دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

(۲)کوئی صدقہ ایك شخص معین پر وقف کیا تو یہ وقف اس شخص کی موت کے بعد واقف  کے ورثہ کی طر ف لوٹ آئے گا ، اجناس میں پھر فتح القدیر میں کہا بہ یفتی( اسی پر فتوی دیا جاتا ہے آپ نے فرمایا یہ خلاف معتمد ہے کیونکہ یہ اس کے خلاف ہے جس پر محققین مشائخ نے نص فرمایا او راس کے بھی جو متون میں مذکور ہے ، وہ یہ کہ موقوف علیہ کی موت کے بعد وہ فقراء پر لوٹ آئے گا ۔

(۳)امام جلیلین طحطاوی وکرخی نے اختیار فرمایا کہ نشہ والے کی طلاق بے کار ہے ، او رتفرید

وفی التفرید ثم التتار خانیہ ثم الدر الفتوی علیہ [1]فقلتم مثل ح قد علمت مخالفتہ لسائر المتون[2] 

ومــنـھـا قال محمد اذالم یکن عصبۃ فولایۃ النکاح للحاکم دون الام قال فی المضمرات علیہ الفتوی فقلتم کالبحر والنھر غریب للمخالفۃ المتون الموضوعۃ لبیان الفتوی[3] 

ومـنھـا قال محمد لا تعتبر الکفاءۃ دیانۃ وفی الفتح عن المحیط علیہ الفتوی وصححہ فی المبسوط فقلتم کالبحر تصحیح الھدایۃ معارض لہ فالافتاء بما فی المتون اولی [4]

ومـنـھـا قال لھا اختاری اختاری اختاری فقالت اخترت الاولی اوالوسطی اوالاخیرۃ طلقت ثلثا عندہ وواحدۃ بائنۃ عندھما واختارہ الطحاوی قال فی الدر واقرہ الشیخ علی المقدسی وفی                    

پھرتاتار خانیہ پھر درمختار میں ہے کہ فتوی اسی پر ہے آپ نے حلبی کی طرح فرمایا تمہیں معلوم ہے کہ سارے متون کے خلاف ہے ۔

(۴) امام محمد نے فرمایا ، جب کوئی عصبہ نہ ہو تو نکاح کی ولایت حاکم کو حاصل ہوگی ، ماں کو نہیں مضمرات میں لکھا ، اسی پر فتوی ہے آپ نے بحرونہرکی طر ح فرمایا ، یہ غریب ہے کیوں کہ بیان فتوی کے لئے وضع شدہ متون کے بر خلاف ہے ،

(۵) امام محمد نے فرمایا ، دین داری میں کفاء ت کا اعتبار نہیں فتح القدیر میں محیط کے حوالے سے لکھا ، اسی پر فتوی ہے او رمبسوط میں اسی کو صحیح کہا آپ نے بحر کی طر ف فرمایا ، ہدایہ کی تصحیح اس کے معارض ہے تو اسی پر افتا اولی ہے جو متون میں مذکور ہے ۔

(۶) شوہر نے بیوی سے کہا ، اختیارکر ، اختیار کر ، اختیار کر ، تو بیوی نے کہا میں نے پہلی یا درمیانی یا آخری اختیار کی ، امام صاحب کے نزدیك اس پر تین طلاقیں پڑگئیں ، اور صاحبین کے نزدیك ایك طلاق بائن واقع ہوئی اور اسی کو امام طحاوی نے اختیار کیا ، درمختار میں ہے اور اسے شیخ علی مقدسی نے بر قرار رکھا ، اور

الحاوی القدسی وبہ نأخذ فقد افاد ان قولھما ھو المفتی بہ کذا یخط الشرف الغزی[5] فقلتم قول الامام مشی علیہ المتون واخر دلیلہ فــــ ۱فی الھدایۃ فکان ھو المعتمد[6]۔

ومــنھـا طلب القسمۃ من لا ینتفع بھا لقلۃ حصّتہ قال شیخ الاسلام خواھر زادہ یجاب قال فی الخانیۃ وعلیہ الفتوی فقال فی الدر لکن فـــــ۲ المتون علی الاول فعلیہ المعول [7] واقرر تموہ انتم وط مع قولکم مرارا منھا فی ھبۃ ردالمحتار کن علی ذکرمما قالوا لا یعدل فــــ۳عن تصحیح قاضی خان فانہ فقیہ النفس [8] اھ

فـقـد ظھر ولله الحمد ان                                        

حاوی قدسی میں ہے ، وبہ ناخذ ہم اسی کو لیتے ہیں تو یہ افادہ کیا کہ قول صاحبین ہی مفتی بہ ہے شرف غزی کی قلمی تحریرمیں اسی طرح ہے آپ نے فرمایا ، قول امام پر متون گام زن ہیں ، اور ہدایہ میں اسی کی دلیل موخر رکھی ہے تو وہی معتمد ہوا ۔

(۷) تقسیم کا ایسے شخص نے مطالبہ کیا جو اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا کیوں کہ اس کا حصہ بہت کم ہوگا شیخ الاسلام خواہر زادہ نے کہا ، تقسیم کردی جائے ، خانیہ میں کہا اسی پرفتوی ہے اس پر در مختار میں فرمایا ، لیکن متون اول پر ہیں تواسی پر اعتماد ہے اور اسے آپ نے اور طحطاوی نے بر قراررکھا ، با وجود یکہ آپ نے بارہافرمایا ان میں سے ایك موقع رد المحتار کتاب الہبہ کا بھی ہے کہ اسے یاد رکھنا جو علماء نے فرمایا ہے کہ امام قاضی خاں کی تصحیح سے عدول نہ کیاجائے گا کیونکہ وہ فقیہ النفس ہیں ۔ اھ

اس تفصیل سے بحمدہ تعالی روشن

 



[1]   الدرالمختار   بحوالہ تاتارخانیہ کتاب الطلاق مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۲۱۷

[2]   ردالمحتار کتاب الطلاق دار احیاء التراث العربی بیروت۲ / ۴۲۴ ، ۴۲۵

[3]   ردالمحتار کتاب النکاح باب الولی داراحیاء التراث العربی بیروت  ۲ / ۳۱۲

[4]   ردالمحتار کتاب النکاح  باب الکفاءۃ دار احیاء التراث العربی بیروت ۲ / ۳۲۰

[5]   الدرالمختار کتاب الطلاق  باب تفویض الطلاق مطبع مجتبائی دہلی   ۱ / ۲۲۷

[6]   ردالمحتار کتاب الطلاق  باب تفویض الطلاق باب داراحیاء التراث العربی بیروت   ۲ / ۴۸۰

[7]   الدر المختار کتاب القسمۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ / ۲۱۹

[8]   رد المحتار کتاب الہبۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ / ۵۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن