صریح خلاف ہے ۔

ثالثًا: بلکہ خزانۃالمفتین میں فتاوٰی کبرٰی سے ہے:


 

 



[1] غمز عیون البصائر         الفن الخامس من الاشباہ والنظائر الخ        ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی ۲ /۲۹۲

[2] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر         فصل وتبطل الشفعۃ بتسلیم الکل اوبعض        داراحیاء التراث العربی بیروت         ۲ /۴۸۶

[3] شرح الوقایۃ         کتاب الشفعۃ باب ماھی فیہ الخ         مطبع یوسفی لکھنؤ            ۴ /۷۰

[4] غمز عیون البصائر        الفن الخامس من الاشباہ والنظائر وہوفن الحیل    ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی        ۲ /۲۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن