30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فــــــ : حدیث وائمہ کی جلیل نصیحت : لایعنی باتوں کاموں کے ترك کی ہدایت ، اورلایعنی کے معنی کابیان ۔
محمول علی الاعتقاد) حتی لورأی سنیۃ العدد وزاد لقصد الوضوء علے الوضوء اولطمانینۃ القلب اونقص لحاجۃ فلا باس بہ (ای فافادوا ان لو زاد بلا غرض کان فیہ باس) ولو کان کما ذکر (ان لاباس الا فی الاعتقاد) لاتکرہ الزیادۃ مطلقا [1]اھ مزیدا منا بین الاھلۃ ۔
وھذا ھو منزع کلام ش بیدانہ حملہ علی التعود واطلق ط۔ اقول : ولاطلاقہ مستندات کما علمت امافــ تفصیل ش ان الاسراف یکرہ تنزیھا ان وقع احیانا وتحریما ان تعود فلا اعلم من صرح بہ وکانہ اخذہ من جعل النھر
علامہ طحطاوی نے بھی اسراف کی کراہت تحریم پراستناد کیاہے وہ کہتے ہیں : میں کہتاہوں اگرصرف تثلیث کے مسنون ہونے کااعتقاد رکھتا ہو تو بھی اسراف سے گنہگار ہوجائے گا۔ اسی لئے مفہوم میں ( “ حدیث اعتقاد پرمحمول ہے “ اس کلام کے مفہوم کے بیان میں ) علما نے کہاہے کہ “ اگر تین کے عدد کومسنون مانتاہواوروضوعلی الوضو کے ارادے سے یااطمینان قلب کے لئے زیادتی کر دے یا کسی حاجت کی وجہ سے کمی کردے توکوئی حرج نہیں “ ۔ یعنی اس سے مستفاد یہ ہواکہ اگر بلا غرض زیادہ کردے تو اس میں حرج ہے) اور اگرایسا ہوتا جیسا ذکر کیاگیا(کہ حرج صرف اعتقاد خلاف میں ہے) تو “ مطلقًا “ زیادتی مکروہ نہ ہوتی اھ طحطاوی کی عبارت ہلالین کے درمیان ہمارے اضافوں کے ساتھ ختم ہوئی۔
کلام شامی کا منشابھی یہی ہے فرق یہ ہے کہ انہوں نے اسے عادت پرمحمول کیاہے اور طحطاوی نے مطلق رکھا ہے اقول : اوران کے اطلاق کی تائیدمیں کچھ قابلِ استناد عبارتیں ہیں جیساکہ معلوم ہوا۔ رہی علامہ شامی کی یہ تفصیل کہ اسراف اگر احیانًا واقع ہوتومکروہ تنزیہی ہے اورعادۃً ہوتومکروہ تحریمی ہے ، میرے علم میں کسی نے اس کی تصریح نہیں کی ہے۔ علامہ شامی
فـــــ : معروضۃ اخری علیہ ۔
ترکہ سنۃ مؤکدۃ مع خلافہ لہ فی حمل الکراھۃ علی التحریم۔
فاقول : ھم فـــــ۱ انفسھم فی ابانۃ المفھوم وشرح نوطھم الحکم بالاعتقاد فذکروا تصویرا لا یکون فیہ الزیادۃ والنقص لاجل الاعتقاد بل لغرض اخرلان العاقل لابد لفعلہ من غرض فاذا لم یکن المشی علی مااعتقد فلیکن ماذکروا فلا یدل علی ادارۃ الامر علی ھذا التصویر والا لخالف الشرح المشروح فان المشروح ناطہ بالاعتقاد وصرح ان لو زاد او نقص واعتقدان الثلاث سنۃ لایلحقہ الوعید کما تقدم عن البدائع وھذا ینوطہ بشیئ اخر غیرہ وبالجملۃ لانسلم ان لشرح المفھوم مفھوما اخرو ان فـــــ۲ سلم فمفہومہ
نے شاید اس کو اس سے اخذ کیاہے کہ صاحبِ نہر نے ترك اسراف کو سنتِ مؤکدہ قراردیاہے باوجودیکہ صاحبِ نہر نے اسراف کی کراہت کا تحریمی ہونا ظاہر کیاتو علامہ شامی نے ان کی مخالفت کی ہے۔
اب تفریع مذکورکے مفہوم سے استناد پر میں کہتاہوں وہ حضرات توخود مفہوم کی توضیح کررہے ہیں اور اس بات کی تشریح فرمارہے ہیں کہ حکم حدیث کو انہوں نے اعتقاد سے وابستہ رکھا ہے اسی کے لئے انہوں نے ایسی صورت پیش کی ہے جس میں زیادتی یاکمی اعتقاد کی وجہ سے نہ ہو بلکہ کسی اور غرض کے تحت ہو۔ اس لئے کہ کارعاقل کے لئے کوئی غرض ہونا ضروری ہے۔ تواگر اس کے اعتقادپر نہ چلیں تووہی ہونا چاہئے جو ان حضرات نے ذکر کیا(اب اگر اعتقاد کو بنیاد نہ مان کر مطلقًا اسراف کومکروہِ تحریمی کہتے ہیں ١٢م)تو یہ اس کو نہیں بتاتا کہ مدارِ کا راُس صورت پرہے جو ان حضرات نے پیش کی ورنہ شرح اورمشروح مخالفت لازم آئے گی اس لئے کہ مشروح نے توحکم کامدار اعتقاد پر رکھا ہے اور یہ صراحت کردی ہے کہ اگرتین باردھونے کوسنت مانتے ہوئے زیادتی یا کمی کی تووعید اسے لاحق نہ ہوگی جیساکہ بدائع سے نقل ہوا۔ اورشرح حکم کو اس کے علاوہ کسی اورچیز سے وابستہ کرتی ہے۔
فــــ۱ : معروضۃ ثالثۃ علیہ وعلی العلامۃط۔
فـــــ۲ : معروضۃ رابعۃ علی ش واخری علی ط۔
معارض لمنطوق البدائع وغیرھا والمنطوق مقدم فافھم۔
الحاصل ہم یہ نہیں مانتے کہ شرحِ مفہوم کا کوئی دوسرا مفہوم ہوسکتاہے۔ اگراسے تسلیم بھی کرلیا جائے تو اس کا مفہوم بدائع وغیرھا کے منطوق کے معارض ہے اورمنطوق مقدم ہوتاہے۔ تو اسے سمجھو۔
رابعا : جبکہ حدیث نے بے قید حال ومکان زیادت ونقص پر حکم اسأت وظلم وتعدی ارشاد فرمایا اور زیادت میں تعدی خاص مکان اضاعت میں ہے اور نقص میں خاص بحال عادت لہٰذا ہمارے علماء کرام رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰینے حدیث کو ایك منشاء ونیت یعنی اعتقاد سنیت پر حمل فرمایا جس سے بے قید حال ومکان مطلقًا حکم تعدی واسأت ہو۔
خامسا : بدائع وغیرہ کی تصریح کہ اگر بے اعتقاد سنیت نقص وزیادت ہو تو وعید نہیں صحیح ونجیح ہے کہ عادت نقص یا اضاعت زیادت میں طوق وعید اس ضم ضمیمہ پر ہے تو فعل بجائے خود اپنے منشأ وغایت ومقصد نیت میں مواخذہ سے پاك ہے کما علمت ھکذا ینبغی التحقیق والله تعالٰی ولی التوفیق (جیسا کہ واضح ہوا ، اسی طرح تحقیق ہونی چاہئے ، اور خدا ہی مالك توفیق ہے۔ ت)
الحمد لله اس امر پنجم اعنی حکم اسراف آب کا بیان ایسی وجہ جلیل وجمیل پر واقع ہوا کہ خود ہی ایك مستقل نفیس رسالہ ہونے اور تاریخی نام
برکات السماء فی حکم اسراف الماء رکھنے کے قابل والحمدلله علی نعمہ الجلائل وصلی الله تعالٰی علی سید الا واخر والاوائل واٰلہ وصحبہ الکرام الافاضل۔
فائدہ مہمّہ : فـــــ۱ : وضو میں پانی زیادہ نہ خرچ ہونے کیلئے چند امور کا لحاظ رکھیں :
(۱) وضو دیکھ فـــــ۲ دیکھ کر ہوشیاری واحتیاط کے ساتھ کریں ، عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ وضو
فــــ۱ : فائدہ : وہ باتیں جن کے لحاظ سے وضومیں پانی کم خرچ ہو۔
فــــ۲ : مسئلہ : وضومیں جلدی نہ چاہئے بلکہ درنگ واحتیاط کے ساتھ کریں ، عوام میں جویہ مشہورہے کہ وضوجوانوں کاسا ، نمازبوڑھوں کی سی ، یہ وضوکے بارے میں غلط ہے۔
بہت جلد کرناچاہئے اور اسی معنے پر کہتے ہیں کہ وضو نوجوان کا سا اور نماز بُوڑھوں کی سی ، یہ غلط ہے بلکہ وضو میں بھی درنگ وترك عجلت مطلوب ہے۔ فتح وبحر وشامی شمار آداب وضوء میں ہے والتانی[2] (ٹھہر ٹھہرکر دھونا۔ ت)
عالمگیریہ میں معراج الدرایہ سے ہے لایستعجل فی الوضوء [3](وضو میں جلدی نہ کرے۔ ت)
اقول : ظاہر ہے کہ جس شے کیلئے شرع نے ایك حدباندھی ہے کہ اُس سے نہ کمی چاہئے نہ بیشی ، تو اس فعل کو باحتیاط بجالانے ہی میں حد کا موازنہ ہوسکے گا نہ کہ لپ جھپ اناپ شناپ میں ۔
(۲) بعض لوگ چُلّو لینے میں پانی ایسا ڈالتے ہیں کہ اُبل جاتاہے حالانکہ جو گرا بیکار گیااس سے احتیاط چاہئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع