30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
علاوہ ازیں شامی پہلے تو عبارت (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
من منی او ودی اذ لا معنی للقطع بانہ لیس مذیا حقیقۃ مع العلم بانہ مذی صورۃ الا اذا احاط علمہ بانہ کان منیا تحول مذیا صورۃ ولا سبیل الی ذلك فی النوم فلا اقل من احتمال المذی ولامانع عندکم من العلم بحقیقتہ علی ماقررنا للفریق الاول فکان کلام المصنّف بحملہ علی علم الصورۃ شاملا لثلث صور علم بحقیقۃ المذی والشك من المذی والودی والشك بین المذی والمنی وکل ذلك من صور العلم بصورۃ المذی لامجرد صورتی الشك کما قلتم وعند ذلك یکون استثناء علم الحقیقۃ والشك الاول کل متصلا کما قصدتم
کہ وہ مذی ہی ہے یا کچھ اور ہے یعنی منی یا ودی ۔ اس لئے کہ صورۃ مذی ہونے کا علم ہوتے ہوئے یہ قطعی حکم کرنے کا کوئی معنٰی نہیں کہ وہ حقیقۃً مذی نہیں ، ہاں جب احاطہ کے ساتھ اسے علم ہو کہ وہ تری پہلے منی تھی اب مذی کی صورت میں بدل گئی تو وہ قطعی حکم ہو سکتاہے مگرنیند میں ایسے علم و احاطہ کی گنجائش نہیں ۔ تو کم ازکم مذی کا احتمال ضرور ہوگا۔ اور آپ کے نزدیك اس کی حقیقت کے علم سے کوئی مانع نہیں جیسا کہ ہم نے فریق اول کی تقریر پیش کی۔ توعلم صورت پر محمول کرنے سے کلامِ مصنف تین صورتوں کو شامل ہوا : (۱)حقیقتِ مذی کاعلم(۲) مذی اور ودی میں شک(۳)مذی اورمنی میں شک۔ اور تینوں میں سے ہر ایك صورتِ مذی کے علم ہی کی صورتوں میں سے ہے ۔ نہ یہ کہ ان میں صرف شك والی دونوں صورتیں ہیں جیساکہ آپ نے کہا جب ایسا ہے تع علم حقیت اور شك اول (مذی و ودی میں شک)دونوں ہی کا استثناء استثنائے متصل ہوا جیساکہ آپ کا مقصود ہے۔ (باقی برصفحہ آئندہ)
فــــ : معروضۃ ثالثۃ علیہ۔
المتن مترددا بین ارادۃ الحقیقۃ والصّورۃ
متن میں حقیقت اور صورت دونوں مراد ہونے کا احتمال (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
فوقعت الزلۃ من وجھین فی تردید المتن بین الحملین وفی تخصیص الاخیر بالشك ثم ھذا کلہ اذا سلمنا لہ ان فی العلم بالمذی ای صورتہ یبقی احتمال الودی فی حقیقتہ لما علمت ان لا عبرۃ لمحض احتمال مستند الی مجرد امکان ذاتی بلا دلیل یدل علیہ فی خصوص المقام ولا دلیل للمستیقظ علی ان ھذا الذی ھو مذی قطعا بصورتہ ودی اصلا فی حقیقتہ بخلاف المنی کما علمت علی ان صورۃ المذی لم یثبت کونھا للودی کما ثبت للمنی فلا معنی لحمل رؤیۃ المذی علی معنی الشك بین المذی والودی واذ لم یشملہ کلام المصنف فاستثنائہ منہ لایکون قطعا الا منقطعا فھذہ زلۃ ثالثۃ اعظم من اختیہا و الرابعۃ لما تقدم
تو دو طرح لغزش ہوئی ، ایك یہ کہ متن میں حقیقت اور صورت دونوں مراد ہونے کا احتمال مانا ، دوسرے یہ کہ ارادہ صورت کو حالتِ شك سے خاص کردیا(حالانکہ وہ علم حقیقت کو بھی شامل ہے)۔ پھر یہ سب کچھ اس وقت ہے جب ہم یہ تسلیم کرلیں کہ مذی یعنی صورتِ مذی کا یقین ہونے کی حالت میں بھی یہ احتمال باقی رہتا ہے کہ ہو سکتا ہے وہ حقیقت میں ودی ہو۔ اس لئے کہ یہ واضح ہوچکا ہے کہ ایسے احتمال محض کا اعتبار نہیں جس کا استناد صرف امکان ذاتی پر ہو اور اس پر اس خاص مقام میں کوئی دلیل نہ ہو۔ اور بیدارہونے والے کے پاس کوئی دلیل نہیں کہ یہ جو صورت میں قطعًا مذی ہے حقیقت میں اصلًا ودی ہے۔ بخلاف منی کے جیسا کہ معلوم ہوچکا۔ علاوہ ازیں مذی کی صورت ودی کے لئے ہونا ثابت نہیں ، جیسے منی کے لئے ہونا ثابت ہے۔ تو مذی دیکھنے کو مذی و ودی کے درمیان شك ہونے کے معنی پر محمول کرنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ اور جب اسے کلامِ مصنف شامل نہیں تو اس سے اس کا استثنا قطعًا استثنائے منقطع ہی ہوگا۔ تو یہ تیسری لغزش ہے جو پہلی دونوں سے بڑی ہے۔ (باقی برصفحہ آئندہ)
ثم حصر فـــــ۱ الا خیر فی الشك عاد نقضا علی المقصود لان الارادتین لاتجتمعان وقد استثنی العلم والشك معا فاحدھما منقطع لاشك والحق فـــــ۲ ان لا محل لشیئ منھما فی کلام المصنف۔
الرابع : لکلام الغنیۃ جنوح الی ارادۃ الحقیقۃ حیث یقول النوم حال ذھول وغفلۃ شدیدۃ یقع فیہ اشیاء فلا یشعربھا فتیقن کون البلل مذیالایکاد یمکن الا باعتبار صورتہ ورقتہ ([1]) الخ۔
رکھا۔ پھر ارادہ صورت کو شك میں منحصر کردیا۔ جو خود ان کے مقصود کے خلاف ہوگیا۔ اس لئے کہ ایك ساتھ حقیقت اور صورت دونوں مراد نہیں ہوسکتیں ۔ اور شارح نے علم اور شك دونوں کا استثناء کیا تو ایك استثنا ضروراستثنائے منقطع ہے۔ اور حق یہ ہے کہ کلامِ مصنف میں ان میں سے کسی استثنا کی گنجائش نہیں ۔
چوتھی تنبیہ : عبارت غنیہ میں ارادہ حقیقت کی جانب کچھ میلان ہے وہ اس طرح کہ اس کے الفاظ یہ ہیں : نیند شدید غفلت وذہول کی حالت ہے۔ اس میں ایسی چیزیں واقع ہوتی ہیں جن کا سونے والے کو پتہ بھی نہیں چلتا تو تری کے مذی ہونے کا یقین نہ ہوپائے گا مگر اس کی صورت اور رقت ہی کے اعتبار سے ، الخ (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
من التحقیق وبہ ظھر ان کلام المصنف لامحل فیہ لشیئ من ھذین الاستثنائین فاستثناء الحقیقۃ باطل اذ لا سبیل الیہ واستثناء احتمال الودی ضائع اذلا دلیل علیہ وبالله التوفیق اھ منہ غفرلہ (م)
اور چوتھی لـغزش اس تحقیق کے پیش نظر جو بیان ہوئی ، اور اسی سے یہ بھی واضح ہوا کہ کلامِ مصنف میں ان دونوں استثناء میں سے کسی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ استثنائے حقیقت تو باطل ہی ہے اس کی کوئی صورت نہیں اور احتمال ودی کا استثناء بے کار ہے کیونکہ اس پر کوئی دلیل نہیں ، وبالله التوفیق ۱۲ منہ(ت)
فـــ۱ : معروضۃ رابعۃ علیہ۔
فـــ۲ : معروضۃ علی الدر۔
فلیس ملحظ ھذہ العبارۃ ماقررنا ان التیقن انما ھوبا لصورۃ مع التردد فی کونہ منیا اومذیا حقیقۃ بل جعلہ واثقابانہ مذی ونبہ علی خطأہ فی وثوقہ فکانہ رحمہ الله تعالی یقول ھذا الذی یزعم انہ تیقن بالمذی یقینہ مدخول فیہ ای ظن ظنہ یقینا و لیس بہ ، اذا لیس منشأہ الا الاعتماد علی مایری من الصورۃ والرقۃ وھو اعتماد من غیرعمدۃ وقد یشیرالیہ کلام الحلیۃ ایضا فیما اذا تیقن المذی متذکراحیث قال الظاھر کونہ لیس کذلك حقیقۃ لوجود سبب المنی ظاھراو ھو الا حتلام وکون المنی مما تعرض لہ الرقۃ الخ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع