دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

فی الفتح ایضا ولا یحل لہ ای لا بن السبیل ان یا خذ اکثر من حاجتہ قلت وھذا بخلاف الفقیر فانہ یحل لہ ان یا خذ اکثرمن حا جتہ و بھذا فارق ابن السبیل کما افادہ فی الذخیرۃ اھ١[1] وفیہ تحت قولہ ومنہ ما لو کان مالہ مؤجلا ای اذا احتاج الی النفقۃ یجوزلہ اخذالزکوٰۃ قد ر کفایتہ الی حلول الاجل نھر عن الخانیۃ اھ [2] فیہ تحت قولہ او علیٰ غائب ای ولو کان حالالعدم تمکنہ من اخذہ [3] ط اھ وفیہ تحت قولہ او معسر او جاحد ولو بینۃ فی الاصح فیجوز لہ الاخذ فی اصح الاقاویل لانہ بمنز لۃ ابن السبیل ولو موسرا معترفًا لا یجوز کما فی الخانیۃ [4]اھ وفیہ تحت قولہ وفی سبیل اﷲ وھو منقطع الغزاۃ وقیل الحاج وقیل طلبۃ العلم و فسرہ فی البدائع بجمیع القرب قال فی النھر والخلاف لفظی للاتفاق علی ان الاصناف کلھم سوی العامل یعطون بشرط الفقر [5]الخ وفیہ تحت قولہ و بھذا التعلیل یقوی ما نسب للواقعات من ان طالب العلم یجوز لہ اخذ الزکوٰۃ، ولوغنیا اذا فرغ نفسہ

کہ فتح میں بھی کہا اور مسافر کے لیے جائز نہیں کہ وہ حاجت سے زائد ہے قلت اور یہ بخلاف فقیر ہے کہ اس کے لیے حاجت سے زائد لینا حلال ہے اور اسی سے فقیر اور مسافر میں فرق ہوگیاجیسا کہ ذخیرہ میں ہے اھ اور اس میں ماتن کے قول"منہ ما لو کان مالہ مؤجلا"(اس کا مال مؤخر ہوجائے)کے تحت ہے یعنی جب نفقہ کا محتاج ہو تو آنے کی مدّت تك بقدر کفایت زکوٰۃ کا حصول جائزہے، یہ نہر میں خانیہ سے ہے اھ اور اسی میں ماتن کے قول"اوعلیٰ غائب"(یا غائب پر ) کے تحت ہے یعنی اگر چہ یہ اس حال پر ہو کہ جس سے لینے پر قدرت نہ رکھتا ہو ، ط اھ ۔ او ر اسی میں ماتن کے قول"او معسر او جاحد الخ"یا تنگدست یا منکرہو، اگر چہ اصح قول کے مطابق اس کے لیے گواہ ہوں تو اس کے لیے اصح قول کے مطابق زکوٰۃ لینا درست ہے کیونکہ یہ مسافر کی مانند ہے اور اگر امیر و معترف ہے تو اب جائز نہیں کمافی الخانیہ اھ اور اسی میں ماتن کے قول"فی سبیل اﷲ"کے تحت ہے یعنی وہ غازی جس کا خرچہ و اسلحہ ختم ہوگیا ہے بعض کے نزدیك اس سے حاجی اور بعض کے نزدیك طالبعلم مراد ہے، اور بدائع میں اس سے تمام امورِ خیر کے مصارف بیان کئے ہیں ۔ نہر میں ہے کہ یہ اختلاف لفظی ہے کیونکہ اس پر اتفاق ہے عامل کے سوا تمام اصناف کو بشرط فقر زکوٰۃدی جا سکتی ہے الخ اور اسی میں ماتن کے قول"وبھذا التعلیل یقوی الخ"اس تعلیل کے ساتھ وہ قوی ہوگیا جو واقعات کی طرف منسوب ہے کہ طالب علم کے زکوٰۃ کا لینا جائز ہے

 


 

 



[1] ردالمحتار باب المصرف مصطفی البابی مصر ٢/٦٧

[2] ردالمحتار باب المصرف مصطفی البابی مصر ٢/٦٧

[3] ردالمحتار باب المصرف مصطفی البابی مصر ٢/٦٧

[4] ردالمحتار باب المصرف مصطفی البابی مصر ٢/٦٧

[5] ردالمحتار باب المصرف مصطفی البابی مصر ٢/٦٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن