30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

مسئلہ ٣٥: ٢١ربیع الاوّل ١٣٢٣ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ متین و فضلائے شریعت اس مسئلہ میں کہ بینك یا ڈاکخانہ میں جو روپیہ جمع کیا جاتا ہے اس کی نسبت زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
الجواب:
روپیہ کہیں جمع ہو کسی کے پاس امانت ہو مطلقًا اس پر زکوٰۃ واجب ہے ۔ واﷲتعالیٰ اعلم
مسئلہ ٣٦ /٣٧: ٢ ذی الحجہ ١٣٣١ھ
(١)میں نے مبلغ سو روپیہ سیونگ بینك میں جمع کر رکھا ہے وُہ پورا سال بھر میرے قبضہ میں نہیں رہا ، اس پر زکوٰۃ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع