دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

دائن جب اپنے دین کی جنس سے مال مدیون پائے تو اس کی رضامندی کے بغیر لے سکتاہے۔

١٠٨

اپنے اصول وفروع، شوہراوربیوی کے مملوك کوزکوٰۃ دینا ناجائزاگرچہ مکاتب ہو۔

١٠٩

دائن اپنے مدیون فقیر کوزکوٰۃ دے کر دین کی وصولی کے طورپرواپس لے سکتاہے، نہ دے تو چھین سکتاہے۔

١٠٨

غنی، اس کی نابالغ اولاد اوراس کے غیرمکاتب مملوك کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔

١٠٩

اگرکچھ پیسے بعوض روپوں کے بیچے توجامع صغیر سے بظاہر تقابض بدلین کی شرط معلوم ہوتی ہے مگرروایت مبسوط پرایك ہی جانب کاقبضہ کافی ہے۔

١٠٨

ہاشمی کے آزاد کردہ غلام کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔

١٠٩

کوئی صدقہ بے قبضہ تمام نہیں ہوتا۔

١٠٩

کافرکو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔

١٠٩

مال زکٰوۃ کواپنے خورد بُرد میں لانے کے لئے حیلوں کاسہارالینامقاصد شرع کے خلاف اور گویا رب تعالٰی کوفریب دیناہے۔

١٠٩

ان سولہ اشخاص کا بطور خاص ذکرجنہیں زکوٰۃ دیناجائزہے مگرعدم جوازکاوہم ہوسکتاتھا۔

١٠٩

مسئلہ خامسہ: زکوٰۃ کن مصارف میں دیناجائزہے۔

١٠٩

جس کی ماں ہاشمیہ اور باپ غیرہاشمی ہو کیا وہ ہاشمی کہلاسکتا ہے!

١٠٩

مصرف زکوٰۃ کی تعریف۔

١٠٩

شرع میں نسب باپ سے ہے۔

١٠٩

سولہ اشخاص کو زکوٰۃ دینا ناجائزہے باقی سب کو د یناجائزہے۔

١٠٩

جوفقط ماں کے سیّدانی ہونے سے سیّد بن بیٹھے اور اس پراصرار کرے وہ بحکم حدیث مستحق لعنت ہے۔

١٠٩

ہاشمی کوزکوٰۃ دیناجائزنہیں۔

١٠٩

حوائج اصلیہ سے فارغ نصاب پردسترس نہ رکھنے کی چند صورتیں۔

١١٠

عورت اپنے شوہرکواورشوہراپنی بیوی کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے اگرچہ بیوی کوطلاق مغلظہ دے دی ہو جب تك عدت سے باہرنہ آئے۔

١٠٩

نصاب مذکور پردسترس رکھنے والا زکوٰۃ نہیں لے سکتا، چاہے غازی ہو یا حاجی ہو یاطالب علم۔

١١٠

اپنی اولاد اور اولادکی اولاد کو زکوٰۃ دیناجائزنہیں۔

۱۰۹

عامل زکوٰۃ بحالت غنابھی بقدر عمل زکوٰۃ سے لے سکتاہے۔

١١٠

اپنے والدین اور والدین کے والدین کو زکوٰۃ دیناجائز نہیں۔

١٠٩

زکوٰۃ د ینے میں تملیك شرط ہے۔

١١٠

اپنی اصل وفروع کو زکوٰۃ دینا ناجائز اگرچہ یہ اصلی وفرعی رشتے بذریعہ زناہوں۔

١٠٩

محتاجوں کو اپنے دسترخوان پربٹھاکربطوراباحت کھاناکھلادینے، میت کے کفن ودفن میں لگانے یامسجد، کنواں، خانقاہ، مدرسہ، پل اور سرائے وغیرہ بنوانے سے زکوٰۃ ادانہ ہوگی۔

١١٠

 

 

مسافر اپنی حاجت سے زائد زکوٰۃ نہیں لے سکتا جبکہ فقیر حاجت سے زائد بھی لے سکتاہے۔

١١٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن