دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

فــــ ۱ :  معروضۃ علی العلامۃ ش

المشائخ افتاء ھم بقولھا قائلا انہ لایعدل عن قولہ الالضعف دلیلہ۔

قولہ عن العلامۃ ابن الشلبی الا اذا صرح احد من المشائخ بان الفتوی علی قول غیرہ[1] 

اقول : اولا فــــ ۱سائرھم موافقون لھذا المفتی اومخالفون لہ اوساکتون فلم یرجحوا شیئا حتی فی التعلیل والجدل ولا بوضعہ متنا اوالاقتصار اوالتقدیم او غیر ذلك من وجوہ الاختیار ۔

الثالث لم یقع والثانی ظاہر المنع وکیف یعدل عن قول الامام المرجح من عامۃ اصحاب الترجیح بفتوی رجل واحد قال فی الدر فی تنجس البئر قالا من وقت العلم فلا یلزمھم    

باعث بارہا مشائخ کا رد کیا ہے اور فرمایا ہے کہ : قول امام سے عدول نہ ہوگا سوا اس صورت کے کہ اس کی دلیل کمزور ہو ۔ قولہ علامہ شامی : علامہ ابن شلبی سے نقل کرتے ہوئے مگر اس صورت میں جب کہ مشائخ میں سے کسی نے یہ صراحت کر دی ہو کہ فتوی امام کے سوا کسی اور کے قول پر ہے ،

اقول اولا : (۱) دیگر مشائخ اس مفتی کے موافق ہیں(۲) یا اس کے مخالف ہیں (۳) یا ساکت ہیں کہ انہوں نے کسی قول کو ترجیح نہ دی ، یہاں تك کہ کسی قول کی نہ علت پیش کی ، نہ اس پر بحث کی ، نہ اسے اپنی تصنیف میں متن بنا یا ، نہ کسی ایك پر اقتصار کیا ، نہ وجوہ اختیار و تر جیح میں سے کوئی او رصورت اپنائی ، یہ تیسری صورت (سکوت ) واقع ہی نہیں اور دوسری صورت میں کلام ابن شلبی پر منع ظاہر ہے (یہ وہ صورت ہے کہ ایك شخص نے قول امام کے بجائے قول دیگر پر فتوی دیا باقی تمام حضرات قول امام ہی پر فتوے دیتے ہیں اور اس مفتی کے مخالف ہیں) تمام اصحاب تر جیح کی جانب سے تر جیح یافتہ قول امام سے محض ایك شخص کے

 

فــــ ۱ :  معروضۃ  علی العلامۃ ش

شیئ قبلہ قیل وبہ یفتی [2]اھ

قال ش قائلہ صاحب عــــہ الجوھرۃ وفی فتاوی العتابی قولھما ھو المختار اھ[3]     قال ط وانما عبر بقیل لرد العلامۃ قاسم لہ لمخالفتہ لعامۃ الکتب فقد رجح دلیلہ فی کثیر منھا وھو الاحوط نھر [4] اھ

بل قال فی الدر لاحد بشبھۃ العقد عندالامام کوط ء  محرم نکحھا وقالا ان علم الحرمۃ حد و علیہ الفتوی

                                                فتوے کے باعث انحراف کیوں ہو گا ؟  در مختار کے اندر کنواں ناپاك ہونے کے مسئلے میں صاحبین فرماتے ہیں جب سے علم ہوا اس وقت سے ناپاك مانا جائے گا تو اس سے قبل لوگوں کو کچھ لازم نہ ہوگا کہا گیا : اسی پر فتوی ہے ۔ اھ  

علامہ شامی فرماتے ہیں ، اس کے قائل صاحب جو ھرہ ہیں ، فتاوی عتابی میں ہے قول صاحبین ہی مختار ہے ۔ اھ

طحطاوی فرماتے ہیں : قیل (کہا گیا ) سے تعبیر اس لئے فرمائی کہ علامہ قاسم نے اس کی تردید کی ہے کیونکہ یہ عامہ کتب کے خلاف ہے کثیر کتا بو ں میں دلیل اما م کو ترجیح دی گئی ہے وہی احوط بھی ہے ، نہر ، اھ

بلکہ درمختار میں ہے : امام کے نزدیك شبہ عقد کی وجہ سے حد نہیں جیسے اس محرم سے وطی کی صورت میں جس سے نکاح کرلیا ہو ، صاحبین فرماتے ہیں اگر حرمت سے آگا ہ ہے

 

عــہ  :  اقول لم ارہ فیھا لعلہ فی سراجہ الوہاج  ،  والله  تعالٰی اعلم  ۱۲ منہ

اقول : میں نے جوہرہ میں اسے نہ دیکھا ، شاید یہ ان کی سراج وہاج میں ہو ۱۲ منہ

خلاصۃ لکن المرجح فی جمیع الشروح قول الامام فکان الفتوی علیہ اولی قالہ قاسم فی تصحیحہ لکن فی القھستانی عن المضمرات علی قولھما الفتوی [5] اھ١  قال ش استدراك علی قولہ فی جمیع الشروح فان المضمرات من الشروح وفیہ ان مافی عامۃ الشروح مقدم[6] اھ  

فھھنا جعلت الفتاوی علی قولھما الفتوی و وافقھا بعض الشروح المعتمدۃ ولم یقبل لان عامۃ الشروح رجحت دلیلہ بقی الاول وھو مسلم ولا شك ولا یوجد الا فی احدی الصور الست وح یکون عدولا الی قولہ لاعنہ کما علمت

و ثانیا بوجہ فــــ  اٰخر ارأیت ان قال

 



[1]    شرح عقود رسم المفتی رسائل ابن عابدین سہیل اکیڈمی لاہور ۱ / ۲۷

[2]    الدرالمختار کتاب الطہارۃ فصل فی البئر دار احیاء التراث العربی بیروت۱ / ۱۴۶

[3]    الدرالمختار کتاب الطہارۃ فصل فی البئر دار احیاء التراث العربی بیروت۱ / ۱۴۶

[4]    حاشیہ طحطاوی علی الدرالمختار فصل فی البئر المکتبۃ العربیہ کوئٹہ ۱ / ۱۴۹

[5]      کتاب الحدود باب الوط ء الذی یوجب الحد الخ مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۳۱۹

[6]    ردالمحتار کتاب الحدود باب الوط ء الذی یوجب الحد الخ دار احیاء التراث العربی بیروت ۳ / ۱۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن