30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اقول : سبحان الله ! بلکہ ہم صرف امام اعظم کے مقلد ہیں کچھ اور نہیں ، پھر آپ کے نزدیك ہمارے افتا ء کی حقیقت کیا ہے ؟ صرف دو سروں کے اقوال کی نقل و حکایت ! تو وہ کون ہے جس نے ہم پر اپنے امام کے قول کی حکایت حرام کردی اور اہل مذہب میں سے دیگر حضرات کے قول کی حکایت واجب کردی ؟
فـــ ۱ : تطفل علی الخیر وعلی ش
فـــ ۲ : تطفل علی الخیر وعلی ش
فانکانوا مرجحین بالکسر فلیسوا مرجحین علی الامام بالفتح قول ش المشائخ اطلعوا علی دلیل الامام وعرفوا من این قال۔ [1]
اقول : فــــ ۱ من این عرفتم ھذا وبای دلیل اطلعتم علیہ انما المنقول فــــ۲ عن الامام المسائل دون الدلائل واجتھد الاصحاب فاستخرجوا لھا دلائل کل حسب مبلغ علمہ ومنتھی فہمہ ولم یدرکو اشاوہ ولا معشارہ ولر بما لم یلحقوا غبارہ فان قلتم فقولوا اطلعوا علی دلیل قول الامام ولا تقولوا علی دلیل الامام و رحم الله سیدی ط اذقال فی قضاء حواشی الدر قد یظھر قوۃ قولہ (ای لاھل النظر
اگر وہ ترجیح دینے والے حضرات ہیں تو وہ امام پر تر جیح یافتہ نہیں ہوسکتے ۔ علامہ شامی ، مشائخ کو “ دلیل امام “ سے آگاہی ہوئی او رانہیں یہ معرفت حاصل ہوئی کہ قول امام کا ماخذ کیا ہے !
اقول : یہ آپ کو کہا ں سے معلوم ہو ا؟ او رکس دلیل سے آپ کو اس کی دریافت ہوئی؟ امام سے توصرف مسائل منقول ہیں دلائل منقول نہیں اصحاب نے اجتہاد کر کے ان مسائل کی دلیلوں کا استخراج کیا ، یہ بھی ہر ایك نے اپنے مبلغ علم اور منتہائے فہم کے اعتبار سے کیا اور کوئی بھی امام کی منزل کو نہ پاسکا بلکہ ان کے دسویں حصے کو بھی نہ پہنچا ، او ر زیادہ تر تو یہ ہے کہ یہ حضرات ان کی گر دپا کو بھی نہ پاسکے ۔ اگر کہنا ہے تو یوں کہئے کہ ہاں مشائخ کو “ قول امام کی دلیل “ سے آگاہی ملی یہ نہ کہئے کہ “ امام کی دلیل “ سے آگاہ ہوئے سیدی طحطاوی پر خدا کی رحمت ہو وہ حواشی درمختار کتاب القضا ء میں رقم طراز ہیں قول امام کے خلاف کسی قول
فـــ ۱ : معروضۃ علی العلامۃ ش۔
فـــ ۲ : فائدہ : امام سے مسائل منقول ہیں دلائل مشائخ نے استنباط کیے ہیں ان کا ضعف اگرثابت بھی ہو تو قول امام کا ضعف
لازم آنا درکنار دلیل امام کا بھی ضعف ثابت نہیں ہوتا ، ممکن کہ امام نے اور دلیل سے فرمایا ہو ۔
فی قول خلاف قول الامام) بحسب ادراکہ ویکون الواقع بخلافہ اوبحسب دلیل ویکون لصاحب المذھب دلیل اٰخر لم یطلع علیہ [2] اھ
قولہ ولا یظن بھم انھم عدلوا عن قولہ لجھلھم بدلیلہ [3]
اقول : اولا فـــ ۱ افبظن بہ انہ لم یدرك ما ادرکوا فاعتمدشیئا اسقطوہ لضعفہ فیا للانصاف ای الظنین ابعد۔
ثانیا : لیس فیہ فـــــ ۲ ازراء بھم ان لم یبلغوا مبلغ امامھم
میں اہل نظر کو کبھی قوت نظر آتی ہے ، یہ اس صاحب نظر کے علم وادراك کے لحاظ سے ہوتا ہے اور واقع میں اس کے بر خلاف ہوتا ہے ، یا کسی ایك دلیل کے لحاظ سے اسے ایسا معلوم ہوتاہے جبکہ صاحب مذہب کے پاس کوئی اوردلیل ہوتی ہے جس سے یہ آگا ہ نہیں ۔ اھ
علامہ شامی : حضرات مشائخ کے بارے میں یہ گمان نہیں کیا جاسکتا کہ انہوں نے قول امام سے انحراف اس لئے اختیار کیا کہ انہیں ان کی دلیل کا علم نہ تھا ۔
اقول اولا : تو کیا حضرت امام کے متعلق یہ گمان کیا جاسکتا ہے کہ انہیں وہ دلیل نہ مل سکی جو مشائخ کو مل گئی ، اس لئے انہوں نے ایك ایسی چیز پر اعتماد کرلیا جسے مشائخ نے ضعیف ہونے کی وجہ سے ساقط کر دیا ؟ خدارا انصاف ! دو نوں میں سے کون ساگمان زیادہ بعید ہے ؟یہ مشائخ اگر اپنے امام کے مبلغ علم کو نہ پاسکے تو اس میں ان کی کوئی بے عزتی نہیں
فـــــ ۱ : معروضۃ علیہ
فـــــ ۲ : معروضۃ علیہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع