30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے اور ایك چیز کی تفریح ایسی چیزپر ہے جو در اصل اس کی تردید ہے۔ ۔ ۔ کیوں کہ آپ اگر صاحب نظر ہیں توآپ کے ذمہ نظر صحیح ہے یا آپ اہل نظر نہیں تو آپ کے ذمہ اتباع ترتیب ہے ، پھر یہ تیسرا بیگا نہ و اجنبی کہاں سے آگیا؟
علامہ شامی : اس کے لئے ترتیب مذکور کی مخالفت جائز نہیں مگر جب اس کے پاس ملکہ ہو تو اس کے ذمہ یہ ہے اس کے نزدیك جو راجح ہو اسے تر جیح دے اور ہمیں اس کی پیروی کرنا ہے جسے ان حضرات نے ترجیح دے دی ۔
اقول : الله آپ پر رحم فرمائے ۔ یہ بھی اسی کی طر ح ہے ۔ کیونکہ ان تمام حضرات کے کلام کا حاصل وہی ہے جو آپ نے “ اور ہمیں “ تك
فــــ ۱ : معروضۃ علی العلامہ ش
ھذا فرد علیہ وخروج عنہ فان من لاملکۃ لہ لا یجوز لہ عندھم مخالفۃ الترتیب وانتم او جبتموہ علیہ ادارۃ لہ مع الترجیح۔
قولہ کما حققت الشارح عن العلامۃ قاسم [1]
اقــول علمت فـــــ ۱ ان لا موافقۃ فیہ لما لدیہ ولا فیہ میل الیہ قولہ ویأتی عن الملتقط [2]
اقول : اولا فـــــ ۲حاصل ما فیہ ان القاضی المجتہد یقضی برأی نفسہ والمقلد برأی المجتہدین ولیس لہ ان یخالفھم واین فیہ ان الذین یفتنونہ ان کانوا من مجتھدی مذھب امامہ فاختلفوا فی الافتاء بقولہ وجب علیہ ان یأخذ
ذکر کیا ۔ ۔ ۔ اور یہ اضافہ تو اس کی تردید اور اس کی مخالفت ہے ۔ کیوں کہ جس کے پاس ملکہ نہیں اس کے لئے ان حضرات کے نزدیك ترتیب کی مخالفت روا نہیں اور آپ نے تو اس پر یہ مخالفت واجب کردی ہے کیونکہ اسے آپ نے ترجیح کے ساتھ چکر لگانے کا پا بند کردیا ہے ۔
علامہ شامی ، جیسا کہ علامہ قاسم سے نقل کرتے ہوئے شارح نے اس کی تحقیق کی ہے۔
اقول : معلوم ہوچکا کہ اس میں نہ تو اس خیال کی کوئی ہم نوائی ہے نہ اس کا کوئی میلان ۔ علامہ شامی ، اور ملتقط کے حوالے سے آرہا ہے ۔
اقول اولا : اس کاحاصل صرف یہ ہے کہ قاضی مجتہد خود اپنی رائے پر فیصلہ کر ے گا او ر قاضی مقلد مجتہدین کی رائے پر فیصلہ کرے گا اسے ان کی مخالفت کا حق نہیں۔ اس میں یہ کہاں ہے کہ جو لوگ اس قاضی مقلد کو فتوی دیں گے اگر وہ اس کے امام کے مذہب کے مجتہدین سے ہوں پھر قول امام پر افتا ء میں باہم مختلف ہوں تو اس پر واجب یہ ہے کہ
فــ۱ : معروضۃ علی العلامہ ش
فــ۲ : معروضۃ علیہ
بقول الذین خالفوا امامہ وامامھم ان کانوا اکثر اولفظھم اٰکدو انما النزاع فی ھذا۔
وثانیا المنع فـــــ ۱ من ان نخالفھم باٰرائنا اذ لارأی لنا ونحن لانخالفہم باٰرائنا بل برأی امامھم وامامنا۔
وقد قال فی الملتقط فـــــ ۲فی تلك العبارۃ فی القاضی المجتھدقضی بما راہ صوابا لا بغیرہ الا ان یکون غیرہ اقوی فی الفقہ و وجوہ الاجتہاد فیجوز ترك رأیہ برأی[3] اھ
فاذا جاز للمجتھد ان یترك رأیہ برأی من ھو اقوی منہ مع انہ مأمور باتباع رأیہ ولیس لہ تقلید غیرہ فان ترکنا اٰراء ھؤلاء المفتین ارأ ی امامنا و
ان لوگوں کا قول لے جو اس کے امام او راپنے امام کے خلاف ہوگئے ہوں بشرطیکہ تعداد میں وہ زیادہ ہوں یا ان کے الفا ظ زیادہ موکد ہوں حالاں کہ نزاع تو اسی بارے میں ہے ۔
ثانیا : اگر ہم اپنی رائے لے کر ان کی مخالفت کریں تو اس سے ممانعت ہے کیونکہ ہماری کوئی رائے ہی نہیں لیکن ان کی مخالفت ہم اپنی رائے کے مقابل نہیں کرتے بلکہ ان کے امام اور اپنے امام کی رائے کو لے کر ان کی مخالفت کرتے ہیں۔
او ر ملتقط کے اندر تو اسی عبارت میں قاضی مجتہد سے متعلق یہ لکھاہے کہ خود جسے درست سمجھے اس پر فیصلہ کرے دوسرے کی رائے پر نہیں لیکن دوسرا اگر فقہ اور وجوہ اجتہاد میں اس سے زیادہ قوی ہو تو اس کی رائے اختیار کر کے اپنی رائے ترك کردینا جائز ہے ۔ اھ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع