دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

سا ل چہارم بھی اُتنا ہی سونا یعنی ١١تولے٧ ماشے ٤ سرخ تھا بعد اخراج واجبات١٠تولے ٦ ماشہ ١/٥سرخ بچاکہ اس پر بھی وہی نصاب کامل و دو٢نصاب خمس کا ٣ماشہ ١-١/٥سرخ واجب ہوا، زیادہ کی رتیاں عفو ہیں، کل واجبات ایك تولہ ٣ ماشہ ٦سرخ۔

سال پنجم صرف ٦تولے سونا تھا کہ بعد اخراج واجبات ٤تولہ ٨ماشہ ٢سرخ رہا، یہ بھی نصاب نہیں اور اُدھر چاندی بھی نصاب نہیں، اب اگر سونے کو چاندی کرتے ہیں تو اس کی قیمت  ؎ ہوکر ما  ؎ کی چاندی ٹھہرتی ہے جس میں دو٢نصاب کامل ما  ؎ ، ایك نصابِ خمس لہ  ؎/٣/ ٢-٢/٥پائی، کل ما ؎ /٢ -٢/٥پائی، باقی١٢ عہ/٩-٣/٥عفو، اور اگر چاندی کو سونا کرتے تو  ؎ کا ٣ تولے ١ ماشہ ٤سرخ سونا مل کر کل سونا ٧تولہ ٩ ماشہ ٦سرخ قرار پاتا ہے جس میں صرف ایك نصاب کامل ، باقی ٣ ماشے ٦سرخ سونا معاف رہے گا۔ ظاہر ہے کہ عصہ اُس عفو سے کہیں زیادہ ہے تو اس صورت میں نفعِ فقراء چاندی ہی کرنے میں ہے لہذا و ہی کریں گے اور ٢ تولہ ١٠ماشہ ٥-١/٥سرخ چاندی واجب مانیں گے۔

سالِ ششم سونا وہی ٤تولہ ٨ ماشہ ٢ سرخ ہے مگر چاندی بوجہ دین سال پنجم گھٹ گئی ؎ کی چاندی کا وزن ٤٦تولے ١٠ ماشے ٤ سرخ ہے جس سے واجب سالِ پنجم گھٹا کر ٤٣تولے١١ ماشے ٦-٤/٥سرخ چاندی بچی۔ کُل کو چاندی کرتے ہیں تو سونے کے ؎؎؎؎ روپیہ کے ٧٠تولے ٣ ماشے ٦ سرخ چاندی مل کر کُل چاندی ١١٤ تولے ٣ ماشے ٤-٤/٥سرخ ہوتی ہے جس میں ١٠٥ تولے کے صرف دو٢ نصاب کامل، باقی ٩ تولے ٣ ماشے ٤-٤/٥سرخ عفو رہے گی ، اور کل کو سونا کرتے ہیں تو ٤٣ تولے ١١ ماشے ٦-٤/٥سرخ چاندی کا سونا ٢ تولے ١١ ماشے ١-١٣/٢٥ سرخ ملا کر کل سونا ٧ تولے ٧ ماشے ٣-١٣/٢٥سرخ ہوا جس میں ٧-١/٢ تو لے نصاب کامل اور صرف ایك ماشہ ٣-١٣/٢٥ سرخ عفو بچا، پُر ظاہر ہے کہ یہ عفو عفوِ سیم سے بہت کم ہے لہذا اس سال سونا ہی کریں گے اور٢ ماشہ ٢ سرخ طلا واجب مانیں گے، کل واجباتِ ذہب ایك تولہ ٦ ماشہ، فضّہ ٢ تولے ١٠ ماشے ٥-١/٥سرخ۔

سال ہفتم چاندی تو وہی ٤٣ تولے ١١ ماشے ٦-٤/٥سرخ رہی مگر سونا صرف ٤تولے ٦ ماشے رہا کہ واجب سال ششم نکل گیا جس کا ٦٧تولے ٦ ماشے چاندی کرنے میں کل فضّہ ١١١تولے ٥ ماشے ٦-٤/٥سرخ جس میں وہی دو٢ نصاب کامل نکل کر ٦ تولے ٥ ماشے ٦-٤/٥سرخ عفو ہوگی، اور سونا کرنے میں کل ذہب ٧تولے ٥ ماشے ١-١٣/٢٥سرخ ہوتا ہے کہ نصاب سے بھی گھٹ کر سب عفو ہوا جاتا ہے، لہذا اس سال سب چاندی ہی کریں گے اور وہی ٢تولے ١٠ ماشے ٥-١/٥سرخ سیم واجب مانیں گے، اب کل واجباتِ ذہب وہی ایك تولہ ٦ ماشہ، اور فضّہ ٥تولے ٩ماشے ٢-٢/٥سرخ۔

سال ہشتم سونا وہی ٤ تولے ٦ ماشے ،اور چاندی ٤١تولے ایك ماشہ ١-٣/٥سرخ رہی کہ واجب سال ہفتم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن