30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اما ما مر عن الارکان الاربعۃ انہ یکثر فی النوم الاحتلام وخروج المنی بشھوۃ غالبا فمرادہ الکثرۃ الاضافیۃ بالنظر الی الیقظۃ بدلیل قولہ “ بخلاف حالۃ الیقظۃ فانہ یندر فیہ خروج المنی بلاتحریك([1])۔
فان قلت الیس قال قبلہ ان النوم حالۃ غفلۃ ویتوجہ الی دفع الفضلات ویکون الذکر صلبا شاھیا للجماع ولذا
نہیں ہے ، بلکہ موصل نہ ہونا غالب واکثر ہے جس کی دلیل وہ حدیث ہے جو ذکر ہوئی اور مدتوں کا تجربہ بھی اس پر شاہد ہے۔ بہت ایسا ہوتا ہے کہ آدمی مہینوں سوتا رہتا ہے اوراسے احتلام نہیں ہوتا۔ اور کثرتِ احتلام کا شمار امراض میں ہوتا ہے۔
اورفتح القدیرمیں تجنیس کے حوالے سے جو منقول ہے کہ : نیندمظنہ احتلام ہے۔ اور اسی کے مثل غنیہ وغیرہا میں بھی ہے تو وہاں مظنہ اصطلاحی معنی میں نہیں ورنہ اسی پر حکم کا مدار ہوجاتا۔ اور ودی کے علم ویقین بلکہ محض نیند ہی سے غسل واجب ہوجاتاجیسے نیند کے خروج ریح کا مظنہ ہونے کی وجہ سے (محض نیند ہی سے )وضو واجب ہوجاتا ہے۔
اوروہ جو ارکان ِاربعہ کے حوالے سے نقل ہوا کہ نیند میں احتلام اور عام طور سے شہوت سے منی کا نکلنا بکثرت ہوتا ہے تو وہاں بیدار ی کے مقابلہ میں اضافی کثرت مراد ہے۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ اس کے بعد ہی لکھا ہے : بخلاف حالت بیداری کے ، کہ اس میں بغیر تحریك کے منی کا نکلنا نادر ہے۔
اگر یہ کہو کہ کیا اس سے پہلے یہ نہیں فرمایا ہے کہ : “ نیند غفلت اور فضلات دفع کرنے کی جانب توجہ کی حالت ہے اور اس وقت ذکر میں سختی وشہوتِ جماع ہوتی ہے اسی لئے نیند میں احتلام اور شہوت کے ساتھ منی کا نکلنا زیادہ
یکثر ([2]) الخ ومعلوم ان ھذا الذی فرع کثرۃ الاحتلام علیہ فالنوم سبب مفض الیہ۔
قلت نعم ھو مفض الی الانتشار بید ان الانتشار غیر مفض الی الامناء وقد نص فی الحلیۃ انہ اذا لم یکن الرجل مذاء فالانتشار لایکون مظنۃ تلك البلۃ ([3]) اھ فاذا لم یفض الی الامذاء فکیف بالامناء وبالجملۃ فالمفضی الی السبب البعید لایکون مفضیا الی المسبب فما النوم سبب بالامناء الا من وراء وراء وراء فھو سبب بعید وحصول شھوۃ توجب انتشارا یمتد او یشتد حتی یوجب نزول بلۃ لاتنبعث الا عن شھوۃ سبب وسیط والاحتلام اعنی اندفاق المنی فی النوم وانفصالہ عن مقرہ بشھوۃ سبب قریب۔
ولیس من الاسباب مفضیا قطعا لایمکن التخلف عنہ عادۃ فلربما یری الانسان حلما ویکون من اضغاث احلام لا اثر
ہوتا ہے “ ۔ او ر معلوم ہے کہ جس امر پر کثرتِ احتلام کو متفرع قرار دیا ہے ، نیند اس کا سبب موصل ہے۔
میں کہوں گا ہاں نیند انتشارِ آلہ کی جانب موصل ہے مگر یہ ہے کہ انتشار ، خروجِ منی تك موصل نہیں - حلیہ میں تو تصریح موجود ہے کہ جب مرد کثیر المذی نہ ہو تو انتشار اُس تری کا مظنہ نہیں ۔ تو انتشار جب خروجِ منی( مذی)تك موصل نہیں تو خروجِ منی تك موصل کیسے ہوگا؟ مختصر یہ کہ سبب بعید تك جو موصل ہو وہ مسبّب تك موصل نہیں ہوتا۔ تو نیند خروج منی کا سبب اگر ہے تو بہت دور دراز فاصلے سے۔ لہذا یہ سبب بعید ہے۔ اور اس شہوت کا حصول جو ایسے انتشار مدیدیا شدید کی موجب ہوجو اس تری کے نکلنے کا موجب ہو جائے جو بغیر شہوت کے اپنی جگہ سے نہیں ابھرتی ، سبب وسیط ہے۔ اور احتلام یعنی نیند کی حالت میں منی کا جست کرنا اور اپنے مستقر سے شہوت کے ساتھ الگ ہونا سبب قریب ہے۔
اور ان اسباب میں سے کوئی بھی سبب ایسا موصلِ قطعی نہیں جس سے عادۃً تخلف ممکن نہ ہو کیونکہ بہت ایسا ہوتا ہے کہ انسان خواب دیکھتا ہے اور وہ بس ایك پر اگندہ خواب ثابت ہوتاہے ،
لہ فی الخارج۔
فاذا لم یربلل یحتمل انبعاثہ عن شہوۃ لم یجب الغسل وان تذکر الحلم لعدم الموجب قطعا ولا احتمالا فیشمل ما اذا لم یر بلل اصلا او رئ ودی ای صورۃ لاتحتمل منیا ولا مذیا۔
واذا رئ بلل یعلم او یحتمل انبعاثہ عن شہوۃ وان کان علی صورۃ منی وجب مطلقا للعلم بنزول المنی لان صورتہ لاتکون لغیرہ والنوم سبب الشھوۃ المفضی الیھا غالبا فیحال علیہ فیجب الغسل وفاقا ولا ینظر الی احتمال انفصالہ عندنا او خروجہ عندالامام ابی یوسف لا عن شھوۃ لندرتہ وقد انعقد سبب الشھوۃ فلا اغماض عنہ ۔
وکذا ان کان مراٰہ مترددا بین منی و ودی لانھما احتملا من جہۃ ما یری
جس کا خارج میں کوئی اثر رونما نہیں ہوتا۔
(۱۔ ۲) اس لئے جب وہ تری نظر نہ آئے جس کے شہوت سے نکلنے کا احتمال ہوتا ہے تو غسل واجب نہ ہوگا اگر چہ خواب یا د ہو اس لئے کہ وہ چیزہی موجود نہیں جو قطعًا یا احتمالًا موجب غسل ہوتی ہے۔ یہ حکم اس صورت کو بھی شامل ہے جب کوئی تری بالکل ہی نہ دیکھی جائے اور اس صورت کو بھی جب ودی دیکھی جائے یعنی ایسی صورت جو منی یا مذی کسی کا احتمال نہیں رکھتی۔
(۳) اور جب ایسی تری نظر آئے جس کے شہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے ابھرنے کا یقین یا احتمال ہوتو اگر وہ منی کی صورت میں ہے تو مطلقًا غسل واجب ہے اس لئے کہ منی کے نکلنے کا یقین ہے کیونکہ اس کی صورت کسی اور کی نہیں ہوتی۔ اور نیند شہوت کا سبب ہے جو اکثر اس تك موصل ہوتاہے۔ تو اس منی کو اسی سے وابستہ کردیا جائے گا۔ اور اس صورت میں بالاتفاق غسل واجب ہوگا۔ اور اس احتمال پر نظر نہ ہوگی کہ اس کا اپنی جگہ سے انفصال ۔ ہمارے نزدیک۔ یا عضو سے اس کا خروج۔ امام ابویوسف کے نزدیک-بغیر شہوت کے ہوا ہو کیوں کہ ایسا ہونا نادر ہے۔ اور شہوت کا سبب پایا جا چکا ہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
(۴)یوں ہی اگر شکل مرئی میں منی اور ودی کے درمیان تردّد ہو۔ اس لئے کہ دونوں کا احتمال شکل مرئی کی وجہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع