دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

کچھ نہیں، اور اگر تین سودرہم دین متوسط تھے تو جب تك دوسو وصول نہ ہوں کچھ واجب الادا نہیں اور دوسو درہم اگر پانچ برس بعد وصول ہُوئے تو اکیس درہم دینے ہوں گے ، سال اول کے پانچ درہم، اب سال دوم میں ما ؎ رہ گئے تو ؎ کہ خمس سے کم تھے عفو ہو کر ما  ؎ درہم 'سال سوم میں ما لہ ؎ رہے اب بھی چاردرہم، چہارم میں ما معہ، پنجم میں ما لعہ ، ان پر بھی چار چار 'کل لہ ؎ درہم واجب الادا ہُوئے، یونہی جب دین قوی سے خمس نصاب اور متوسط سے پُورا نصاب ہوتا جائے گا اسی حساب سے اتنے کی زکوٰۃ سنین گزشتہ کی زکوٰۃ واجب الادا ہوتی جائے گی، اگر کل وصول ہوگا کل کی ، پھر دین ہونے کی تاریخ سے سال اول حالت میں مانا جائے گا جبکہ اس سے پہلے اس کی کسی جنس کے نصاب کا سال رواں نہ تھا ورنہ جودین وسط سال میں اس کا یا فتنی ہُوا وہ اسی مال موجود میں ملا کر اس کے سال سے حساب رہے گا مثلًایکم محرم کو دوسو درم کا مالك ہوا، یکم رجب کو اس کا کوئی دین قوی یا متوسط کسی پر لازم آیا تو اس دین کا سال بھی یکم محرم سے لیں گے نہ کہ یکم رجب سے،تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:

الدیون عند الامام ثلثۃ قوی، متوسط ضعیف،فتجب زکوٰتھما اذا تم نصابا (بنفسہ اوبماعندہ ممایتم بہ)وحال الحول(ای ولو قبل قبضہ فی القوی و المتوسط)لکن لافورًا بل عند قبض اربعین درھما من القوی کقرض وبدل مال تجارت فکلما قبض اربعین درھما یلزمہ درھم و عند قبض مائتین من بدل مال لغیرتجارۃوھو المتوسط کثمن سائمۃ وعبید خدمۃ ویعتبر مامضی من الحول قبل القبض فی الاصح ومثلہ مالوورث دینا علی رجل وعند قبض مائتین مع حولان الحول بعدہ من ضعیف و

امام صاحب کے نزدیك دیون کی تین اقسام ہیں:قوی ، متوسط، ضعیف ۔دیون پر زکوٰۃ ہوتی ہے بشرطیکہ وہ خودیا مالك کے پاس موجودہ مال سے مل کر نصاب کو پہنچیں اور ان پر سال گزرا ہوا اگر چہ قوی اور متوسط قبضہ سے پہلے ہو لیکن فورًانہیں بلکہ قوی میں چالیس دراہم کے قبضہ پر ایك درہم ہوگا جیسا کہ قرض اوربدلِ مالِ تجارت میں ہوتا ہے تو جب بھی چالیس درہم پر قابض ہوگا ایك درہم لازم ہوگا، غیر تجارت کے بدلے میں جو دین ہوتا ہے اسے متوسط کہا جاتا ہے اس میں سے دوسودراہم کے قبضہ کے بعد زکوٰۃ ہوگی مثلًاسائمہ کے قیمت، خدمت والے غلاموں کے قیمت، اصح قول کے مطابق قبضہ سے قبل گزشتہ سالوں کا بھی اعتبار کیا جائیگا،اسی کی مثل وُہ صورت ہے جب کوئی دین میں کسی کا وارث بنا، اور ضعیف میں دوسوکے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن