دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

اقــول :   ومن ذلك افتاء  فــــــ السید بنقل انقاض مسجد خرب ما حولہ واستغنی عنہ الی مسجد اٰخر

قال فی ردّالمحتار وقد وقعت حادثۃ سئلت عنھا فی امیر اراد ان ینقل بعض احجار مسجد خراب فی سفح قاسیون بدمشق لیبلط بھا صحن الجامع الاموی فافتیت بعدم الجواز متابعۃ للشر نبلالی ثم بلغنی ان بعض المتغلبین اخذ تلك الاحجار لنفسہ   

علاج دشوارہے ۔ انتہی اس تفصیل سے واضح ہوگیا کہ اگر مفتی یا قاضی عرف او رقرائن واضحہ چھوڑ کر او رلوگو ں کے حالات سے بے خبر ہو کر نقل شدہ حکم کے ظاہر پر جمود اختیار کر لے تو اس سے بہت سے حقوق کی بر بادی اور بے شمار مخلوق پر ظلم وزیادتی لازم آئے گی اھ۔

اقول : اسی میں سے یہ بھی ہے کہ علامہ شامی نے فتوی دیا کہ ایسی مسجد جس کے ارد گر د آبادی نہ رہی اور اس کے سامان بے کار ہو گئے جن کی اب ضرورت نہ رہی تو وہ دوسری مسجدمیں دی جاسکتے ہیں ۔

رد المحتار میں فرماتے ہیں : ایك نیا مسئلہ درپیش آیا جس سے متعلق مجھ سے یہ استفتاہوا کہ دمشق کے اندر جبل قاسیون کے دامن میں ایك ویران مسجد ہے جس کے کچھ پتھرو ں کو امیر جامع اموی کے صحن میں فر ش بنانے کی خاطر لے جانا چاہتا ہے میں نے علامہ شرنبلالی کی متا بعت میں فتوی دیاکہ ناجائز ہے کچھہ دنوں بعدمجھے معلوم ہواکہ ایك چیرہ دست ظالم ان پتھروں کو اپنے لئے

 

فـــ  :  مسئلہ : جو مسجد ویران ہو اور اس کی آبادی کی کوئی صورت نہ ہو اور اس کے آلات کی حفاظت نہ ہو سکے تو اب فتوی اس پر ہے کہ اس کے کڑی تختے وغیرہ دوسری مسجد میں دیے جاسکتے ہیں ۔

فندمت علی ما افتیت بہ  [1]اھ

ومـن ذلك فـــ افتاء جد المقدسی بجواز اخذ الحق من خلاف جنسہ حذار تضییع الحقوق قال فی ردالمحتار قال القھستانی وفیہ ایماء الی ان لہ ان یأخذ من خلاف جنسہ عند المجانسۃ فی المالیۃ وھذا اوسع فیجوز الاخذ بہ وان لم یکن مذھبنا فان الانسان یعذر فی العمل بہ عندالضرورۃ کما فی الزا ھدی

اھ قلت وھذا ما قالوا انہ لامستندلہ لکن رأیت فی شرح نظم الکنز للمقدسی من کتاب الحجر قال ونقل                                         

اٹھالے گیا یہ سن کر اپنے فتوے پر ندامت ہوئی اھ۔

اسی میں سے یہ بھی ہے کہ علامہ مقدسی کے نانا نے بربادی حقوق سے بچانے کے لئے یہ فتوی دیاکہ صاحب حق اپنا حق خلاف جنس سے لے سکتا ہے (مثلا کسی ظالم نے کسی کے سو روپے دبالئے اور ملنے کی امید نہیں تو مظلوم بجائے سو روپے کے اتنے ہی کی کوئی او رچیز جو ظالم کے مال سے ہاتھ آئے لے سکتا ہے )

رد المحتار میں ہے ، قہستانی نے کہا اس میں یہ اشارہ ہے کہ وہ خلاف جنس سے بھی لے سکتا ہے جب کہ مالیت یکسا ں ہو ، اس حکم  میں زیادہ گنجائش ہے تو ہمارے مذہب میں اگرچہ یہ حکم نہیں مگر اسے لیا جاسکتا ہے اس لئے کہ انسا ن وقت ضرورت اس پر عمل کرلینے میں معذور ہے ، جیساکہ زاہد ی میں ہے اھ ، میں کہتا ہوں اس حکم سے متعلق لوگو ں نے کہا کہ اس کی کوئی سند نہیں ، لیکن میں نے علامہ مقدسی کی شرح نظم الکنز ، کتاب الحجر میں دیکھا ، وہ لکھتے ہیں کہ میرے

 

فـــ :   مسئلہ :  جس کے کسی پر مثلا سو روپے آتے ہوں اور اس نے دبالئے یا اور کسی وجہ سے ہوئے اور اسے اس سے روپیہ ملنے کی امید نہیں تو سو روپے کی مقدار تك اس کا جو مال ملے لے سکتا ہے آج کل اس پر فتوٰی دیا گیا ہے مگر سچے دل سے بازار کے بھاؤ سے سو روپے ہی کا مال ہو زیادہ ایك پیسہ کا ہو تو حرام در حرام ہے۔

جد والدی لامہ الجمال الاشقر فی شرحہ للقدوری ان عدم جواز الاخذ من خلاف الجنس کان فی زمانھم لمطاوعتھم فی الحقوق والفتوٰی الیوم علی جواز الاخذ عند القدرۃ من ای مال کان لا سیما فی دیارنا فی مداومتھم للعقوق  [2] اھ

ومن ذلك فـــ  افتائی مرارًا بعدم انفساخ نکاح امرأۃ مسلم بارتدادھا لما رأیت من تجاسرھن مبادرۃ الی قطع العصمۃ مع عدم امکان استرقاقھن فی بلادنا ولا ضربھن وجبرھن علی الاسلام کما بینتہ فی السیر من فتا وینا وکم لہ من نظیر

وعلی الثانی ان لم تکن فیھا روایۃ عن الامام فخارج عما نحن فیہ           والد کے نانا جمال اشقر نے اپنی شرح قدوری میں نقل کیا ہے کہ ، خلاف جنس سے نہ لینے کاحکم ان حضرات کے دور میں تھا کیوں کہ اس وقت حقوق کے معاملے میں شریعت کی فرمانبرداری ہوتی تھی اور آج فتوی اس پر ہے کہ جب قدرت مل جائے تو کسی بھی مال سے لینا جائز ہے خصوصا ہمارے دیا ر میں۔ کیونکہ اب پیہم نافرمانی ہو رہی ہے اھ۔

 



[1]   ردالمحتار کتاب الوقف دار احیاء التراث العربی بیروت ۳ / ۳۷۲

[2]   ردالمحتار کتاب السرقۃ داراحیاء التراث العربی بیروت   ۳ / ۲۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن