دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

کے ساتھ ہوں تو ان ہی دونوں حضرات (امام اور ایك صاحب) کا قول لیا جائے گا مگر جب کہ قول دیگر پر مشائخ کا اتفاق ہوجائے تو حضرات مشائخ کا اتباع ہوگا ۔ جیساکہ فقیہ ابو اللیث نے چند مسائل میں امام زفر کا قول اختیار کیا ہے ۔    

(۲۵)علامہ شامی اپنے رسالہ “ رفع الغشاء فی وقت العصر والعشاء “ میں رقم طراز ہیں صاحبین یا ایك کے قول کو قول امام پر ترجیح نہ ہوگی مگر کسی موجب کی وجہ سے ۔ وہ یا تو دلیل امام کا ضعف ہے ، یا ضرورت اورتعامل جیسے مزار عت ومعاملت میں قول صاحبین

واما لان خلافھما لہ بسبب اختلاف العصر و الزمان وانہ لوشاھد ما وقع فی عصرھما لوافقھما کعدم القضاء بظاھر العدالۃ  ویوافق ذلك ما قالہ ۲۶العلامۃ المحقق الشیخ قاسم فی تصحیحہ فذکر ماقدمنا من کلامہ فی توضیع مرامہ وفیہ ان الا خذ بقولہ الافی مسائل یسیرۃ اختار والفتوی فیھا علی قولھما اوقول احدھما وانکان الاٰخر مع الامام[1] اھ وھومحل استشھادہ۔

اقول  :  قد علمت فــــ ان کلام العلامۃ قاسم فیما یخالف فیہ قولھم الصوری جمیعا فضلا عما اذا خالف احدھم                         

کی ترجیح یا یہ ہے کہ صاحبین کی مخالفت عصر و زمان کے اختلاف کے باعث ہے اگر امام بھی اس کا مشاہد ہ کرتے جو صاحبین کے دور میں رو نما ہوا تو ان کی موافقت ہی کرتے ۔ جیسے ظاہر عدالت پر فیصلہ نہ کرنے کا مسئلہ ۔ اسی کے مطابق وہ بھی ہے جو علامہ محقق شیخ قاسم نے اپنی تصحیح میں فرمایا اس کے بعد ان کا وہ کلام ذکر کیا ہے جو ہم مقصود کلام کی تو ضیح میں پہلے نقل کر آئے ہیں ، اس میں یہ عبارت بھی ہے ہر جگہ امام ہی کا قول لیا گیا ہے مگر صرف چند مسائل ہیں جن میں ان حضرات نے صاحبین کے قول پر ، یا صاحبین میں سے کسی ایك کے قول پر ۔ اگرچہ دو سرے صاحب ، امام کے ساتھ ہوں ۔ فتوی اختیار کیا ہے اھ ۔ یہی حصہ یہاں علامہ شامی کا محل استشہاد ہے (کلام بالا سے مطابقت کے ثبوت میں یہی عبارت وہ پیش کرنا چاہتے ہیں )

اقول : یہ معلوم ہوچکا کہ علامہ قاسم کا کلام مذکور اس صورت سے متعلق ہے جو ان سبھی حضرات کے قول صوری کے بر خلاف ہو ، کسی ایك کے برخلاف ہونا تو درکنا ر

 

فــــ :   معروضۃ علی العلامۃ ش

وکذاکلامفــــ۱ التاترخانیۃ فانہ انما استثنی مااجمع فیہ المرجحون علی خلاف الامام ومن معہ من صاحبیہ ولا یوجد قط الا فی احد الوجوہ الستۃ وح فــــ۲ لا یتقید بوفاق احد من الائمۃ الثلثۃ رضی الله تعالی عنہم الا تری فـــــ ۳  الی ذکر اختیار قول زفر۔

ا ما حدیثا اذا صح الحدیث فـــ ۴وضعف الدلیل فـــ ۵ فشا ملان ما یخالف الثلثۃ رضی الله تعالی عنہم الا تری ان الامام الطحاوی خالفھم جمیعا

فی عدۃ مسائل منھا تحریم الضب والمحقق حیث اطلق فی تحریم حلیلۃ الاب والا بن رضاعا فکیف یخص الکلام بما اذا وافقہ احدھما دون الاٰخر۔     

یہی حال کلام تا تا ر خانیہ کا بھی ہے ۔ کیوں کہ اس میں استثنا اس صورت کا ہے جس میں امام اور امام کے ساتھ صاحبین میں جو ہیں دو نوں کی مخالفت پر مر جحین کا اجماع ہو ۔ او راس صورت کا سوا ان چھ صورتوں کے کبھی وجو د ہی نہ ہوگا اس صورت کے لئے یہ قید بھی نہیں کہ تینوں ائمہ میں سے کسی ایك کے موافق ہی ہو دیکھ لیجئے ایسی صورت میں تینون ائمہ کو چھوڑ کر امام زفر کا قول اختیار کرنے کا ذکر گزر چکا ہے ۔    

اب رہا اذا صح الحدیث اور ضعیف دلیل کا معاملہ تو یہ دونوں بھی اس صورت کو شامل ہیں جو تینوں ہی ائمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمکے بر خلاف ہو دیکھئے امام طحاوی نے متعد د مسائل میں ان سبھی حضرات کی مخالفت کی ہے ان ہی میں سے حرمت ضب (ایك جانور ) کا مسئلہ ہے ۔ اور محقق علی الاطلاق نے رضاعی باپ اور رضاعی بیٹے کی بیوی کی حرمت میں سب کی مخالفت کی ہے ۔ تو کلام اسی صورت سے خاص کیوں رکھا جائے جس میں صاحبین میں سے کوئی ایك موافق امام ہوں ؟

 

فـــ ۱ :  معروضۃ علیہ

فـــ ۲ : معروضۃ علیہ

فـــ ۳ : معروضۃ علیہ

فـــ ۴ : معروضۃ علیہ

فـــ ۵ : معروضۃ علیہ

فان قلت اذا وافقاہ فلا خلاف عندنا ان المجتھد فی مذھبھم لایسعہ مخالفتھم فلاجل ھذا الا جماع یخص الحدیثان بما اذا خالفہ احدھما۔  

قلت کذا لا خلاف فیہ عندنا اذا کان معہ احد صاحبیہ رضی الله تعالٰی عنہم کما اعترفتم بہ تصریحا۔  

 



[1]    شرح العقود  رسالہ من رسائل ابن عابدین  سہیل اکیڈمی لاہور ۱ / ۲۷ 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن