30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اقول : اورمیرا خیال ہے کہ ان اقوال میں کوئی اختلاف نہیں اس لئے کہ سولہ رطل دوصاع عراقی اورتین صاع حجازی کے برابر ہوتاہے۔ (ت)
امام نووی اس حدیث سے یہ جواب دیتے ہیں کہ پورے فَرَق سے تنہا حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکا غسل فرمانا مراد نہیں کہ یہی حدیث صحیح بخاری میں یوں ہے :
کنت اغتسل انا والنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من اناء واحد من قدح یقال لہ الفرق[1] ۔
میں اور رسول الله صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمایك برتن سے نہاتے وہ ایك قدح تھا جسے فَرَق کہتے۔
اقول : یہ لفظ فــــ اجتماع میں نص نہیں ،
ما قدمنا فلا ینبغی الجزم بان الافراد غیر مراد بل لقائل ان یقول مخرج الحدیث الزھری عن عروۃ عن عائشۃ رضی الله تعالٰی عنہا فروی عن الزھری مالك ومن طریقہ مسلم وابو داؤد باللفظ الاول[2] وابن
جیسا کہ ہم نے پہلے بیان کیا- تواس پرجزم نہیں کرناچاہئے کہ تنہاغسل فرمانا مراد نہیں -بلکہ کہنے والایہ بھی کہہ سکتاہے کہ اس حدیث کے راوی امام زہری ہیں جنہوں نے حضرت عروہ سے انہوں نے حضرت عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاسے روایت کی-پھرامام زہری سے امام مالك نے اور ان ہی کی سند سے امام مسلم اور ابو داؤد
فــــ : تطفل ثالث علی الامام النووی ۔
ابی ذئب عند البخاری والطحاوی باللفظ الثانی[3] تابعہ معمر و ابن جریج عند النسائی٢[4]وجعفر بن برقان عند الطحاوی[5]وروی عنہ اللیث عند النسائی وسفٰین بن عیینۃ عندہ وعند مسلم بلفظ کان رسول الله صلی الله تعالی علیہ وسلم یغتسل فی القدح وھو الفرق وکنت اغتسل انا وھو فی الاناء الواحد ولفظ سفٰین من اناء واحد[6] فیشبہ ان تکون ام المؤمنین رضی الله تعالٰی عنہا اتت بحدیثین اغتسالہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من الفرق واغتسالھما من اناء واحد فاقتصر منھما مالك علی الحدیث الاول وجمع بینہما ابن ابی ذئب
نے پہلے الفاظ میں روایت کی (کان یغتسل من اناء واحد ھو الفرق) ، اور امام بخاری وامام طحاوی کی روایت میں امام زہری سے ابن ابی ذئب نے بلفظ دوم روایت کی(کنت اغتسل اناوالنبی الخ) ابن ابی ذئب کی متابعت امام نسائی کی روایت میں معمراورابن جریج نے ، اورامام طحاوی کی ایك روایت میں جعفر بن برقان نے کی-اورنسائی کی تخریج پر امام زہری سے امام لیث نے اور نسائی ومسلم کی تخریج میں ان سے امام سفٰین بن عیینہ نے ان الفاظ سے روایت کی : رسول الله صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمایك قدح میں غسل فرماتے اور وہ فرق ہے - اور میں اور حضور ایك برتن میں غسل کرتے-امام سفٰین کے الفاظ ہیں : “ ایك برتن سے “ غسل کرتے-توایسا معلوم ہوتاہے کہ ام المؤمنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَانے دو حدیثیں روایت کیں ایك حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکے فرق سے غسل فرمانے سے متعلق اور ایك دونوں حضرات کے ایك برتن سے غسل فرمانے سے متعلق-توامام مالك نے دونوں حدیثوں میں سے صرف پہلی حدیث ذکر کی۔
ومتابعوہ واتی بھما سفیان واللیث مفصلین والله تعالی اعلم۔
اورابن ذئب اور ان کی متابعت کرنے والے حضرات (معمر ، ابن جریج)نے دونوں حدیثوں کو ملادیا۔ اورسفیان و لیث نے دونوں کوالگ الگ بیان کیا-اورخدائے برتر ہی کو خوب علم ہے۔ (ت)
امام طحطاوی فرماتے ہیں : حدیث میں صرف برتن کا ذکر ہے کہ اس ظرف سے بہاتے بھرا ہونا نہ ہونا مذکور نہیں ۔
اقول : صرف فــــ برتن کا ذکر قلیل الجدوی ہے اس سے ظاہر مفاد وہی مقدار آب کا ارشاد ہے خصوصًا حدیث لیث وسفیان میں لفظ فی سے تعبیر کہ ایك قدح میں غسل فرماتے اذ من المعلوم ان لیس المراد الظرفیۃ(اس لئے کہ معلوم ہے کہ ظرفیت (قدح کے اندر غسل کرنا)مراد نہیں ۔ ت) اور حدیث مالك میں لفظ واحد کی زیادت اذ من المعلوم ان لیس المراد نفی الغسل من غیرہ قط(کیونکہ معلوم ہے کہ یہ مراد نہیں کہ اس کے علاوہ کسی برتن سے کبھی غسل نہ کیا ) بہرحال اس قدر ضرور ہے کہ حدیث اس معنی میں نص صریح نہیں زیادت کا صریح نص اُسی قدر ہے جو حدیث انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمیں گزرا کہ پانچ مُد سے غسل فرماتے اور پھر بھی اکثر و اشہر وہی وضو میں ایك مُد اور غسل میں ایك صاع ہے ، اور احادیث کے ارشادات قولیہ تو خاص اسی طرف ہیں ۔ امام احمدعــہ و ابوبکر بن ابی شیبہ و
فـــ : تطفل ما علی الامام السید الاجل الطحاوی۔
عــــہ : زعم شیخ الوھابیۃ الشوکانی ان الحدیث اخرجہ ایضا ابو داؤد وابن ماجۃ بنحوہ اقول : کذب فـــــ۱١ علی ابی داؤد و اخطأ فـــــ۲٢ علی ابن ماجۃ فان ابا داؤد لم یخرجہ اصلا انما عندہ عن جابر کان النبی
عــــہ : پیشوائے وہابیہ شوکانی کا زعم ہے کہ اس حدیث کو ابوداؤد نے بھی روایت کیا اور اس کے ہم معنی ابن ماجہ نے بھی اقول : اس نے ابوداؤد کی طرف تو جھوٹا انتساب کیا اور ابن ماجہ کی طرف نسبت میں خطا کی-اس لئے کہ ابوداؤد نے سرے سے اسے روایت ہی نہ کیا۔ ا ن کی روایت(باقی برصفحہ آئندہ)
فـــــ۱ : رد علی الشوکانی۔ فــــــ۲ : رد اخر علیہ۔
عبد بن حمید واثرم وحاکم وبیہقی جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت کرتے ہیں ، رسول الله صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمفرماتے ہیں :
یجزئ من الغسل الصاع ومن الوضوء المد[7]۔
غسل میں ایك صاع اور وضو میں ایك مُد کفایت کرتاہے۔
ابنِ ماجہ سُنن میں حضرت عقیل بن ابی طالب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے راوی ، رسول الله صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمفرماتے ہیں :
یجزئ من الوضوء مد و من الغسل صاع [8]۔
[1] صحیح البخاری ، کتاب الغسل تحت الحدیث ۲۵۰ ، قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۳۹
[2] مؤطا امام مالک کتاب الطہارۃ ، العمل فی غسل الجنابۃ میر محمد کتب خانہ کراچی ص۳۱صحیح مسلم کتاب الحیض ، باب القدر المستحب من الماء فی غسل الجنابۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۱۴۸ ، سنن ابی داؤد کتاب الطہارۃ ، باب مقدار الماء الذی یجزئ بہ الغسل آفتاب عالم پریس لاہور ۱ / ۳۱
[3] شرح معانی الآثار کتاب الزکوٰۃ ، باب وزن الصاع کم ھو ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۳۷۶
[4] سنن النسائی کتاب الطہارۃ $&'); container.innerHTML = innerHTML; }
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع