دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

ھلك ۲۴ مثقالًامثلًاوبقی۲۰ فالواجب علی طریقۃ الامام نصف مثقال وعلیٰ طریقۃ ابی یوسف (۱۱/۵)ا ی خمسۃ اجزاء من احد عشر جزء من اجزاء مثقال و قیراطین فاذا جنسنا حصل۲۲ قیراطا فحصتھا المذکورۃ عشرۃ قراریط و ذلك نصف مثقال وکذا اذا ملك ۱۸ تولجۃ من ذھب وھو نصابان وخمسان فالواجب ۵ ماشہ (۳-۵/۱) سرخ فاذاھلك ۳ تولجات مثلا بقی نصابان فالواجب علی طریقۃ الامام ۴ ماشہ۴ سرخ وعلی طریقۃ ابی یوسف۶ /۵ من الواجب الاول فاذا جعلنا الکل اخماس حبۃ کانت ۲۱۶ خمسانا خذ منھا ۶/۵یحصل ۱۸۰ خمسا وھو ۴ ماشہ ۴ سرخ سواءً  بسواء وان شککت فا نظرالی ھذاالعمل:

۳۶)۲۱۶ (۶ 
۵ 
۳۶)۱۸۰ (۵ 
ماشہ۴) ۳۶(۸

ثم اعلم ان ابراء المدیون الغنی ایضاقد یکون ھلاکًا وذلك اذا کان الدین ضعیفا وھو الذی لیس فی مقابلۃ ۴ سرخ مال کالمہر والدیۃ و بدل الخلع و تمام الکلام علیہ فی ردالمحتار واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔

چوبیس٢٤ مثقال ہلاك ہوگیا اور باقی بیس ۲۰ رہ گیا توامام کے طریق پر نصف مثقال اور امام ابو یوسف کے مطابق ۱۱/۵ یعنی گیارہ١١ مثقال اور دو٢ قیراط کے اجزاء میں پانچ اجزاء لازم ہوں گے، جب ہم انھیں ہم جنس قراردیں تو یہ بائیس٢٢ قیراط بن جائیں گے، اب ان میں حصّہ مذکورہ دس۱۰ قیراط ہوگا اور یہ نصف مثقال ہے۔ اسی طرح مثلًا کوئی شخص اٹھارہ تولے سونے کا مالك بنا تو یہ دو٢ نصاب اور دو٢ خمس ہیں تو اب پانچ ماشے(۳-۵/۱) رتی بنے گا تو اب اگر تین ٣ تولے مثلًاہلاك ہوگیا تو دو٢نصاب باقی رہ گئے۔ اب امام کے طریق کے مطابق چار٤ ماشے اور چاررتی، اور امام ابویوسف کے طریقہ پر ۶/۵ واجبِ اول کا ہوگا، تو اگر ہم سب کو حبہ کے خمس بنائیں تو کل ۲۱۶ خمس ہوئے ان میں سے۶ /۵ لے لیں تو ۱۸۰ خمس حاصل ہوئے اور ۴ ماشے ۴ رتی ہُوئے جو برابربرابر ہیں، اگر تمھیں شك ہوتو اس عمل کو دیکھو:

۳۶)۲۱۶ (۶
۵
۳۶)۱۸۰ (۵
ماشہ۴) ۳۶(۸

پھر معلوم ہونا چاہئے کہ کسی غنی مقروض کو بری کرنا بھی کبھی ہلاك قرار پاتا ہےاور یہ جب ہوگا کہ قرض یا دین بہت کم ہو اور وہ یہ۴ رتی سے کم ہوتو مال نہ قرار پائیگا جیسا کہ مہر، دیت، خلع کے بدل میں اس مقدار کو مال نہیں دیا جاتا، اس کی مکمل بحث ردالمحتار میں ہے۔ واﷲسبحانہ وتعالٰی اعلم(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن