30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
غنیہ میں نیند کو مظنہ احتلام بتایا ہے اور لکھا ہے کہ : کتنے خواب ہیں جو دیکھنے والے کو یاد نہیں رہتے تو بعید نہیں کہ اس نے خواب دیکھا ہواور بھول گیاہو ، تواس پرغسل واجب ہے اھ یعنی اس صورت میں جب کہ اس نے تری دیکھی اور اسے یقین ہے کہ وہ مذی ہے ، منی نہیں ہے اور خواب
فـــــ : تطفل ثالث علیہا۔
فاذا کان ھذا فی عدم التذکر فکیف وقد تذکرت الاحتلام وتذکرت شیا اخر فوقہ وھو وجد ان لذۃ الانزال فلو اھمل مایری فی النوم لضاع الفرق بالتذکر وعدمہ مع اجماع ائمتنا علیہ وبقیۃ الکلام یظھر مما قدمت ویاتی۔
ثم قال نعم قال بعضہم لوکانت مستلقیۃ وقت الاحتلام یجب علیہا الغسل لاحتمال الخروج ثم العود فیجب الغسل احتیاطا وھو غیر بعید[1] الخ۔
اقول : مثل فــــ الکلام من شان ھذا المحقق بعید فانہ اذا جعل مایری فی النوم لاحقیقۃ لہ و جعلہا مع تذکرھا الاحتلام و وجدانھا لذۃ الانزال غیر عالمۃ بالخروج وصرح انھا لم تر ولا علمت وان الحدیث
اسے یاد نہیں ۔ جب یہ حکم خواب یادنہ ہونے کی صورت میں ہے تو اس صورت میں کیاہوگاجب عورت کوخواب دیکھنا بھی یادہے اور اس سے زیادہ بھی یاد ہے وہ ہے لذّتِ انزال کا احساس ، توجوکچھ خواب میں نظرآتاہے اگر سب مہمل ٹھہر ایا جائے تویاد ہونے نہ ہونے کافرق بیکار ہوجائے حالاں کہ ہمارے ائمہ کا اس فرق پراجماع ہے۔ اور باقی کلام اس سے ظاہر ہے جوگزرچکا اور جو آئندہ آئے گا۔
آگے فرماتے ہیں : ہاں بعض نے کہا ہے کہ اگر وقتِ احتلام چت لیٹی ہوئی تھی تواس پر غسل واجب ہے کیوں کہ ہو سکتا ہے منی نکلی ہوپھر عود کرگئی ہو تو احتیاطًا غسل واجب ہوگا۔ اور وہ بعید نہیں ۔ الخ
اقول : اس طرح کی بات صاحبِ غنیہ جیسے محقق کی شان سے بعید ہے۔ اس لئے کہ ایك طرف تو وہ یہ کہتے ہیں کہ خواب میں جو کچھ نظر آئے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ اورعورت کو احتلام یاد ہونے اورلذّتِ انزال کا احساس کرنے کے باوجودخروج منی سے بے خبر قرار دیتے ہیں اور تصریح کرتے ہیں کہ اس نے دیکھا نہ جانا ، اورحدیث
فــــ : تطفل رابع علیھا۔
ناطق بتعلیق الغسل علی رؤیتھا الماء بصرا اوعلما فمع انتفائہا مطلقا کیف یجب علیہا الغسل بمجرد کونہا علی قفاھا برؤیا حلم لاحقیقۃ لھا وقد قلتم ان لادلیل علیہ فلا یقبل والعود انما یکون بعد الخروج وھھنا نفس الخروج غیر متحقق فما معنی احتمال العود فالحق ان استقرا بہ ھذا الکلام عود منہ الی قبول المرام۔
ثم ان القائل بھذا الشرط اعنی الاستلقاء الامام ابو الفضل مجد الدین فی الاختیار شرح متنہ المختار ولفظہ کما فی الحلیۃ المرأۃ اذا احتلمت ولم تربللا ان استیقظت وھی علی قفاھا یجب الغسل لاحتمال خروجہ ثم عودہ لان الظاھر فی الاحتلام الخروج بخلاف الرجل فانہ لایعود لضیق المحل وان استیقظت وھی علی جہۃ اخری لایجب [2]اھ
نے نظر سے دیکھنے یاعلم و یقین حاصل ہونے سے غسل کو مشروط رکھا ہے۔ دوسری طرف ان ساری باتوں کے نہ ہونے کے باوجود عورت پر صرف اس وجہ سے غسل واجب مانتے ہیں کہ وہ چت لیٹی ہوئی تھی۔ کیا یہ وجوب خواب کے مشاہدہ کی وجہ سے ہوا جس کی کوئی حقیقت نہیں اورجس کے بارے میں آپ نے فرمایاکہ اس پر کوئی دلیل نہیں اس لئے قابلِ قبول نہیں ۔ اور لوٹنا ، عودکرنا توخروج کے بعد ہی ہوگا۔ یہاں خروج ہی متحقق نہیں ۔ تو احتمالِ عودکا کیامعنی؟۔ حق یہ ہے کہ محض حلبی کا اس کلام کے قریب جانا ، قبول مقصود کی طرف عود فرمانا ہے۔
پھر اس شرط یعنی چت لیٹنے کی شرط کے قائل امام ابو الفضل مجدالدین ہیں جنہوں نے اپنے متن “ مختار “ کی شرح “ اختیار “ میں اسے لکھا ہے۔ حلیہ کی نقل کے مطابق ان کے الفاظ یہ ہیں : عورت کوجب احتلام ہو اورتری نہ دیکھے ، اگروہ اس حالت میں بیدار ہوئی کہ چت لیٹی ہوئی تھی توغسل واجب ہے اس لئے کہ احتمال ہے کہ منی نکلی ہو پھر لوٹ گئی ہو کیونکہ احتلام میں ظاہر یہی ہے کہ منی نکلی ہو۔ مردکا حال ایسا نہیں کہ جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے اس کی منی عود نہ کر سکے گی۔ اور اگر عورت کسی دوسری جہت پر بیدار ہوئی توغسل واجب نہیں ۔ اھ۔
اقول : فانظرکیف فــــ۱ بنی الامر علی ان الظاھر فی الاحتلام الخروج فقد جعلہ معلوما بحسب الظاھر ولو کان الامر کما قال فی الغنیۃ ان لم تر ولا علمت لم یکن معنی لایجاب الغسل وافاد ان عدم الوجدان بعد التیقظ لایعارض ھذا الظن اذا کانت مستلقیۃ لاحتمال العود۔
ثم اقول : بل ھو بعیداولا فـــــ۲ لانہ ذھب عنہ ان نفس کون منیہا غیر بین الدفق رقیقا قابلا للامتزاج برطوبۃ الفرج الخارج کاف فی دفع ھذہ المعارضۃ کما بینا بتوفیق الله تعالٰی۔
وثانیا اذالم فـــــ۳ ینظر الی ذلك فلقائل ان یقول احتمال العود بعد الخروج احتمال من غیر دلیل فلا یعتبر ، واستلقاؤھا لیس علۃ العود ولا ظنا بل ان کان فرفع مانع وعدم المانع لیس من الدلیل
اقول : تو دیکھئے انہوں نے کیسے بنائے کار اس پر رکھی کہ احتلام میں ظاہر یہی ہے کہ منی نکلی ہو۔ انہوں نے بطورظاہر اسے معلوم قرار دیا۔ اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو غنیہ میں ہے کہ “ اس نے نہ دیکھا نہ اسے علم ہوا “ تو غسل واجب کرنے کا کوئی معنی ہی نہ تھا اور یہ افادہ کیا کہ بیدارہونے کے بعد تری نہ پانا اس گمان خروج کے معارض نہیں جب کہ وہ چت لیٹی ہوئی ہے اس لئے کہ ہوسکتاہے عود کر گئی ہو۔
اقول : بلکہ یہ بعید ہے۔ اوّلًا اس لئے کہ- انہیں خیال نہ رہاکہ- تری نہ پانے کے معارضہ کو دفع کرنے کے لئے یہی کافی ہے کہ عورت کی منی میں دفق نمایاں نہیں ہوتا ، ساتھ ہی وہ رقیق اور اس قابل ہوتی ہے کہ فرج خارج کی رطوبت سے مختلط ہوجائے جیسا کہ بتوفیقہ تعالٰی ہم نے بیان کیا۔
ثانیًا اگر یہ نظر انداز ہوتوکہنے والا کہہ سکتاہے کہ احتمالِ عود ، بعدِ خروج ایك بے دلیل احتمال ہے اس لئے لائقِ اعتبار نہیں ، اورچت لیٹنا عود کی علت نہیں ۔ ظنًا بھی نہیں ۔ بلکہ اگر ہے توصرف اتناکہ رفع مانع ہے اور عدمِ مانع ہر گز کوئی دلیل نہیں جیسا کہ
فـــــ۱ : تطفل خامس علیھا۔
فـــــ۲ : تطفل علی الاختیار شرح المختار۔
فـــــ ۳ : تطفل آخرعلیہ۔
فی شیئ کما تقرر فی الاصول ۔
وثالثا المانع وھو فــــ۱ضیق المحل انمایتحقق فی الاضطجاع لالتقاء الاسکتین وانسداد المسلك اما الانبطاح فکالاستلقاء فی اتساع المحل فلم خص الحکم بالاستلقاء فان اعتل بانھا ان کانت منبطحۃ وخرج المنی یسقط علی الفراش فلا یعود قلت ان ارید الخروج من الفرج الخارج ففی الاستلقاء ایضا اذا خرج منہ نزل الی الیتیہا فلا یعود و وان ارید الخروج من الفرج الداخل مع البقاء فی الفرج الخارج فالا ستلقاء کالانبطاح فی جواز العود ۔
و رابعا سنذکر فـــــ۲ اٰنفافی تجویز العود مالایبقی للفرق مساغا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع