30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رابعًا : اسی سے یہ بھی واضح ہوگیا کہ بالفرض ان سب حضرات میں حجم کاقریب قریب ہوناظاہرتھاتومحال عادی ہے کہ تمام اسباب اختلاف میں باہم قرب رہاہو ، بلکہ یہ محال قطعی ہے کیونکہ سب سے عظیم سبب فرق بدن کی نرمی و لطافت ہے اورایساکون ہوسکتاہے جس کابدن اس ماہِ انورصَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکے بدن جیساہو۔
خامسًا : امام باقرکی ملاقات سیدناجابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماسے اس وقت ہوئی جب حضرت جابر آنکھوں سے معذور ہو چکے تھے تو وہ ان لوگوں کے حجم کی شناخت کیسے کرتے۔
سادسًا : خود حضرت جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکا کلام بھی بتارہا ہے کہ انہوں نے بنائے کلام سر کے بالوں کی کثرت وقلّت پررکھی تھی۔
فـــــ۱ : تطفل رابع علیھا۔ فـــــ۲ : تطفل خامس علیھا۔ فـــــ۳ : تطفل سادس علیھا۔
وسابعا : یرید فــــ۱رحمہ الله تعالٰی الاخذ علی المشایخ انھم حملوا ظاھر الروایۃ علی ادنی مابہ الکفایۃ ثم عادوا علیہا بالنقض بقولھم من اسبغ بدونہ اجزأہ مع انہ ھو الناقل لفظ الظاھر ماتقدم ان ادنی مایکفی فی الغسل صاع وفی الوضوء مد فلا محمل لہا الا ماذکروا مابدلوا وما غیروا۔
وثامنا : لایجوز فـــــ۲ ان یکون مراد الظاھر والمشائخ تقدیر ھذا لشخص واحد فی الدنیا یکون اضأل الناس واقصرھم واھزلھم واصغرھم حتی لایمکن لغیرہ ان یغتسل فی قدر ما یکفیہ وانما ھی متمسکۃ فی ذلك بالحدیث کما ذکرتم وتقدم ولا یسبق جالی وھم انھم لا یفرقون بین قصیر صغیر ضیئل اجرد امرد محلوق الراس وطویل کبیر عبل اشعرکث اللحیۃ وافی الوفرۃ فیحکموا ان ھذا ھو ادنی ما یکفی کلا منھما فاذن
سابعًا : صاحبِ حلیہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِحضرات مشایخ پر یہ گرفت کرناچاہتے ہیں کہ “ انہوں نے ظاہر الروایہ کوادنٰی مقدار کفایت پر محمول کیاپھرخودہی اس کے خلاف اس کے قائل ہوئے کہ جو اس سے کم میں پورا کرے تو اسے وہی کافی ہے “ ۔ حالانکہ صاحبِ حلیہ نے خودہی ظاہرالروایہ کے الفاظ یہ نقل کئے کہ غسل میں ادنٰی مقدار کافی ایك صاع اور وضو میں ایك مُد ہے۔ ظاہر الروایہ کا مطلب ان حضرات نے جو ذکرکیا اس کے سوا کچھ اور نہیں ۔ اوران حضرات نے کوئی تغیّر وتبدّل نہ کیا۔
ثامنا : ممکن نہیں کہ ظاہر الروایہ اورحضرات مشائخ کی مراد یہ ہوکہ تحدید دنیا کے ایسے فرد واحد کے لئے ہے جو سارے انسانوں سے کم جُثّہ ، پست قد ، دُبلا پتلا اور چھوٹا ہوکہ اس کے لئے جس قدر پانی کافی ہوجاتاہے اتنے میں دوسرے کسی شخص کے لئے غسل کرلینا ممکن ہی نہ ہو۔ دراصل اس مقدار کے سلسلے میں ظاہر الروایہ کا استناد حدیثِ پاك سے ہے جیساکہ آپ نے ذکرکیااورحدیث بھی گزرچکی۔ اور کسی کو وہم بھی نہیں ہوسکتاکہ یہ حضرات پست قامت اور دراز قامت ، چھوٹے اوربڑے ، نحیف اورفربہ ، کم مُداور بال دار ، بے ریش اورگھنی داڑھی والے ، سرمُنڈے اور وافر گیسو والے کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے اورایك طرف سے
فـــــ۱ : تطفل سابع علیھا۔ فـــــ۲ : تطفل ثامن علیھا۔
لم یریدوا الا رجلا سویا معتدل الخلق متوسط الاحوال وحینئذ لایکون ما اردفوا بہ مناقضا لظاھر الروایۃ ولا مغایرا للتوجیہ الذی نحوتم الیہ وبالجملۃ اری فھمی القاصر متقاعدا عن درك مرام ھذا الکلام۔
وبعد اللتیا والتی انما بغینی ان ھذا الامام رحمہ الله تعالی جعل الحدیث المذکور مشعرا بعدم التحدید ولا یستقیم الاشعار الابان یسلّم استبعاد الامام الباقر ویجعل رد سیدنا جابر رضی الله تعالٰی عنہما حذار ان یکون ذلك عن وسوسۃ او نحوھا وحثا علی التأسی مھما امکن لاایجابا لانہ یکفی کلاما کان یکفیہ صلی الله تعالی علیہ وسلم وفیہ المقصود۔
ثم اقول : اذا کان فــــ ھذا یہ حکم کرتے ہیں کہ یہی وہ ادنٰی مقدار ہے جو دونوں میں سے ہرایك کوکافی ہے۔ توان کی مراد کیاہے؟ تندرست ، معتدل ہیأت ، متوسط حالت کا آدمی۔ جب ایسا ہے توبعد میں جوانہوں نے ذکرکیا(اس سے کم میں ہوجائے تو وہ کافی اوراتنے میں نہ ہوسکے تواضافہ کرے) وہ نہ ظاہرالروایہ کے مخالف نہ اس توجیہ کے مغایر جوآپ نے اختیار کی۔ بالجملہ میری فہم ناقص اس کلام کے مقصود کی دریافت سے قاصر ہے۔
اس ساری بحث وتمحیص کے بعدعرض ہے کہ میرا مقصود صرف یہ ہے کہ امام حلبی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنے یہ مانا ہے کہ حدیث مذکور پتا دے رہی ہے کہ تحدید نہیں ، اوریہ پتادینا اسی وقت راست آسکتاہے جب وُہ امام باقر کا استبعاد تسلیم کریں اوریہ مانیں کہ حضرت جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماکی تردید اس اندیشہ سے تھی کہ وہ بات کہیں وسوسہ یااسی جیسی کسی چیز کے باعث نہ ہو ، اوراس بات پرآمادہ کرنے کی خاطرکہ جہاں تك ہوسکے سرکار کی پیروی کی جائے۔ یہ تردید ایجاب کے مقصدسے نہ تھی اس لئے کہ اس کے لئے تویہی کہنا کافی تھاکہ حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکے لئے یہ مقدار کافی تھی اور مقصوداتنے ہی میں حاصل تھا۔
ثم اقول : جب ایك صاع کے بارے
فــــ : اشکال فی حدیث البخاری والکلام علیہ حسب الاستطاعۃ۔
الاستبعاد فی الصاع فما ظنك بما یقتضیہ ظاھر حدیث الغرفات المار تحت الامر الثالث عن ابن عباس رضی الله تعالی عنہما فانہ یفیدا استیعاب کل من الوجہ والید والرجل بغرفۃ واحدۃ وظاھر ان المراد الاغتراف بالکف بل صرح بہ قولہ اخذ غرفۃ فاضافہا الی یدہ الاخری فاذن یعسرجدا استیعاب الوجہ بغرفۃ واحدۃ فانھا لاتزید علی قدر الکف بل لاتبلغہ اذ لا بد للاغتراف من تقعیر فی الکف وعرض الوجہ مابین الاذنین اکبر بکثیر من طول الکف فماء قدر کف لایستوعب الوجہ طولا وعرضا بحیث یمر علی کل ذرۃ منہ بالسیلان واضافتہ الی الید الاخری لاتزیدہ قدرا بل لوابقی الکفان متلاصقتین لم یبلغ عرض مجموعھما عرض الوجہ وان فرق بینھما ووضعتا علی الجبینین طولا لم یستوعبہما الماء بحیث ینحدر من جمیع مساحۃ
میں یہ استبعا د ہے تو اس سے متعلق کیاخیال ہے جو امر سوم کے تحت بیان شدہ حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماکی ، چُلّووں کے تذکرہ والی حدیث کے ظاہرکامقتضا ہے۔ کیونکہ اس کامفاد تویہ ہے کہ بس ایك چُلو میں چہرے ، ہاتھ ، اور پاؤں ہر ایك کا استیعاب ہوجاتاتھا۔ یہ بھی ظاہر ہے کہ ہتھیلی ہی سے چُلو لینا مراد ہے بلکہ اس قول میں تواس کی صراحت بھی ہے کہ “ ایك چُلو لے کر اسے اپنے دوسرے ہاتھ سے ملایا “ ۔ جب ایسا ہے توایك ہی چُلومیں پورے چہرے کودھولینا بہت ہی مشکل ہے۔ اس لئے کہ ایك چلوہتھیلی بھر سے زیادہ نہ ہوگا بلکہ ہتھیلی بھربھی نہ ہوگا اس لئے کہ چُلو لینے کی لئے ضروری ہے کہ ہتھیلی کچھ گہری رکھی جائے۔ اورایك کان سے دوسرے کان تك چہرے کی چوڑائی دیکھی جائے تووہ ہتھیلی کی لمبائی سے بہت زیادہ ہے توہتھیلی بھر پانی طول اورعرض دونوں میں چہرے کا اس طرح احاطہ نہیں کرسکتاکہ اسکے ہر ذرّے پر بہہ جائے۔ اور اسے دوسرے ہاتھ سے ملالیں تواس کی مقدار میں اس سے کچھ اضافہ نہ ہوسکے گا بلکہ اگر دونوں ہتھیلیاں ملی ہوئی رکھی جائیں تو ان کی مجموعی چوڑائی بھی چہرے کی چوڑائی کے برابر نہ ہوگی۔ اور اگر ان کو الگ الگ کر کے پیشانی کے دونوں حصو ں پر لمبائی میں رکھاجائے توان دونوں میں اتنا پانی بھرا ہوا نہ ہوگا کہ دونوں کے طول کی پوری مساحت
الطولین سیالا الی منتھی سطح الوجہ فان امر الید علی مسیل الماء ودلك بہا مالم یبلغہ من الوجہ کان غسلا لبعض ودھنا لبعض وکل ذلك معلوم مشاھد وامر الذراع والقدم اشد اشکالا اذلھما اطراف متباینۃ السمٰوٰت واحاطۃ ماء قدر کف بجمیع اطراف الید من الظفر الی المرفق مما لایعقل والکف نفسہ لاتحیط بالذراع فی امرار واحد وان امرت علی ظھر الذراع ثم اعیدت علی البطن اوبالعکس لم یصحبھا من الماء مایزید علٰی قدر الدَّھن وکذلك فی القدم مع مافیھا من الصعود بعد الھبوط لاجل الاسالۃ الی فوق الکعبین وعمل الید قدذکرنا مافیہ ومن ادعی تیسر ھذا فلیرنا کیف یفعل فبالامتحان یکرم الرجل اویھان ۔
وقد استشعر الکرمانی فی الکواکب الدراری ورود ھذا وقنع بان منع ومرواثرہ الامام العینی و
سے ڈھلك کر بہتے ہوئے چہرے کی سطح زیریں کے آخری حصہ تك پہنچ جائے۔ اوراگرایساکرے کہ جتنے حصے پرپانی بہہ گیا ہے وہاں ہاتھ پھیرکران حصوں پر مل لے جہاں پانی نہیں پہنچا ہے تو یہ بعض حصوں کو دھونا اور بعض کو ملنا ہوا۔ سب کو دھونا نہ ہوا۔ اور یہ سب مشاہدہ وتجربہ سے معلوم ہے۔ کلائی اور پاؤں کامعاملہ تواور زیادہ مشکل ہے اس لئے کہ ان کے کنارے الگ الگ سمتوں میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ ہتھیلی بھر پانی ہی ناخن سے لے کرکہنی تك ہاتھ کے تمام اطراف وجوانب کا احاطہ کرلے ، یہ عقل میں آنے والی بات نہیں ۔ اورایك بارپھیر نے میں خود ہتھیلی پوری کلائی کا احاطہ نہیں کرسکتی اور اگر ایك بار کلائی کی پشت پرہتھیلی پھیرے ، پھر اس کے پیٹ پر پھیرے یا اس کے برعکس
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع