30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مسئلہ رابعہ: سادات محتاجین کو زکوٰۃ د ینے کابیان۔ |
٩٩ |
اس زمانہ پُرآشوب میں سادات کرام کی مواسات کیونکرہو! |
١٠٥ |
|
زکوٰۃ سادات کرام اور تمام بنی ہاشم پرحرام قطعی ہے۔ |
٩٩ |
حضرات سادات اوراہل بیت رسول صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت ومعاونت کے فضائل۔ |
١٠٥ |
|
سادات کرام پرصدقات مفروضہ کی حرمت ائمہ اربعہ کے اجماع اور احادیث متواترہ سے ثابت ہے۔ |
٩٩ |
قیامت کا دن سخت ضرورت وحاجت کادن ہے۔ |
١٠٥ |
|
سادات کرام پر صدقات مفروضہ کے حرام ہونے سے متعلق بیس صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم نے حدیثیں روایت فرمائی ہیں |
٩٩ |
سرکاردوعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی ایك نگاہ لطف جملہ مہمات دو جہاں کوبس ہے۔ |
١٠٥ |
|
سادات کے لیے تحریم صدقات کی علت ان حضرات عالیہ کی عزت وکرامت اور نظافت وطہارت ہے۔ |
١٠٠ |
وہ تدبیر جس سے خدمت سادات بھی بجاہو اور زکوٰۃ بھی اداہو۔ |
١٠٦ |
|
زکوٰۃ مال کامَیل اور گناہوں کادھوون ہے۔ |
١٠٠ |
مال زکوٰۃ سے میت کوکفن دیناجائزنہیں۔ |
١٠٦ |
|
غنی استحقاق کرامت میں بنی ہاشم کے برابرنہیں۔ |
١٠١ |
مال زکوٰۃ سے کفن میت کے جواز کاحیلہ۔ |
١٠٦ |
|
ہاشمی کے غلام مکاتب کوزکوٰۃ جائزنہیں۔ |
١٠٢ |
تعمیرمسجد وغیرہ تمام نیك کاموں میں مال زکوٰۃ صرف کرنے کاحیلہ۔ |
١٠٦ |
|
بنی ہاشم کے لیے جواز زکوٰۃ کے فتویٰ کی بنیاد ایك مرجوح ومجروح روایت پرہے۔ |
١٠٢ |
نیك کام کی راہنمائی کرنے والے کو اتنا ہی ثواب ملتاہے جتنا نیك کام کرنے والے کو۔ |
١٠٦ |
|
بوقت اختلاف ظاہرالروایۃ ہی مرجح ہے۔ |
١٠٣ |
نیك کام میں شریك ہونے والے تمام افراد کو کامل ثواب ملتاہے شراکت کی وجہ سے کسی کے اجرمیں کمی واقع نہیں ہوتی۔ |
١٠٦ |
|
جوکچھ ظاہرالروایۃ کے خلاف ہے ہمارے ائمہ کا مذہب نہیں۔ |
١٠٣ |
نیك کاموں میں زکوٰۃ خرچ کرنے کے لیے کسی مستحق زکوٰۃ سے تملیك کرانے میں دونوں کو ثواب ملتاہے۔ |
١٠٧ |
|
قوت دلیل موجب تعویل ہے۔ |
١٠٤ |
جس سے تملیك کرائی اس سے جبرًا واپس نہیں لے سکتے کیونکہ وہ مستقل مالك ہوچکاہے لہٰذا اسے اختیارہے چاہے دے یانہ دے۔ |
١٠٧ |
|
روایت کی موافقت مانع عدول ازدرایت ہے۔ |
١٠٤ |
ہبہ وصدقہ شرط فاسد سے فاسد نہیں ہوتے۔ |
۱۰۸ |
|
سادات کرام کے لیے نہ زکوٰۃ لیناجائز، نہ انہیں دینا جائز، اور نہ ان کو دینے سے زکوٰۃ اداہوتی ہے۔ |
١٠٤ |
مصنف رحمہ اﷲ تعالیٰ علیہ کے نزد یك سید یامسجد پرمال زکوٰۃ صرف کرنے کاایك بے خلش طریقہ۔ |
١٠٨ |
|
قول مرجوع پرفتویٰ جہالت اوراجماع کے خلاف ہے۔ |
١٠٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع