دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

وغیرہ کے جاری ہوں گے۔
(٢)ان برسوں کی زکوٰۃ واجب نہیں کہ جو مال رہن رکھا ہے اس پر اپنا قبضہ نہیں، نہ اپنے نائب کا قبضہ ہے،  بحرالرائق میں ہے:

اطلق الملك فانصرف الی الکا مل وھوالمملوك رقبۃ ویدافلا یجب علی المشتری فیما اشتراہ للتجارۃ قبل القبض کذافی غایۃ البیان ولایلزم علیہ ابن السبیل لان ید نائب کیدہ کذافی معراج الدرایۃ ومن موانع الوجوب الرھن اذا کان فی ید المرتھن لعدم ملك الید بخلاف العشر حیث یجب فیہ کذا فی العنایۃ اھ[1] مختصرًا۔

مِلك کا ذکر مطلق کیا ہے لہذا اس سے ملکیتِ کاملہ مراد ہوگی اوروہ رقبۃًاور یدًادونوں طرح مملوك ہونا ہے لہذا مشتری پر قبض سے پہلے اس شئ پر زکوٰۃ نہ ہوگی جو اس نے بطورِتجارت خریدی، غایۃالبیان میں اسی طرح ہے ۔ اس پر مسافر کے ساتھ اعتراض لازم نہیں آتا کیونکہ اس کے نائب کا قبضہ اسکے اپنے قبضے کی طرح ہے، معراج الدرایہ میں ایسے ہی ہے۔ اور موانع وجوب میں رہن بھی ہے جبکہ وہ مرتہن کے قبضہ میں ہوکیونکہ اس صورت میں ملکیت نہیں بخلاف عشر کے،وہاں واجب ہے، العنایہ ا ھ مختصرًا(ت)

درمختار میں ہے :ولافی مرھون بعد قبضہ[2] (قبضہ کے بعد مرہونہ شئی میں زکوٰۃ نہیں۔ ت) طحطاوی میں ہے :

ای علی المرتہن لعدم الملك ولاعلی الراھن لعدم الید واذااستردہ الراھن لایزکی من السنین الماضیۃ وھو معنی قول الشارح بعد قبضہ ویبدل علیہ قول البحر ومن موانع الوجوب الرھن اھ حلبی وظاہرہ ولو کان الرھن ازید  من الدین اھ٣[3]واﷲتعالیٰ اعلم ۔

یعنی مرتہن پر زکوٰۃ اس لیے نہیں کہ وہاں ملکیت نہیں، نہ ہی راہن پر ہے کیونکہ اس کا قبضہ نہیں جب راہن اس شئی کو واپس لے گا تو گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ نہیں دے گا، شارح کے قول"قبضہ کے بعد"کا یہی معنیٰ ہے اور اس پر بحر کی یہ عبارت دال ہے ، موانع وجوب میں سے رہن ہے اھ حلبی ، اس کا ظاہر بتارہا ہے کہ اگر چہ رہن قرض سے زائد ہواھ۔ واﷲتعالیٰ اعلم(ت)

 


 

 



[1] بحرالرائق کتاب الزکوٰۃ ایچ ایم سعید کراچی ٢/٢٠٣

[2] درمختار کتاب الزکوٰۃ، مطبع مجتبائی دہلی ١/١٢٩

[3] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الزکوٰۃ دارالمعرفۃبیروت ٩٢-٣٩١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن