دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

تیسری حدیث: جس نے اپنے مال کی زکوٰۃ اداکردی اﷲ تعالیٰ نے اس کے مال سے شرکو دورکردیا۔

١٧٢

کوئی نفل قبول نہیں ہوتاجب تك فرض ادانہ کرلیاجائے۔

١٧٩

چوتھی حدیث: زکوٰۃ دے کر اپنے مالوں کومضبوط قلعوں میں کرلو اور خیرات سے اپنے بیماروں کاعلاج کرو۔

۱۷۳

سیدناغوث اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی کتاب مستطاب فُتوحُ الغَیب شریف سے چندجگرشگاف مثالیں۔

١٧٩

زکوٰۃ ادانہ کرنے والے اس گنوار کسان سے بھی گزرگئے جو زیادہ غلے کے حصول کے لیے تخم گندم کوزمین میں ڈال دیتاہے۔

۱۷۳

اسلام کے فرائض اربعہ نماز، زکوٰۃ، روزہ رمضان اور حج میں سے اگرتین اداکرے اسے کچھ کام نہ دیں گے جب تك چاروں کو نہ بجالائے۔

۱۸۱

عدمِ ادائیگی زکوٰۃ کی آفات سے متعلق اٹھارہ(۱۸) حدیثیں۔

۱۷۳

زکوٰۃ نہ دینے والے شخص نے جوخیرات کی، مسجد بنوائی اور گاؤں وقف کیا، یہ سب امورصحیح ولازم توہوگئے مگرجب تك زکوٰۃ پوری پوری ادانہ کرے ان پراُمیدِ ثوا ب وقبول نہیں۔

۱۸۱

زکوٰۃ نہ دینے کی جانکاہ آفتوں کی کوئی تاب نہیں لاسکتا۔

١٧٨

دی ہوئی خیرات فقیر سے واپس نہیں لے سکتا۔

١٨١

ضعیف البنیان انسان کی کیاجان زکوٰۃ نہ دینے کی آفتیں اگرپہاڑوں پرڈالی جائیں توخاك میں مل جائیں۔

۱۷۸

وقف بعد تمام لازم وحتمی ہوجاتاہے اس کے ابطال کاہرگز اختیارنہیں رہتا۔

١٨١

سب سے بڑااحمق وہ شخص ہے جواپنا مال جھوٹے سچے نام کی خیرات میں صرف کرے اور اﷲ تعالیٰ کا قرض اپنی گردن پررہنے دے۔

۱۷۸

وقف میں میراث جاری نہیں ہوتی۔

١٨٢

شیطان کایہ بڑا دھوکاہے کہ آدمی کونیکی کے پردے میں ہلاك کرتاہے۔

١٧٨

دکھاوے کے لیے پڑھی ہوئی نماز صحیح توہوگئی، فرض اُترگیامگر قبول نہ ہوگی نہ ثواب پائے گا بلکہ گنہگار ہوگا کیونکہ کسی فعل کاصحیح ہونا اور بات ہے اور مقبول ہونا اور بات۔

١٨٢

نفل بے فرض نرے دھوکے کی ٹٹی ہے اس کے قبول کی اُمید تومفقود، اور اس کے ترك کا عذاب گردن پرموجود۔

۱۷۸

اﷲ تعالیٰ کوبندے کی بھلائی اور عذاب شدید سے اس کی رہائی منظورہے۔

١٨٢

فرضِ خاص سلطانی قرض ہے اور نفل گویا تحفہ ونذرانہ۔

۱۷۸

زکوٰۃ اداکئے بغیر وقف، مسجد اور خیرات وغیرہ مقبول کرانے کی ایك نیك تدبیر۔

۱۸۲

حضرت سیدناصدیق اکبررضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بوقت وفات سیدنا حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو وصیت۔

١٧٩

مدت درازگزرنے کے باعث اگرزکوٰۃ کاتحقیقی حساب معلوم نہ ہوتوکیاکرناچاہئے۔

۱۸۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن