30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آپ کا کیا ارشاد ہے۔ ت):
(١) زید اس وقت ٨ تولے ٦ماشے زیور طلائی اور ٧٩ ماشے زیور نقرئی کا مالك ہے۔
(٢)عمرو سَو تولے چھ ماشے زیور طلائی اور ٢٥١تولے ٣ ماشے زیور نقرئی کا مالك
ہے، دونوں کو کس قدر زکوٰۃ ادا کرنی چاہئے۔ المستفتی عبدالودود
بموجب ضوابط مندرجہ تحفہ حنفیہ میں نے اس کو یُوں نکالاہے: (١)٨تولے ٦ماشے جس میں سے ٧-١/٢ تولے نصاب سونے کے بعد خمس ڈیڑھ تولہ تك نہیں پہنچا لہذا دو ماشے ٢رتی واجب الادا زکوٰۃ ہُوئی اور ایك تولہ عفو ہوا، ٧٩تولے٦ماشے میں ایك نصاب چاندی ٥٢تولے اور ٢خمس٢١تولے،کل ۷۳ تولے پر ایك تولہ١٠ماشے ٢/٥رتی واجب الا دا اور ٦تولے چاندی عفو ہوئی۔ اب دونوں عفو بلحاظ انفع للفقراء ایك تولہ سونے کی ٣٧ تولے ٦ ماشے چاندی اس طرح ہُوئی کہ ایك تولہ سونا بحساب نرخ حال برابر ہے ؎ روپے کے اور ؎ کی چاندی ؎ ٠٦۔۔۔۔۔ چاندی میں ٦ تولے چاندی جو عفو تھی شامل کی گئی تو ٤١تولے ٦ماشے ہُوئی جس میں ٦ماشے کم چار خمس ہیں:
(۱) پُورے چارخمس کا ربع عشر ١٢ماشے ٤-٤/٥سُرخ لیے جو ایك تولہ ١٠ماشے ٤/٥واجب پر بڑھائے تو٢تولے ١٠ماشے ٥-١/٥سرخ واجب الادا ہُوا۔
(ب)اگر تین نصاب خمس ٣١-١/٢تولہ اضافہ کیا جائے تو ٩ ماشے٣-٣/٥اضافہ ہوا اور دس١٠تولے پھر فاضل ہوگا اور ٢ تولے ٧ ماشے ٤ رتی واجب ہوگا، اگر یہ حساب صحیح ہے تو کون سااختیار کیا جائے، الف یا ب ؟
(٢)عمرو والے معاملہ اسی طریقہ سے١٦-١/٢تولہ سونے میں ٢ نصاب ١٥تولے اور ایك خمس ١-١/٢ تولہ ہے تو دو٢ نصاب کے ٤ ماشے ٤سُرخ اور خمس کا ٣-٣/٥، کل ٤ ماشے ٧-٣/٥سرخ واجب الادا ہوتا ہے اور عفو کچھ نہیں، اور ٢٥١ تولے٣ ماشے چاندی میں ٤نصاب ٢١٠تولے اور تین خمس ٣١-١/٢تولے مجرا ہوکر ٩ تولے ٩ ماشے عفو رہتا ہے اور ٤ نصاب کے ٥ تولے ٣ ماشے اور تین خمس کا ربع عشر ٩ ماشے ٣-٣/٥سرخ ہمگیں ٦٠ تولے ٣-٣/٥سرخ واجب الادا ہوتا ہے اب ایك جانب عفو نہیں اور دوسری جانب ہے اس صورت میں ٩ تولے ٩ ماشے عفو کو چھوڑدیا جائے یا اس کو سونا کیا جائے، اگر سونا کیا جائے تو اس کے خمس کا ربع عشر لے کر ٤ ماشے ٧-٣/٥سرخ اضافہ کیا جائے یا کیا؟بینو اتوجروا
الجواب:
زکوٰۃ عمر و کا حساب صحیح ہے مگر ٩ تولے ٩ماشے چاندی جبکہ سونا کرنے سے ١-١/٢تولہ سونے کی قدر نہ ہوتو اُسے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع