30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۵) اسی طرح اگر اس شکل مرئی میں منی اور مذی کے درمیان تردّد ہو تو بدرجہ اولٰی غسل واجب ہے۔ اس لئے کہ معلوم ہے کہ یہ تری وہی ہے جو شہوت سے ابھرتی اورنکلتی ہے اور خود مذی کی صورت منی ہونے کا احتمال رکھتی ہے تو اس کامذی ہونا محض احتمال دراحتمال ہے اس لئے قابل اعتبار نہیں ۔ اور غسل واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو۔ اگرخواب بھی یاد ہو توامام ثانی بھی موافقت فرماتے ہیں اور بالاجماع غسل واجب ہوتاہے۔
(۶) اور اگر وہ مذی کی صورت میں ہو تو اتنا یقینی ہے کہ یہ ایسی تری ہے جو شہوت سے نکلی ہے۔ اور یہ بھی واضح ہوچکا کہ مذی کی صورت ، منی ہونے کے احتمال سے جدا نہیں ہوتی۔ اور اس احتمال کو سبب وسیط کے حصول سے بھی تائید مل گئی ہے اگرچہ خواب اسے یاد نہیں ۔ تو یہ ایسا احتمال صحیح ہے جو احتیاط لازم کرتاہے۔ اور خواب بھی یاد ہوتو اسے سبب اقوی سے تائید
فوجب اجماعا۔
وان تردد مراٰہ بین مذی و ودی فلم یتحقق حصول تلك البلۃ التی لاتخرج عادۃ الا عن شھوۃ فکان احتمال المنی احتمالا علی احتمال فلم یعتبر اجماعا مالم یتأکد بالسبب الی قوی بتذکر الاحتلام۔
فعلم ان الماشی علی الجادۃ قول الموجبین وبالجملۃ قول النفاۃ ان علم المذی بحیث لایحتمل المنی لم یجب الغسل قول صحیح فی نفسہ اذ لا غسل الا بالمنی ولا عبرۃ بمجرد سببیۃ النوم لما علمت انہ سبب ضعیف لاینھض موجبا لکن الشان فی تحقق مقدم ھذہ الشرطیۃ فی صورۃ التیقظ من النوم لما حققنا ان علم الذی فیہ سواء کان عن صورۃ اوسبب او اثر لاینفك عن احتمال المنی فقول الموجبین ان علم المذی ای واحتمل المنی وجب الغسل شرطیۃ قد علم لمقدمھا صحۃ الوقوع
مل جاتی ہے لہذا اجماعًا غسل واجب ہوتا ہے۔
(۷) اور اگر شکل مرئی میں مذی و ودی کے درمیا ن تردّد ہو تو اس تری کا حصول متحقق نہ ہو ا جو عادۃ بغیر شہوت کے نہیں نکلتی۔ ایسی حالت میں منی کا احتمال ، احتمال دراحتمال ہے۔ اس لئے بالا جماع اس کا اعتبار$&'); container.innerHTML = innerHTML; }
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع