30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
قولکم وان کان العلمیۃ[1] الخ اقول : نعم فــــ۲ ھو المراد عند محمد وغیرہ جمیعا انما الخلف فی اشتراط العلم بالشیئ اصالۃ وعدمہ فلاینافی الاتفاق علی تعلق الوجوب بالوجود ۔
اما الغنیۃ فقال فیھا اصالۃً علم نہ ہو۔ اور روایت نادرہ میں وجوب کے قائل ہیں جب لذّت انزال کے احساس کے ذریعہ اسے وجودِ منی کا علم فقہی حاصل ہو۔
علامہ شامی : مگر یہ کہ ان کامقصداعتراض ہو اقول : یہ اُن کامقصد نہیں ، نہ ہی انہوں نے اختلاف کی تردید فرمائی ہے بلکہ امام محمد پر مخالفتِ حدیث کا جو اعتراض قائم کیاگیا وہ اس کاجواب دیناچاہتے ہیں کہ حدیث میں دیکھنے سے مراد علم ہے بالا جماع۔ اور کوئی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتا۔ اور جب علم مراد ہے توعلم اس علم کو بھی شامل ہے جو علم بالسبب کے ذریعہ حاصل ہو۔
علامہ شامی : اوراگراس سے مرادعلم ویقین الخ اقول : ہاں یہی مراد ہے امام محمد کے نزدیك بھی اور دوسرے حـضرات کے نزدیك بھی۔ اختلاف صرف اس میں ہے کہ شے کا علم اصالۃً اوربراہِ راست شرط ہے یا نہیں ( بلکہ بالواسطہ علم بھی کافی ہے) تو یہ وجودِ منی سے وجوب غسل متعلق ہونے پر اتفاق کے منافی نہیں ۔
صاحبِ غنیہ حضرت محقق کا کلام نقل کرنے
فــــ۱ : معروضۃ رابعۃ علیہ۔ فـــــ۲ : معروضۃ خامسۃ علیہ۔
بعد نقل کلام المحقق “ ھذا لایفید کون الاوجہ وجوب الغسل فی المسألۃ المختلف فیھا لحدیث ام سلیم رضی الله تعالی عنہا سواء کانت الرؤیۃ بمعنی البصر اوبمعنی العلم فانھا لم تربعینھا ولا علمت خروجہ اللھم الا ان ادعی ان المراد برأت رؤیا الحلم ولکن لادلیل لہ علی ذلك فلایقبل منہ [2] اھ۔
فاصاب فی فھم ان مراد المحقق الترجیح لا التوفیق والعجب فــــ۱ ان العلامۃ ش نقل کلامہ برمتہ بعد ما قدمنا عنہ ولم یحن منہ التفات الی مااعطاہ الغنیۃ من مفاد کلام المحقق۔
اقول : وحاشا فــــ۲المحقق ان یرید بالرؤیۃ رؤیا حلم بل اراد الرؤیۃ العلمیۃ کما قد افصح عنہ وقولکم ولا علمت [3]مبنی علی حصر العلم بالشیئ فی کے بعد لکھتے ہیں : اس سے یہ مستفاد نہیں ہوتا کہ اس اختلافی مسئلہ میں حدیث ام سلیم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے سبب اوجہ ، وجوب غسل ہے خواہ رؤیت آنکھ سے دیکھنے کے معنی میں ہو یا علم ویقین کے معنی میں ہو ، اس لئے کہ خروج منی عورت نے نہ اپنی آنکھ سے دیکھا نہ اسے اس کا علم ہوا۔ مگر یہ کہ دعوٰی کیاجائے کہ دیکھنے سے مراد خواب میں دیکھنا ہے ، لیکن اس پر کوئی دلیل نہیں لہذا یہ قابلِ قبول نہیں اھ۔
یہ انہوں نے صحیح سمجھا کہ حضرت محقق کامقصد ترجیح ہے تطبیق نہیں - اور تعجب ہے کہ علامہ شامی نے غنیہ کی پوری عبارت اپنی گزشتہ بحث کے بعد نقل کی ہے اور اس طر ف ا ن کی توجہ نہ کی گئی کہ غنیہ کی عبارت سے حضرت محقق کے کلام کا مفاد متعین ہوتا ہے۔
اقول : حضرت محقق اس سے بری ہیں کہ رؤیت سے خواب میں دیکھنا مراد لیں ، انہوں نے رؤیتِ علمی مراد لی ہے جیساکہ خودہی اسے صاف لفظوں میں کہا- اور آپ کا قول “ ولا علمت-نہ اسے اس کا علم ہوا “
فــــ۱ : معروضۃ سادسۃ علیہ۔ فــــ۲ : تطفل علی الغنیۃ۔
العلم المتعلق بنفسہ اصالۃ وھو باطل قطعًا الاتری ان الشرع اوجب الغسل بغیبۃ الحشفۃ واقامھا مقام رؤیۃ المنی مع عدم العلم المتعلق بنفسہ قطعا۔
ثم اخذ المحقق الحلبی یوھن کلام التجنیس قائلا لااثر فی نزول مائھا من صدرھا غیر دافق فی وجوب الغسل فان وجوب الغسل فی الاحتلام متعلق بخروج المنی من الفرج الداخل کما تعلق فی حق الرجل بخروجہ من رأس الذکر [4] الی اخر مااطال۔
اقول : لم یرد فــــ التجنیس ان مجرد نزول مائھا من صدرھا یوجب الغسل بدون خروج وانما اثر النزول من صدرھا الی رحمہا فی عدم الدفق فی منیہا مثل الرجل وعدم الدفق اثر فی ضعف دلالۃ عدم الاحساس خارج الفرج علی عدم الخروج کما قررنا بما یکفی و
اس پر مبنی ہے کہ شیئ کاعلم صرف اس عالم میں منحصر ہے کہ جو اس سے براہِ راست متعلق ہو۔ اور یہ بنیاد قطعًا باطل ہے کیا آپ نے نہ دیکھاکہ شریعت نے حشفہ غائب ہونے سے غسل واجب کیا ہے اور غیبتِ حشفہ کو ہی رؤیت منی کے قائم مقام رکھا ہے باوجودیکہ یہ وہ علم قطعًا نہیں جو خود منی سے متعلق براہِ راست ہو۔
اس کے بعد محقق حلبی نے ان الفاظ سے کلام تجنیس کی تضعیف شروع کی : عورت کا پانی اس کے سینے سے بغیردفق کے اترتاہے ، اس کاوجوب غسل پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ احتلام میں وجوب غسل کا تعلق تواس سے ہے کہ منی فرج داخل سے نکلے جیسے مرد کے حق میں ، اس کا تعلق اس سے ہے کہ سرذکر سے نکلے۔ ان کے آخر کلام طویل تك ۔
اقول : تجنیس کی مراد یہ نہیں کہ عورت کا پانی سینے سے اترنا بس اتنی ہی بات موجب غسل ہے اگرچہ خروجِ منی نہ ہو۔ سینے سے رحم کی طرف اترنے کا اثرصرف یہ ہے کہ اس کی منی میں مرد کی طرح دفق نہیں ہوتا ، اورعدمِ دفق کا اثر یہ ہے کہ بیرون فرج منی محسوس نہ ہونے کی دلالت عدم خروجِ منی پر ضعیف ٹھہری جیساکہ کافی و شافی
فــــ : تطفل اخر علیہ۔
یشفی وبہ وبالرقۃ وباشتمال فرجہا الخارج علی الرطوبۃ فارقت الرجل کما تقدم۔
ثم قال علی ان فی مسألتنا لم یعلم انفصال منیہا عن صدرھا وانما حصل ذلك فی النوم واکثر مایری فی النوم لاتحقق لہ فکیف یجب علیہا الغسل [5] اھ
اقول : قدمنا فــــ فی التنبیہ الثامن ان تلك الافعال المرئیۃ علما وان لم تکن لہا حقیقۃ تؤثر علی الطبع کمثل الواقع منہا فی الخارج او ازید وقد جعل فی الغنیۃ نفس النوم مظنۃ الاحتلام قال وکم من رؤیا لا یتذکرھا الرائی فلا یبعد انہ احتلم ونسیہ فیجب الغسل [6] اھ ای فیما اذا رأی بللا وتیقن انہ مذی ولیس منیا ولم یتذکر الحلم
طور پر ہم اس کی تقریرکرچکے۔ اور عورت کا حکم اسی عدمِ دفق سے ، اورمنی کے رقیق ہونے سے ، اور فرج خارج کی رطوبت پر مشتمل ہونے سے مردکے برخلاف ہوا۔ جیسا کہ گزرا۔
آگے فرماتے ہیں : علاوہ ازیں زیرِ بحث مسئلہ میں عورت کی منی کا سینے سے جدا ہونامعلوم نہ ہوا۔ یہ بات خواب میں حاصل ہوئی۔ اور خواب میں دیکھی جانے والی اکثر باتوں کا تحقق نہیں ہوتاتواس پر غسل کیسے واجب ہوگا۔ اھ
اقول : ہم آٹھویں تنبیہ میں بتاچکے ہیں کہ خواب میں دیکھے جانے والے ان افعال کی اگرچہ کوئی حقیقت نہیں ہوتی لیکن طبیعت پریہ ویسے ہی اثر اندازہوتے ہیں جیسے خارج میں ہونے والے یہ افعال ، یا ان سے بھی زیادہ۔ اورخود
[1] منحۃ الخالق علی البحر الرائق ، کتاب الطہارۃ ، ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ، ۱ / ۵۷
[2] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی مطلب فی الطہارۃ الکبری سہیل اکیڈمی لاہور ص۴۴
[3] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی مطلب فی الطہارۃ الکبری سہیل اکیڈمی لاہور ص۴۴
[4] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی مطلب فی الطہارۃ الکبری سہیل اکیڈمی لاہور ص۴۴
[5] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی مطلب فی الطہارۃ الکبری سہیل اکیڈمی لاہور ص۴۵
[6] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی مطلب فی الطہارۃ الکبری سہیل اکیڈمی لاہور ص۴۲ ، ۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع