دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

اسی میں سے یہ بھی ہے کہ میں نے با رہا فتوی دیا کہ کسی مسلمان کی بیوی مرتد ہوجائے تونکاح سے نہ نکلے گی کیوں کہ میں نے یہ دیکھا کہ رشتہ نکاح منقطع کرنے کی جانب پیش قدمی میں ان کے اندر ارتداد کی جسارت پیدا ہوجاتی ہے اور ہمارے بلاد میں نہ انہیں با ند ی بنایا جاسکتا ہے نہ مار پیٹ کر اسلام لا نے پر مجبور کیا جاسکتا ہے ، جیسا کہ اسے ہم نے اپنے فتاوی کی کتاب السیرمیں بیان کیا ہے ، اس کی دوسری بہت سی نظیریں ہیں ۔

برتقدیر ثانی : (اس مسئلہ میں اسباب ستہ میں سے کوئی سبب نہیں) اگر اس میں امام سے کوئی روایت ہی نہ آئی تو یہ صورت ہمارے

 

فـــ :    مسئلہ :  اب فتوی اس پر ہے کہ مسلمان عورت معاذالله  مرتد ہوکر بھی نکاح سے نہیں نکل سکتی وہ بدستور اپنے شوہر مسلمان کے نکاح میں ہے مسلمان ہوکر یا بلااسلام دوسرے سے نکاح نہیں کرسکتی ۔

ولا شك ان الرجوع اذ ذاك المجتہدین فی المذھب وانکانت فاما مختلفۃ عنہ اولا

علی الاول الرجوع الیھم وکیف ماکان لایکون خروجا عن قولہ رضی الله  تعالی عنہ ولا اعنی بالاختلاف مجیئ النوادر علی خلاف الظاھر فان ماخرج فــــ عن ظاھر الروایۃ مرجوع عنہ کما نص علیہ البحر والخیر والشامی  [1]وغیرھم وما رجع عنہ لم یبق قولا لہ فتثبت ۔

وعلی الثانی اما وافقہ صاحباہ اواحدھما اوخالفاہ

علی الاول العمل بقولہ قطعا ولا یجوز لمجتھد فی المذھب                                            

مبحث سے خارج ہے ، اور بلاشبہ اس صورت میں مجتہدین فی المذہب کی جانب رجوع ہوگا ، اگر روایت ہے تو اما م سے روایت مختلف آئی ہے یا بلا اختلاف آئی ہے پہلی صورت میں رجوع ان ہی حضرات کی جانب ہوگا ، اور جیسے بھی ہو قول امام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے خروج نہ ہوگا ۔ او راختلاف سے میری مراد یہ نہیں کہ روایات نوادر ، ظاہر الروایہ کے خلاف آئی ہو اس لئے کہ جو ظاہرالروایہ سے خارج ہے مرجوع عنہ ہے (اس سے خود امام نے رجوع کرلیا )جیسا کہ بحر ، خیر رملی ، شامی وغیرہ نے اس کی تصریح فرمائی ہے ، او رامام نے جس سے رجوع کرلیا وہ ان کا قول نہ رہ گیا ، اس تحقیق پر ثابت قدم رہو۔

بصورت دوم(جب کہ روایت ، امام سے بلا اختلاف آئی ہے) (۱)ــــ یا تو صاحبین امام کے موافق ہوں گے (۲)یا صرف ایك صاحب موافق ہوں گے (۳) یا دو نوں حضرات مخالف ہونگے ۔  پہلی صورت میں قطعا قول امام پر عمل ہوگا اور کسی مجتہد فی المذہب کے لئے ان حضرات کی

 

فــــ :   ماخرج عن ظاھر الروایۃ فھو مرجوع عنہ

ان یخالفھم الا فی صور الثنیا اعنی الحوامل الست فانہ لیس خلافھم بل فی خلافہ خلافھم وکذلك علی الثانی کما نصوا علیہ ایضا ۔

وعلی الثالث اما ان یتفقا علی شیئ واحد او خالفا وتخالفا۔  علی الثانی العمل بقولہ مطلقًا وعلی الاول اما ان یتفق المرجحون علی ترجیح قولھما او قولہ اولا ولابان یختلفوا فیہ اولا یأتی ترجیح شیئ منھما ۔

الاول :  لاکان ولا یکون قط ابدا الا فی احدی الحوامل الست وحینئذ نتبعھم لانہ قول امامنا بل ائمتنا الثلثۃ رضی الله  تعالی عنھم صوریا لھما وضروریا لہ ،  وان جھد احد غایۃ جہدہ ان یستخرج فرعا من غیر الست                                

مخالفت رو ا نہیں ، مگراستثنا یعنی اسباب ستہ والی صورتوں میں کہ یہ ان حضرات کی مخالفت نہیں ، بلکہ اس کے خلاف جانے میں ان کی مخالفت ہے ۔ یہی حکم دوسری صورت کا بھی ہے ، جیسا کہ اس کی بھی مذکور ہ حضرات نے تصریح فرمائی ہے ۔

بصورت سوم ، (۱) یا تو صاحبین کسی ایك حکم پر متفق ہوں گے (۲) یاامام کے مخالف ہونے کے ساتھ باہم بھی مختلف ہوں گے بصورت دوم ، مطلقًا قول امام پر عمل ہوگا ، اور بصورت اول (۱) یا تو مرجحین قول صاحبین کی تر جیح پر متفق ہونگے (۲) یاقول امام کی تر جیح پر متفق ہوں گے (۳) یا یہ دونوں صورتیں نہ ہوں گی ، اس طر ح کہ ترجیح کے معاملے میں وہ با $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن