دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

بالله تعالٰی الشیخ عبدالغنی بن اسمٰعیل بن عبدالغنی النابلسی (وھو صاحب الحدیقۃ الندیۃ والمطالب الوفیۃ والتصانیف الجلیلۃ الزکیۃ) عن والدہ مؤلف شرح الدرر والغرر عن شیخین جلیلین احمد الشوبری وحسن الشرنبلالی

فقہ روشن میں میری سند کہ معززحنفیہ اور مشہور مفتیوں مصنفوں اماموں سے مسلسل ہے خدا کا شکر اس کے بہت سے طریق ہیں اُن میں نہایت عظمت والے طرق سے یہ ہے کہ میں فقہ روایت کرتاہوں شمع حرم مفتی مکہ معظمہ مولانا عبدالرحمن سراج ابن مفتی اجل مولانا عبدالله سراج مکی سے ، وہ ستائیس واسطوں سے امامِ اعظم تک ، وہ چارواسطوں سے حضُورپرنور سیّدالمرسلین تك صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔

محشی الدرر والغرر (وھوصاحب نورالایضاح وشرحیہ مراقی الفلاح وامداد الفتاح والتصانیف الملاح) بروایۃ الاول عن الشیخ عمر بن نجیم صاحب النھر الفائق والشمس الحانوتی صاحب الفتاوٰی والشیخ علی المقدسی شارح نظم الکنز وروایۃ الثانی عن الشیخ عبدالله النحریری والشیخ محمد بن عبدالرحمٰن المسیری والشیخ محمد بن احمد الحموی والشیخ احمد المحبی سبعتھم عن الشیخ احمد بن یونس الشلبی صاحب الفتاوٰی عن سری الدین عبدالبربن الشحنۃ شارح الوھبانیۃ عن الکمال بن الھمام (وھو المحقق حیث اطلق صاحب فتح القدیر عن السراج قارئ الھدایۃعن علاء الدین السیرافی عــــہ۱ عن السیّد جلال الدین عــــہ۲ الخبازی شارح

عــــہ۱ : ١ ھکذا ھو فی روایاتی بالفاء وھوالاشھر ویقال سیرامی بالمیم وھو الواقع فی فتح القدیر و الطحطاوی ورد المحتار وسیراف بالفاء کشیر از بلدۃ بفارس علی ساحل البحر ممایلی کرمان منہا ابو سعید النحوی المشہور وبالمیم مد ینۃ بالروم منہا النظام یحیی بن یوسف بن فہد النحوی تلمیذ التفتازانی ١٢منہ دام فیضہ۔

عـــہ۲ :  ٢ ھکذا فی روایتی ھذہ وفی روایتی الاخری من طریق السراج الحانوتی عن ابراہیم الکرکی صاحب الفیض عن الشیخ محب الدین الاقصرائی عن قارئ الہدایۃ عن السیرافی بلفظ عن السید     

میری روایات میں اسی طرح ہے فاء کے ساتھ اور یہی زیادہ مشہور ہے ، سرامی بھی کہاجاتا ہے جیسے کہ فتح القدیر ، طحطاوی اور ردالمحتار میں ہے۔ سیراف فاء کے ساتھ ، شیراز کے و زن پر فارس میں سمندر کے کنارے ، کرمان کے پاس ایك گاؤں ہے۔ مشہورنحوی ابوسعید یہیں کے رہنے والے تھے ، اور میم کے ساتھ (سیرام) روم کاایك شہر ہے ، علامہ تفتازانی کے شاگرد نظام یحیٰی بن یوسف بن فہد نحوی اسی جگہ کے رہنے والے تھے۔

میری اس روایت میں اسی طرح ہے اور میری دوسری روایت یہ ہے کہ سراج حانوتی نے روایت کی صاحب الفیض ابراہیم کرکی سے ، انہوں نے شیخ محب الدین اقصرائی سے ، انہوں نے قارئ الہدایہ سے ، انہوں نے سیرافی سے ، ان کے الفاظ یہ ہیں : میں روایت کرتاہوں سید (باقی برصفحہ آئندہ)

الھدایۃ عن الشیخ عبدالعزیز البخاری صاحب الکشف والتحقیق ،  عن الامام عبدالستار بن محمد ن الکردری عن  الامام برھان الدین صاحب الہدایۃ عن الامام فخرالاسلام البزدوی عن عــــہ شمس الائمۃ الحلوانی عن القاضی ابی علی النسفی عن ابی بکر محمد بن  (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی عن عبد العزیز بن محمد بن احمد البخاری الخ والسید جلال الدین ھذا ھو صاحب الکفایۃ شرح الہدایۃ تلمیذ حسام الدین السغناقی صاحب النہایۃ اول شروح الہدایۃ والخبازی صاحب المغنی فی الاصول عمر بن محمد بن عمروھو ایضا شرح الہدایۃ وکلاھما من تلامذۃ صاحب الکشف والتحقیق ،  والله تعالٰی اعلم ۲منہ دام فیضہ

عــــہ :  ھکذا ھوفی روایتی ووقع فی اسانید السید الطحطاوی والسید الشامی عن فخرالاسلام وعن شمس الائمۃ السرخسی عن شمس الائمۃ الحلوانی الخ اقول :  وھذا من المزید فی متصل الاسانید فان الامام فخر الاسلام قداخذ عن شمس الائمۃ الحلوانی بلاواسطۃ قال الذھبی فی سیراعلام النبلاء فی ترجمۃ                           

جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی سے ، وہ عبدالعزیز بن محمد بن احمد بخاری سے الخ۔ یہ سید جلال الدین صاحبِ کفایہ ، شرح ہدایہ ہیں ، اور ہدایہ کے پہلے شارح حسام الدین سغناقی صاحبِ نہایہ کے شاگرد ہیں اور خبازی علمِ اصول کی کتاب المغنی کے مصنف ، عمربن محمد بن عمر ہیں ، انہوں نے بھی ہدایہ کی شرح لکھی ہے اور یہ دونوں صاحب الکشف والتحقیق (علامہ عبدالعزیز بخاری) کے شاگرد ہیں۔ والله تعالیٰ اعلم۔ ۱۲منہ دام فیضہ(ت)

میری روایت میں اسی طرح ہے ، سیدطحطاوی اور سید شامی کی سندوں میں ہے : فخرالاسلام روایت کرتے ہیں شمس الائمہ سرخسی سے اور وہ شمس الائمہ حلوانی سے الخ میں کہتاہوں کہ یہ سند متصل میں اضافہ ہے کیونکہ امام فخرالاسلام نے علم فقہ شمس الائمہ حلوانی سے بلاواسطہ حاصل کیا ہے۔ علامہ ذہبی ، سیراعلام النبلا میں امام حلوانی کاتذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ان سے  (باقی برصفحہ آئندہ)

الفضل البخاری عن الامام ابی عــــہ عبدالله السبذ مونی ،  عن عبدالله بن

 (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

الامام الحلوانی اخذعنہ شمس الائمۃ السرخسی وفخرالاسلام البزدوی واخوہ صدرالاسلام الخ وارخ وفاتہ بخارا ۴۵۶ھ اربعمائۃ وست وخمسین ووفاۃ فخر الاسلام بکش فی رجب ۴۸۲ھ اربعمائۃ واثنتین وثمانین قال وولد فی حدود ۴۰۰ھ اربعمائۃ فیکون عمرہ عند وفاۃ الحلوانی نحوست وخمسین سنۃ۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔

عــــہ :  ھکذا ھو فی روایتی ھذہ وکذا فی سند الطحطاوی والشامی وثبت شیخ الشامی والمشہور ان کنیتہ ابومحمد واسمہ عبدالله بن محمد وھو الواقع فی روایتی الاخری من طریق عزالد ین احمد بن المظفر وعبدالعزیز المذکور البخاری کلیھما عن حافظ الدین البخاری عن شمس الائمۃ الکردری عن بدر الائمۃ عمر الورسکی عن الامام رکن الدین عبدالرحمٰن الکہانی عن فخر القضاۃ الارسابندی عن عماد الاسلام عبدالرحیم الزوزنی عن القاضی الامام

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن