30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سونے، چاندی، روپیہ کا نصاب۔ |
١٥٤ |
دین کے اقسام اور احکام۔ |
١٦٢ |
|
مال تجارت پرہرسال زکوٰۃ واجب ہوگی۔ |
١٥٥ |
روپے قرض میں ہوں یاکسی نے غصب کرلیے ہوں ان کی زکوٰۃ۔ |
١٦٦ |
|
منافع کے جزء حصہ کی خیرات کرنے کی کسی نے منت مانی اور زائد خرچ کردیا تو زائد زکوٰۃ میں شمار نہ ہوگا۔ |
۱۵۶ |
قرض کے روپیہ پرزکوٰۃ۔ |
١٦٧ |
|
مال تجارت کے اصل اور منافع دونوں پرزکوٰۃ ہے۔ |
١٥٦ |
شوہرمقروض ہوتو اس کی عورت کو مقروض قرار نہیں دیاجائے گا۔ |
۱۶۸ |
|
زکوٰۃ میں قمری مہینوں کااعتبار ہے انگریزی مہینوں کانہیں۔ |
١٥٦ |
عورت صاحبِ نصاب ہوتو اس پرزکوٰۃ واجب ہوگی۔ |
١٦٨ |
|
پیروز و فنڈ میں زکوٰۃ کاحکم۔ |
١٥٧ |
عورت قرض اداکرنے کے لیے شوہر کور وپیہ دے توشوہر پرقرض ہوگایانہیں۔ |
۱۶۸ |
|
ظاہراورپوشیدہ طورپرزکوٰۃ دینا۔ |
١٥٨ |
عورت پرمہر کی زکوٰۃ کب ہے۔ |
١٦٩ |
|
پورے مال تجارت پرزکوٰۃ ہوگی صرف منافع پرنہیں۔ |
۱۵۸ |
رسالہ اعزالاکتناہ فی ردِّصدقۃ مانع الزکٰوۃ (صاحب نصاب زکوٰۃ ادانہ کرے اور دیگرصدقات وخیرات کرے یاذمہ میں فرائض ہوں اور نوافل اداکرے تویہ مقبول نہیں) |
۱٧١ |
|
زکوٰۃ اداکرنے کاوکیل اپنے مصرف میں روپیہ خرچ کرسکتاہے یانہیں۔ |
١٥٨ |
زکوٰۃ اعظم فروضِ دین واہم ارکانِ اسلام سے ہے۔ |
١٧٢ |
|
زکوٰۃ کے روپے تجارت میں نہیں لگ سکتے ہیں۔ |
١٥٩ |
قرآن مجید میں بتیس جگہ نماز کے ساتھ زکوٰۃ کاذکرفرمایاگیا۔ |
۱۷۲ |
|
مسکونہ مکان ہزاروں روپیہ کا ہویا کرایہ کے ہزاروں روپے آتے ہوں مگرضرورت سے زائدنہ ہوں وہ زکوٰۃ لے سکتاہے۔ |
۱۶۰ |
زکوٰۃ اداکرنے سے مال بڑھتاہے جیسے اجزائے فاسدہ زائدہ کے کاٹنے سے درخت بڑھتاہے۔ |
۱۷۲ |
|
مکان اور اسباب خانہ داری پرزکوٰۃ نہیں ۔ |
١٦١ |
زکوٰۃ دینے سے مال میں برکت اور نہ دینے سے بربادی ہوتی ہے اس پر چار احادیث کاذکر۔ |
١٧٢ |
|
زکوٰۃ والے مال کا بیان، بہ نیتِ زکوٰۃ مقدارِ زکوٰۃ الگ کردی جائے توفقیر کودیتے وقت نیت کی ضرورت نہیں۔ |
١٦١ |
پہلی حدیث: زکوٰۃ کامال جس مال میں ملاہوگا اسے تباہ وبرباد کرے گا۔ |
١٧٢ |
|
فقیر کے پاس دی ہوئی رقم موجود ہوتو اس وقت بھی نیت کرلیناکافی ہوگا۔ |
١٦١ |
دوسری حدیث: خشکی اورتری میں جومال تلف ہوتاہے وہ زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ سے ہوتاہے۔ |
۱۷۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع